بھارت: اجتماعی زیادتی کیس کا فیصلہ پھر موخر

بھارت: اجتماعی زیادتی کیس کا فیصلہ پھر موخر

نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی بھارت میں 23 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے مقدمے کا فیصلہ 5 اگست تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسااں ادارے کے مطابق بھارت میں طالبہ کے ساتھ اجعماعی زیادتی کے مقدمہ کا فیصلہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

بھارت میں غریبوں کی تعداد 27 کروڑ سے تجاوز

بھارت میں غریبوں کی تعداد 27 کروڑ سے تجاوز

نئی دہلی (جیوڈیسک) ھر 5 میں سے ایک شہری غربت کی لائن سے نیچے زندگی گزار رہا ہے، دیہی علاقوں میں 27 اور شہری علاقوں میں 33 روپے سے زیادہ خرچ کرنے والے افراد کو انتہائی غریب کے زمرے میں شامل نہیں کیا گیا بھارت کے منصوبہ بندی کمیشن کے مطابق ملک میں اب تقریبا […]

.....................................................

بھارت خطہ کی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے، جوبائیڈن

بھارت خطہ کی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے، جوبائیڈن

امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ بھارت مشرقی ممالک کی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے اور امریکہ اس کے ساتھ بہترین اقتصادی تعلقات قائم کرنے کا حامی ہے۔ نئی دلی میں اپنے بھارتی ہم منصب کی جانب سے دئیے گئے۔ جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ بھارت آمد کا مقصد نہ صرف دوستانہ بلکہ […]

.....................................................

امریکا کا بھارت کے ایشیائی ممالک سے معاشی روابط کا خیر مقدم

امریکا کا بھارت کے ایشیائی ممالک سے معاشی روابط کا خیر مقدم

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے امریکا بھارت کے ایشیائی ممالک سے معاشی روابط کا خیر مقدم کرتا ہے۔ دارالحکومت نئی دلی میں نائب صدر حامد انصاری کی جانب سے دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے بھارت کے مشرقی ممالک کی معیشتوں کے ساتھ تعاون کی […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات ہونے چاہئیں، خورشید قصوری

بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات ہونے چاہئیں، خورشید قصوری

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خورشید قصور ی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات ہونے چاہئیں، مسلہ کشمیر کو حل کیے بغیر دونوں ممالک کے تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید قصوری نے کہا کہ کابینہ کی ڈیفینس کمیٹی کو مضبوط بنایا جائے۔ […]

.....................................................

بھارت کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، امریکی نائب صدر

بھارت کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، امریکی نائب صدر

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بھارت کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ نئی دہلی میں امریکی نائب صدرنے بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔ اس موقع پرجو بائیڈن کا کہنا تھا امریکا ایشیا میں مضبوط معیشت […]

.....................................................

بھارت : پہلی بیڈمنٹن پریمئیر لیگ، کھلاڑیوں کی نیلامی

بھارت : پہلی بیڈمنٹن پریمئیر لیگ، کھلاڑیوں کی نیلامی

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں لگی پہلی بیڈمنٹن پریمئیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا نے بھی من پسند کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا۔ انڈین بیڈمنٹن لیگ کے لیے نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں ملک کے بیڈمنٹن سٹار کھلاڑیوں سمیت انٹرنیشنل کھلاڑی بھی شریک ہوئے۔ بھارتی بیڈمنٹن سٹار […]

.....................................................

بھارت : کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو دہشت گردی کی علامت قرار دے دیا

بھارت : کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو دہشت گردی کی علامت قرار دے دیا

بھارت (جیوڈیسک)کانگریس ترجمان کا کہنا ہے کہ سال دو ہزار دو میں گجرات کے فسادات ریاست کی سرپرستی میں ہوئے۔ وہ انڈین مجاہدین نامی تنظیم سے کانگریس کے رہنما شکیل احمد کے تعلقات پر بی جے پی کے ریمارکس پر سوال کا جواب دے رہے تھے۔ کانگریس ورکشاپ کے دوران ذرائع سے بات چیت میں […]

.....................................................

