تحریک انصاف کے کسی رکن نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا، اسپیکر آفس

تحریک انصاف کے کسی رکن نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا، اسپیکر آفس

تحریک انصاف کے کسی رکن نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا، جاوید ہاشمی پارلیمنٹ میں کہہ چکے ہیں کہ عمران خان نے اپنے ارکان سے زبردستی استعفےٰ لیے، اسپیکر پر لازم ہے کہ وہ آرٹیکل 64 کے تحت استعفوں کی تصدیق کرائیں، اسپیکر آفس

.....................................................

عمران خان کا پیغام حکمرانوں کے نام

عمران خان کا پیغام حکمرانوں کے نام

عمران خان کا پیغام. حکمرانوں کے نام جزبہ قوم اور امن کی شمع جلانے نکلے ہیں دستور شعور آگہی تجھے سمجھانے نکلے ہیں آزاد امن پسند غیرت مند قوم ہیں ہم تجھے اور دنیا کو یہ باور کروانے نکلے ہیں یہ تمہیں بتانے نکلے ہیں ہم ملک بچانے نکلے ہیں غداروں بے ضمیروں کو بھگانے […]

.....................................................

اسٹیٹس کو عوام کی طاقت سے شکست دیں گے: عمران خان

اسٹیٹس کو عوام کی طاقت سے شکست دیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج عوام اکٹھی ہو رہی ہے جس کا خوف مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں بھی سنا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دو جماعتوں کے اسٹیٹس کو عوام کی طاقت سے ہرائیں گے۔ تحریک انصاف کے قائد کا کہنا تھا کہ مشن […]

.....................................................

کراچی دھماکا: قائم علی شاہ، الطاف حسین، عمران خان اور سیاسی رہنماؤں کا اظہار مذمت

کراچی دھماکا: قائم علی شاہ، الطاف حسین، عمران خان اور سیاسی رہنماؤں کا اظہار مذمت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایس ایس پی فاروق اعوان کے قافلے کے قریب دھماکے پر وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، الطاف حسین، عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں نے شدید اظہار مذمت کیا ہے۔ کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ایس آئی یو کے ایس ایس پی فاروق اعوان کے قافلے کو دہشت گردوں کی جانب […]

.....................................................

زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے بل جمع کرا دیئے گئے

زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے بل جمع کرا دیئے گئے

لاہور (جیوڈیسک) زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے بل جمع کرا دیئے گئے۔ تینوں بل 29 اگست کو جمع کرائے گئے تھے۔ اگست کے تین بل جرمانے کے ساتھ 39 ہزار 648 روپے جمع کرائے گئے۔ لیسکو ریکارڈ میں بل ایسے بنک میں جمع کرائے گئے جس کو مدغم ہوئے 5 سال […]

.....................................................

نواز شریف نے کبھی اپنا اصل ٹیکس نہیں دیا، عمران خان کا الزام

نواز شریف نے کبھی اپنا اصل ٹیکس نہیں دیا، عمران خان کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک پیپلزپارٹی اور ن لیگ باری لیتی رہیں گی، کرپشن ختم نہیں ہوگی، نواز شریف نے کبھی اصل ٹیکس نہیں دیا، بلاول بھٹو کے پاس کون سا عہدہ ہے۔ جو انھیں سیلاب متاثرہ علاقوں میں اتنی سیکیورٹی دی گئی؟اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے […]

.....................................................

عمران خان اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت بن کر ابھرے ہیں:خواجہ غیورطارق

عمران خان اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت بن کر ابھرے ہیں:خواجہ غیورطارق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگی رہنما خواجہ غیور طارق نائیک نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب زدگان کاہاتھ تھام کر انہیں بچارہے تھے اس وقت عمران خان اپنے کنٹینر میں بیٹھے گانوں کی دھن پرجھوم رہے تھے۔ عمران خان تبدیلی نہیں بلکہ اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت بن کرابھرے ہیں۔ ملک میں […]

.....................................................

عمران خان نے بل ادا نہ کیا تو ان کی بجلی کاٹ دیں گے، عابد شیر علی

عمران خان نے بل ادا نہ کیا تو ان کی بجلی کاٹ دیں گے، عابد شیر علی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے 2 ماہ تک بنی گالہ کا بجلی کا بل ادا نہ کیا تو ان کے گھر کی بجلی کاٹ دیں گے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان اور […]

.....................................................

