مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت ذمے دارہوگی، بلاول بھٹو

مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت ذمے دارہوگی، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملا ہے۔ مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت کو ذمے دار سمجھوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انھوں نے الزام لگایا کہ شریف برادران لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں اوراس […]

.....................................................

پاکستان میں غربت

پاکستان میں غربت

ایک بادشاہ اولاد ِ نرینہ سے محروم تھا اللہ کے حضور لاکھ دعائوں، منتوں مرادوں کے بعد بیٹا پیداہوا تو بادشاہ نے خزانوں کے منہ کھول دئیے۔۔ نہ جانے کہاں سے ایک درویش بھی پھرتا پھرات ابادشاہ کے دربار میں جا پہنچااس کے چہرے پر عجب کشش تھی۔۔ وہ بادشاہ کے روبرو پہنچا درویش نے […]

.....................................................

فلپائنی باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ

فلپائنی باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سب سے بڑے باغی گروپ نے حکومت کے ساتھ ایشیا کی طویل اور مہلک ترین تنازع کے خاتمے کے لئے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے چیئرمین مورات ابراہیم نے منیلا میں دستخط کرنے کی تقریب کے موقع پر کہا کہ یہ حکومت کے ساتھ […]

.....................................................

ترکی کی حکومت نے ٹوئٹر کے بعد ملک بھر میں یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی

ترکی کی حکومت نے ٹوئٹر کے بعد ملک بھر میں یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی

استنبول (جیوڈیسک) ترکش ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی ہے۔ ترکی کی حکومت نے ایک ہفتے قبل عدالتی فیصلے کے بعد غیرقانونی قرار دیئے گئے لنکس کو ویب سائٹ نہ ہٹانے پر ملک بھر میں ٹوئٹر پر پابندی عائد […]

.....................................................

متحدہ کو حکومت میں شامل ہونے کیلئے آئین مخالف خیالات بدلنا ہونگے: بلاول

متحدہ کو حکومت میں شامل ہونے کیلئے آئین مخالف خیالات بدلنا ہونگے: بلاول

کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل ہونے کے لئے آئین مخالف اور سندھ توڑنے کے خیالات بدلنا ہونگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ سندھ حکومت میں شامل […]

.....................................................

دہشت گردی پر قابو پانا اور ملک میں امن کا قیام ہماری حکومت کی ترجیہات میں شامل ہے۔عمر فاورق

مصطفی آباد/للیانی: دہشت گردی پر قابو پانا اور ملک میں امن کا قیام ہماری حکومت کی ترجیہات میں شامل ہے، ہماری حکومت کی اولین ترجیح یہی ہے کہ اس ملک میں مزید خون بہائے بغیر امن قائم ہو۔ اس وقت پاکستان کو جن سنگین بحرانوں کا سامنا ہے ان میں دہشت گردی سر فہرست ہے، […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو آج طلب کر لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی وزیر داخلہ کو طالبان شوریٰ سے ہونے والی بات چیت پر بریفنگ دے گی، طالبان شوریٰ کے مطالبات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس […]

.....................................................

سعودی حکومت کا فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

سعودی حکومت کا فوج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے اپنی فوج میں خواتین کی بھرتی کا فیصلہ کرتے ہوئے دلچسپی رکھنے والی امیدواروں سے باقاعدہ درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرحدوں کی حفاظت پر تعینات فورس میں مختلف عہدوں پر ابتدائی طور پر 15 خواتین بھرتی کی جائیں گی، اس سلسلے میں […]

.....................................................

موجودہ حکومت مذاکرات پر روزانہ پیش رفت کر رہی ہے، پرویز رشید

موجودہ حکومت مذاکرات پر روزانہ پیش رفت کر رہی  ہے، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کاکہنا ہے کہ مذاکراتی عمل پرموجودہ حکومت روزانہ کچھ نہ کچھ پیشرفت کررہی ہے گزشتہ 5 سال کے دوران مذاکرات پر کوئی کام نہیں ہوا، کھیلوں کے دوران جھنڈے لہرانے پرپابندی نہیں ہونی چاہیے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرنے کہا کہ کھیلوں کے دوران جھنڈے لہرانے پر […]

.....................................................

منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال

منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال

اسلام میں نشہ حرام ہے، کلمہ کے نام پر بنائے گئے ملک میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ کسی بھی شہر کے چوک، چوراہے میں ،پارک میں چلے جائیں تو نشے کے عادی افراد ایک دو نہیں بلکہ سینکڑوں کی تعداد میں نظر آئیں گے جو خود […]

.....................................................

بجلی بحران، بدامنی، سرکاری رکاوٹوں پر شدید تحفظات، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد ایک فیصد کم ہوگیا، سروے

بجلی بحران، بدامنی، سرکاری رکاوٹوں پر شدید تحفظات، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد ایک فیصد کم ہوگیا، سروے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں کام کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے امن و امان کے مسائل، توانائی کے بحران، بلند کاروباری لاگت اور پالیسیوں کے عدم نفاذ کو سرمایہ کاری میں کمی کی اہم وجوہ قرار دیا ہے جبکہ بجلی کے بحران، کاروبار کرنے کی بڑھتی ہوئی لاگت اور سیکیورٹی کے مسائل کی وجہ سے کاروباری […]

.....................................................

حکومتی اور طالبان شوری میں براہ راست مذاکرات جاری، فائربندی پر بات جیت

حکومتی اور طالبان شوری میں براہ راست مذاکرات جاری، فائربندی پر بات جیت

ٹل (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی اور طالبان شوری کے درمیان براہ راست مذاکرات خفیہ مقام پر جاری ہیں جس میں قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔ کمیٹی کے اراکین پشاور ائیر پورٹ سے شمالی وزیرستان کے علاقے ٹل پہنچے جہاں سے وہ بلن خیل چلے گئے۔آج ہونےوالے براہ راست مذاکرات […]

.....................................................

حکومت بھی جنگ بندی میں توسیع چاہتی ہے، پروفیسر ابراہیم

حکومت بھی جنگ بندی میں توسیع چاہتی ہے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا عمل چند دنوں میں مکمل نہ ہوا تو جنگ بندی میں توسیع پہلی ترجیح ہوگی۔ چینی خبر رساں ادارے کو ٹیلی فون پر انٹرویو میں پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع […]

.....................................................

اعتماد سازی کے بعد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے، فاروق ستار

اعتماد سازی کے بعد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے بیان پر آصف زرداری کو تحفظات سے آگاہ کر دیا گیا ہے اوراب اعتماد سازی کے بعد ہی حکومت میں جانے کا فیصلہ کریں گے۔ فاروق ستار نے کہا کہ رابطہ کمیٹی پیپلزپارٹی سے سندھ حکومت میں شمولیت […]

.....................................................

دینی مدارس پر حملے کب تک؟

دینی مدارس پر حملے کب تک؟

اسلام دشمن عناصراسلامی سیاسی پاکستان کے وجود ہی کے منکر ہیں اور پاکستان کی گاڑی کوگھسیٹ گھسیٹ کر سیکولر بنانے کی ہر کوشش کرتے رہتے ہیں مگر خاص کر ان کا نشانہ پاکستان کے دینی مدارس ہیں جہاں سے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کا نعرہ مستانہ بلند ہوتا ہے وہ خوب […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوری سے ملاقات موخر

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوری سے ملاقات موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی اور طالبان رابطہ کار کمیٹی کی طالبان شوری کے درمیان آج طے شدہ ملاقات خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کردی گئی۔ امکان ہے کہ کمیٹی کل روانہ ہوگی۔ حکومتی کمیٹی اور طالبان شوری کا آج پہلی بار آمنا سامنا ہونا تھا۔ مگر خراب موسم پہلی براہ راست ملاقات میں […]

.....................................................

سانحہ ایف ایٹ: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے والے وکلا اور حکومت میں مذاکرات کامیاب

سانحہ ایف ایٹ: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے والے وکلا اور حکومت میں مذاکرات کامیاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے مطالبات منظور کئے جانے کے بعد وکلا نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے اپنا دھرنا ختم کر دیا۔ اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں ہونے والے حملے میں جاں بحق افراد کی مالی امداد میں اضافے، واقعے کا مقدمہ آئی جی اور ایس ایس پی کے خلاف درج […]

.....................................................