بھارت : حیدرآباد دکن میں تیز بارش سے 5 افراد ہلاک

بھارت : حیدرآباد دکن میں تیز بارش سے 5 افراد ہلاک

حیدرآباد (جیوڈیسک) دکن بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے نواحی علاقے اولڈ وال ایریا میں تیز بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حیدر آباد دکن اولڈ ایریا میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے ایک بچے کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ جبکہ ملبے میں مزید […]

.....................................................

بھیگی بلی

بھیگی بلی

بھارت کے سابق ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ کا یہ اعتراف کہ ممبئی اور بھارتی پارلیمنٹ پر حملے خود بھارتی حکومت نے کرائے تھے اور الزام پاکستان پر لگادیا تھا پاکستان کی وزارت خارجہ اور مسلم لیگ ن کی اس پر خاموشی حیران کن ہے۔ امریکہ کے دبائو کی وجہ سے بھارت کے اتنے بڑے اعتراف […]

.....................................................

چین اور بھارت لداخ میں سرحد کے تنازعے پر آج مذاکرات کرینگے

چین اور بھارت لداخ میں سرحد کے تنازعے پر آج مذاکرات کرینگے

نئی دہلی(جیوڈیسک) مہینوں کی کشیدگی کے بعد بھارت اور چین مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں سرحد کے تنازعے پر آج نئی دہلی میں دو روزہ اعلی سطحی مذاکرات کریں گے۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب بھارتی حکومت نے لداخ سیکٹر میں چینی فوج کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے […]

.....................................................

سنگاپور نے بھارت میں اپنا نیا ہائی کمشنر تعینات کر دیا

سنگاپور نے بھارت میں اپنا نیا ہائی کمشنر تعینات کر دیا

سنگاپور (جیوڈیسک) نے لیم تھوان کیو ان کو بھارت میں اپنا نیا ہائی کمشنر تعینات کر دیا۔ سنگاپور غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے۔ کہ لیم تھوان کیوان بارہ اگست سے بھارت میں ہائی کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ […]

.....................................................

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج بھارت پہنچ رہے ہیں

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج بھارت پہنچ رہے ہیں

امریکی نائب صدر جوبائیڈن بھارت کے چار روزہ دورے پر آج بھارت پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ بھارت کی اعلی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر کے دورہ بھارت میں چار موضوع زیربحث ہونگے۔ جس میں معیشت، تجارتی امور، توانائی اور ماحولیات کی تبدیلی دفاعی اور علاقائی تعاون کے معاملات […]

.....................................................

ڈاکٹر خان صدر پاکستان

ڈاکٹر خان صدر پاکستان

ملک میں صدارتی انتخابات قریب آتے جارہے ہیں اور ہر پارٹی نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے مگر جیتے گا وہی جسے حکمران جماعت مسلم لیگ ن نامز د کرے گی اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا مسلم لیگ ن واقعی پاکستان کی خالق جماعت ہونے کا حق ادا کرتی ہے یا پھر […]

.....................................................

ستیش ورما کے بیان پر بھارت سے وضاحت مانگی ہے، دفتر خارجہ

ستیش ورما کے بیان پر بھارت سے وضاحت مانگی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی پارلیمنٹ اور ممبئی حملوں کے بارے میں سابق افسر ستیش ورما کے بیان پر بھارت سے وضاحت مانگی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی حکومت نے ابتدائی جواب میں کہا ہے کہ ستیش ورما نے اپنے بیان سے انکار کردیا ہے۔ اس […]

.....................................................

براعظم ایشیا کے دو بڑے ممالک چین اور بھارت میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی

براعظم ایشیا کے دو بڑے ممالک چین اور بھارت میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی

چین (جیوڈیسک) براعظم ایشیا کے دو بڑے ممالک چین اور بھارت میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ طوفانی بارشوں میں ہزاروں افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر اور گائوں کے گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ وسطی چین میں طوفانی بارش سے مختلف حادثات میں متعد افراد ہلاک اور بیس ہزار افراد متاثر ہوئے […]

.....................................................