کپتان کو سہاروں کی ضرورت نہیں، علیمہ خان

کپتان کو سہاروں کی ضرورت نہیں، علیمہ خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ کپتان کو سہاروں کی ضرورت نہیں، عمران خان کا خاندان فوجیوں سے بھرا پڑا ہے۔ ان کے چھ کزن جرنیل ہیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان سہاروں پر یقین نہیں رکھتے۔ فوجی ایلئنز نہیں ہیں کہ انہیں نہ ملا جا سکے۔ […]

.....................................................

عمران خان نےآج تک 13 الزامات لگائےجو غلط نکلے، اسحاق ڈار

عمران خان نےآج تک 13 الزامات لگائےجو غلط نکلے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نےآج تک انتخابات پر 13 الزامات لگائے جو غلط نکلے، ایک پیپر تیار کیا ہے جس میں تفصیل کیساتھ بڑے الزامات کا جواب دیا گیا ہے، (ن) لیگ نے عمران خان کے الزامات کے جواب میں وائٹ پیپر جاری کیا ہے، […]

.....................................................

پرویز رشید کا عمران خان کو پارلیمنٹ میں بحث کرنے کا چیلنج

پرویز رشید کا عمران خان کو پارلیمنٹ میں بحث کرنے کا چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے الزامات کا جواب دینے کیلئے حکومت بھی کھل کر سامنے آ گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا پچھلے تیس دن میں 120 جھوٹی تقریر کی گئی کنٹینر پر کھڑے صاحب تقریر شروع کرنے سے پہلے حدیث پڑھتے ہیں۔ بہتان اور […]

.....................................................

جذباتی نعرے لگا کر انتشار پھیلانا عمران خان کا ایجنڈا ہے : سعد رفیق

جذباتی نعرے لگا کر انتشار پھیلانا عمران خان کا ایجنڈا ہے : سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے متعدد ارکان اسمبلی کی جعلی ڈگری پر نااہلی نے عمران خان کی قلعی کھول دی ہے۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا کہ حصول اقتدار کیلئے جذباتی نعرے لگا کر انتشار پھیلانا عمران خان کا ایجنڈا ہے۔ تحریک انصاف کے متعدد ارکان اسمبلی […]

.....................................................

9 ماہ تک الیکشن کمیشن کی رپورٹ دبائی گئی، الیکشن فراڈ تھا، عمران خان

9 ماہ تک الیکشن کمیشن کی رپورٹ دبائی گئی، الیکشن فراڈ تھا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 ماہ تک الیکشن کمیشن کی رپورٹ دبائی گئی، رپورٹ کے مطابق پورا الیکشن فراڈ تھا، دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بھی اپنی رپورٹ میں اعتراف کر لیا ہے۔ انتخابات صاف شفاف […]

.....................................................

تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے کاش شاہ محمود کی حقیقت عمران خان بھی جان جائیں، جاوید ہاشمی

تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے کاش شاہ محمود کی حقیقت عمران خان بھی جان جائیں، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے معطل صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر قبضہ گروپ کا راج ہے جب کہ ان کے اور عمران خان کے علاوہ کسی نے آئینی طریقے سے عہدہ حاصل نہیں کیا۔ ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 پر ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات […]

.....................................................

عمران خان کو استعفےٰ کی تصدیق کے لئے 13 اکتوبر کو بلایا ہے، ایاز صادق

عمران خان کو استعفےٰ کی تصدیق کے لئے 13 اکتوبر کو بلایا ہے، ایاز صادق

عمران خان کو استعفےٰ کی تصدیق کے لئے 13 اکتوبر کو بلایا ہے، ایاز صادق۔

.....................................................

طاہر القادری اور عمران خان عوام کی آواز بن چکے ہیں، مہر افراہیم

طاہر القادری اور عمران خان عوام کی آواز بن چکے ہیں، مہر افراہیم

کنجوانی (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے رہنما مہر افراہیم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری قومی لیڈر بن کر ابھرے ہیں۔ انہوں نے قوم کے شعور کو بیدار کر کے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور عوام کو حکمرانوں سے اپنے حقوق مانگنے کا حوصلہ اور طریقہ دیا ہے۔ طاہر القادری اور عمران […]

.....................................................