خدمت میں عبادت اور سکون ہے

خدمت میں عبادت اور سکون ہے

ہمیشہ خدمت انسانیت کے لیے مذہبی جماعتیں ہی کیوں عملی طور پر کام کرتی نظر آتی ہیں اورانتہائی کم وسائل ہونے کے باوجودسب سے زیادہ رفاہی کام کرتی نظر آتی ہیں حکومتی نمائندے تو پیدا ہی عوام کے مسائل میں اضافہ کرنے کے لیے ہوتے ہیں اگر غلطی سے متاثرہ علاقے کا دورہ کر بھی […]

.....................................................

قرارداد لاہور

قرارداد لاہور

23 مارچ یوم پاکستان ۔قوم یہ دن ہرسال نہایت محبت ،عقیدت واحترام ۔تزاک واحتشام اور قومی جذبے سے مناتی ہے ۔ 23مارچ 1940ء کو منٹو پارک لاہورمیں قائداعظم محمد علی کی زیر صدارت مسلم لیگ کے اعظیم الشان اجتماع میں قراردادلاہورمنظور کرکے دو قومی نظریے پرقیام پاکستان کی بنیاد رکھی گئی اور پھر سات سال […]

.....................................................

آئیے امریکہ سے ملتے ہیں!

آئیے امریکہ سے ملتے ہیں!

بلا شبہ اس وقت امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور ہے۔ غالباً بھٹو نے یہ کہا تھا کہ روس کے ہاتھ مضبوط کرو ورنہ دنیا میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا اور ایسا ہی ہوا۔ آج یہ سپر پاور اپنی من مانیوں کی وجہ سے قدر کھو رہا ہے ،اپنا اعتبار کھو رہا ہے […]

.....................................................

ڈرامہ

ڈرامہ

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں ہر نظامِ حکومت اپنے ثمرات دینے سے محروم رہا ہے۔اس میں پارلیمانی جمہوریت، صدارتی نظام اور فوجی حکومتوں کے تمام تجربات نے عوام کو ہایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ ہر آنے والا حکمران عوام کو سہانے خواب تو ضرور دکھاتا ہے لیکن ان کے خوا بوں میں […]

.....................................................

گندم کے سرکاری شعبے کی خریداری کیلیے 233 ارب روپے درکار

گندم کے سرکاری شعبے کی خریداری کیلیے 233  ارب روپے درکار

: اسلام آباد (جیوڈیسک) گندم کے سرکاری شعبے کی 80 لاکھ ٹن خریداری کے لیے 233 ارب روپے سے زائد کی ضرورت ہوگی جبکہ مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے گند م کے اسٹریٹیجک ذخائر کے لیے تجویز کردہ دس لاکھ ٹن کو پانچ لاکھ ٹن کی سطح تک محدود کرنے اوران ذخائر کو […]

.....................................................

پاکستان میں دینی مدارس پر صلیبی حملے

پاکستان میں دینی مدارس پر صلیبی حملے

ویسے تو تنگ نظر صلیبی اسلامی سیاسی پاکستان کے وجود ہی کے منکر ہیں اور پاکستان کی گاڑی کو گھسیٹ گھسیٹ کر سیکولر بنانے کی ہر کوشش کرتے رہتے ہیں مگر خاص کر ان کا نشانہ پاکستان کے دینی مدارس ہیں جہاں سے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کا نعرہ مستانہ بلند […]

.....................................................

غداری کیس میں وکیل استغاثہ اکرم شیخ کا حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے، وکیل پرویز مشرف

غداری کیس میں وکیل استغاثہ اکرم شیخ کا حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے، وکیل پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل انور منصور نے کہا ہے کہ اکرم شیخ جانبدار اور ان کا ملک کی سیاسی حکومت سے گٹھ جوڑ ہے اس لئے وہ پراسیکیوٹر کے طور پر کام نہیں کر سکتے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 فاضل ججوں پر مشتمل خصوصی […]

.....................................................