بھارت: پٹنا میں زہر خوانی کے واقعے میں 23 بچے جان بحق

بھارت: پٹنا میں زہر خوانی کے واقعے میں 23 بچے جان بحق

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں زہر خوانی کے باعث متاثر ہونے والے بچوں کی وارڈ میں افراتفری پھیل گئی۔ والدیں بچوں کو اسپتال سے باہر لے آئے ۔ بھارت کے شہر پٹنا کے پرائمری اسکول میں زہر خوانی کے واقعے میں تئیس بچے جان بحق ہوئے جبکہ متاثر ہونے والے بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا […]

.....................................................

بھارتی ایوان صدر سے خفیہ دستاویزات چوری

بھارتی ایوان صدر سے خفیہ دستاویزات چوری

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ایوان صدر سے ملکی سلامتی سے متعلق انتہائی خفیہ دستاویزات چوری ہو گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق دستاویزات کی چوری میں جاسوسی کے جدید آلات کا استعمال کیا گیا۔ جن میں جعلی فون کالز بھی شامل ہیں۔بھارتی حکام نے ایوان صدر سے دستاویزات کی چوری کو تشویشناک معاملہ قرار دیا […]

.....................................................

بھارت کی سرکاری ائیرلائن کے دو پائیلٹس کو رنگین مزاجی مہنگی پڑ گئی

بھارت کی سرکاری ائیرلائن کے دو پائیلٹس کو رنگین مزاجی مہنگی پڑ گئی

بھارتی ائیرلائین کے دو پائیلٹس نے ساوتھ انڈین اداکارہ کو کاک پٹ میں بٹھا کر سفر کرا دیا، معاملہ حکام کے نوٹس میں آنے پر دونوں پائلٹس کی چھٹی کردی گئی۔ بھارت کی سرکاری ائیرلائن کے دو پائیلٹس کو رنگین مزاجی مہنگی پڑ گئی۔ ائیر انڈیا کی بنگلور سیدکن جانے والی پرواز کے دو پائلٹس […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی کادوبارہ آغاز کر دیا، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی کادوبارہ آغاز کر دیا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاوس میں برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ سے ملاقات میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن کوششوں کے لیے اہم اقدامات اٹھا رہا […]

.....................................................

بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی

بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی

احمد آباد (جیوڈیسک) بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی۔ بھارتی ریاست گجرات میں کونگو بخار میں مبتلا 7 افراد ہلاک گئے، جبکہ 4 مزید افراد میں اس بخار کی تشخیص ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ جان لیوا وائرس 1944 میں پہلی بار منظر عام […]

.....................................................

بھارت: بہار کے اسکول میں زہر خورانی کا واقعہ، 20 بچے ہلاک

بھارت: بہار کے اسکول میں زہر خورانی کا واقعہ، 20 بچے ہلاک

پٹنہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے اسکول میں دوپہر کا کھانا کھانے والے20 بچے ہلاک ہو گئے جبکہ اسپتال میں زیر علاج48 بچوں میں سے 27 بچوں کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق یہ کھانا ریاست بہار کے ضلع سارنا کے ایک گاوں کے پرائمری اسکول میں بچوں کو دیا گیا […]

.....................................................

بھارت ممبئی حملوں کے حوالے سے پوزیشن واضح کرے : پاکستان

بھارت ممبئی حملوں کے حوالے سے پوزیشن واضح کرے : پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفترخارجہ کیترجمان اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ ممبئی حملوں کے حوالے سے سابق بھارتی عہدیدار کے بیان کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کو انٹرویو میں انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارتی حکومت سابق بھارتی حکومتی عہدیدار کی طرف سے ان انکشافات کے بارے میں اپنی پوزیشن واضح […]

.....................................................

جعلی دستاویزات پر ترکی جانے والا پاکستانی ملک بدر

جعلی دستاویزات پر ترکی جانے والا پاکستانی ملک بدر

غیر قانونی طریقے سے ترکی جانے والے پاکستانی کو استنبول سے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔ جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے ترکی جانے والے پاکستانی شہری کو استنبول سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر پولیس […]

.....................................................