تحریک انصاف کا 28 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کا اعلان

تحریک انصاف کا 28 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف مزار قائد کراچی پر جلسے کے بعد اب 28 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور میں اپنی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ پارٹی کے چیئرمین عمران خان شام چار بجے مینار پاکستان لاہور پر منعقد کئے جانے والے جلسے سے خطاب کریں گے جس کے بعد وہ واپس اسلام آباد دھرنے میں […]

.....................................................

عمران خان سندھ کے عوام کو جگانا چاہیں تو یہ ان کا حق ہے لیکن کراچی جاگا ہوا ہے، خالد مقبول صدیقی

عمران خان سندھ کے عوام کو جگانا چاہیں تو یہ ان کا حق ہے لیکن کراچی جاگا ہوا ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ عمران خان اگر سندھ کے عوام کو جگانا چاہتے ہیں تویہ ان کا حق ہے لیکن کراچی جاگا ہوا ہے اور ہم اسے جگانا بھی جانتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم […]

.....................................................

چوہدری محمد سرور کا بعض افراد کی طرف سے اُڑائی جانے والی افواہوں پر شدید افسوس کا اظہار

چوہدری محمد سرور کا  بعض افراد کی طرف سے اُڑائی جانے والی  افواہوں پر شدید  افسوس کا اظہار

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) گونر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بعض افراد کی طرف سے اُڑائی جانے والی ان افواہوں پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جن میں کہا گیا ہے کہ وہ لندن میں طاہر القادری اور عمران خان کی ملاقات میں موجود تھے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ یہ بات مکمل طور […]

.....................................................

سہمے سوال بے دھڑک جواب

سہمے سوال بے دھڑک جواب

تحریر: عمر رحمن بطورِ ایک ذمہ دار کے مجھ سے اکثر لوگ پی ٹی آئی کے مستقبل عمران خان کی سیاست اور دھرنوں کے مستقبل کے بارے میں تلخ و شیریں سول کرتے ہیں ـ کئی سوال ایسے ہیں جن کا جواب دینا ضروری سمجھتا ہوں ـ مثال کے طور پے عام پاکستانی اور دوسری […]

.....................................................

قوم متحد ہے، نواز شریف کو جانا ہو گا: عمران خان

قوم متحد ہے، نواز شریف کو جانا ہو گا: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کسی ایک صوبے کی نہیں بلکہ پورے ملک کی جماعت ہے۔ کراچی کی تمام قوموں کو متحد کرنے آیا ہوں۔ جو قومیں ظلم اور ناانصافی کے سامنے جُھک جاتی ہیں، غلامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ […]

.....................................................

نواز شریف کو سعودی عرب اور امریکہ نہیں بچا سکتے

نواز شریف کو سعودی عرب اور امریکہ نہیں بچا سکتے

پاکستان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جب تک وزیر اعظم میاں نواز شریف مستعفی نہیں ہوجاتے ان کی مہم جاری رہے گی اور نواز شریف کو اب سعودی عرب یا امریکہ بھی نہیں بچا سکتے۔ کراچی میں اتوار کو ’گو نواز گو‘ مہم کے سلسلے میں جلسے عام […]

.....................................................

عمران خان کو مقابلے کا چیلنج کرتا ہوں: رانا تنویر حسین

عمران خان کو مقابلے کا چیلنج کرتا ہوں: رانا تنویر حسین

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو اپنی مقبولیت پر اتناہی نازہے تو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ میرے مقابلے میں الیکشن لڑکردیکھ لیں بری طرح شکست نہ دوں تو ہمیشہ کیلئے سیاست چھوڑدوں گا انہوں نے نارنگ منڈی میں چوہدری حسان ریاض اور حاجی […]

.....................................................

تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،عمران خان خطاب کرینگے

تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،عمران خان خطاب کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور لوگوں نے جلسہ گاہ میں پہنچنا شروع کر دیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد سے کچھ ہی دیر میں کراچی پہنچنے والے ہیں۔ کراچی میں مزار قائد کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی […]

.....................................................