فرنچ کمپنی سے رشوت طلب کرنیوالا بھارتی ونگ کمانڈر برطرف

فرنچ کمپنی سے رشوت طلب کرنیوالا بھارتی ونگ کمانڈر برطرف

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر اے کے ٹھاکر رشوت مانگنے کے جرم میں برطرف کر دئیے گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق ونگ کمانڈر اے کے ٹھاکر نے 2011 میں ائیرو انڈیا شو کے دوران فرانسیسی ادارے سے مبینہ طور پر رقم مانگی تھی۔ ونگ کمانڈ راے کے ٹھاکر کے خلاف 2 برس […]

.....................................................

ہندوستان کے منافقانہ رویئے کا بھانڈا گھر کے بھیدی نے پھوڑ دیا، محمد زبیر صفدر

لاہور( 16-07-2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمدزبیر صفدر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے منافقانہ رویئے کا بھانڈا گھر کے بھیدی نے پھوڑ دیا، سابق ہندوستانی ڈپٹی سیکرٹری داخلہ کے انکشافات نے ہندوستان کے اصلی روپ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں اپنے ناجائز تسلط کو قائم رکھنے […]

.....................................................

بھارت : سیلاب میں لاپتہ ہونے والے 6 ہزار افراد مردہ قرار

بھارت : سیلاب میں لاپتہ ہونے والے 6 ہزار افراد مردہ قرار

نئی دہلی (جیوڈیسک) جنگ نیوز بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں حکام نے گذشتہ ماہ سیلاب کے دوران لاپتہ ہونے والے 6 ہزار افراد کو مردہ قرار دیدیا ہے۔ یہ بات بھارتی ریاست اترکھنڈ کے وزیراعلی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سیلاب کے باعث 5784 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ جن کے بارے میں […]

.....................................................

بھارت : 162 برس بعد ٹیلیکس سروس بند کر دی گئی

بھارت : 162 برس بعد ٹیلیکس سروس بند کر دی گئی

بھارت (جیوڈیسک) جدید ٹیکنالوجی کی آمد کے باعث بھارت میں ایک سو باسٹھ برس بعد ٹیلیکس سروس بند کر دی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد نے ٹیلیکس دفاتر سے آخری پیغامات بھیجے۔ برٹش انڈیا میں اٹھارہ سو پچاس میں شروع کی گئی ٹیلیکس سروس چودہ جولائی کی رات دس بجے بند کر دی گئی۔ کارپوریشن […]

.....................................................

بھارت میں پیر سے ٹیلیگرام سروس ختم کرنے کا فیصلہ

بھارت میں پیر سے ٹیلیگرام سروس ختم کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے طول و عرض میں 163 سال تک لوگوں کو ٹیلیگرام پہنچانے والے خاکی یونیفارم پہنے لاکھوں ڈاکیے جو عام شہریوں کی زندگیوں میں اچانک ہلچل کا باعث بنتے تھے۔ پیر پندرہ جولائی کو یہ باب حتمی طور پر بند ہو جائے گا۔ ٹیلیگرام اکثر کوئی بہت مختصر لیکن انتہائی اہم […]

.....................................................

بھارت کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ

بھارت کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ

میرٹھ (جیوڈیسک) بھارت میں مزدور بچوں کوتعلیم کی طرف راغب کرنے والی 15 برس کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ دیا گیا۔ ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں خصوصی تقریب کے دوران نانگلہ کھمبا گاوں سے تعلق رکھنے والی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ایوارڈ […]

.....................................................

نئے اجلاس پرانے باتیں

نئے اجلاس پرانے باتیں

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان، شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ […]

.....................................................

بھارت میں اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو آگ لگا دی گئی

بھارت میں اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو آگ لگا دی گئی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور ہول ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ چھ افراد نے ایک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد آگ لگادی۔ بھارت میں اجتماعی زیادتی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔ اترپردیش کے ضلع اِٹاوہ میں 6 نوجوان ایک گھر میں گھس گئے اور تنہا موجود بیس […]

.....................................................

بھارت نے تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

بھارت نے تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

بھارت (جیوڈیسک) نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ چیمپئینز ٹرافی میں کامیابی کے بعد دھونی الیون نے ویسٹ انڈیز میں ہونے والا تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ بھی جیت لیا۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بھارت […]

.....................................................

بھارت کے معروف اداکار پر ان 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بھارت کے معروف اداکار پر ان 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے معروف اداکار اور ماضی کے سپر ولن پران کشن سیکند جمعہ کی شام چلے بسے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق انکی عمر 93 برس تھی اور وہ دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے زیادہ شہرت تو ولن کا کردار سے حاصل کی تاہم اپنے ابتدائی کیریئر میں انھوں نے ہیرو کا […]

.....................................................

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ، بھارت پہلے نمبر، پاکستان کی چھٹی پوزیشن

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ، بھارت پہلے نمبر، پاکستان کی چھٹی پوزیشن

پاکستان (جیوڈیسک) دبئی سری لنکا کو تین ملکی سیریز کے فائنل میں شکست دینے والی بھارتی ٹیم بدستور آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔ پاکستان ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔ عالمی چیمپین بھارت کی ٹیم اِن دنوں بہترین فارم میں ہے، تین ملکی سیریز کا فائنل جیتنے […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز : بھارت نے تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

ویسٹ انڈیز : بھارت نے تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

بھارت (جیوڈیسک) پورٹ آف اسپین بھارت نے ویسٹ انڈیز میں ہونے والا تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سنسنی خیز فائنل میں سری لنکا کو ایک وکٹ سے شکست دی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے اس میچ کے ہیرو بھارتی کپتان دھونی رہے۔ 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کا مضبوط بیٹنگ […]

.....................................................

سہ ملکی سیریز: بھارت اور سری لنکا آج فائنل میں مدمقابل

سہ ملکی سیریز: بھارت اور سری لنکا آج فائنل میں مدمقابل

سہ ملکی سیریز کا فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم فائنل تک رسائی میں ناکام رہی۔ بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں گزشتہ سال سے اب تک بیالیسویں ایک روزہ میچ میں مدمقابل آرہی ہیں۔ بھارت کو کامیاب کپتان مہیندر سنگھ دھونی […]

.....................................................

بھارت : ہندو سخت سیکورٹی میں مذہبی تہوار رتھ یاترا منا رہے ہیں

بھارت : ہندو سخت سیکورٹی میں مذہبی تہوار رتھ یاترا منا رہے ہیں

بھارت (جیوڈیسک) بھارت بھر میں ہندو سخت سیکورٹی انتظامات میں مذہبی تہوار رتھ یاترا جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ بھارتی ریاست بنگال کے شہر کولکتہ میں وزیر اعلی ممتا بینرجی نے پوجا کے بعد رتھ کھینچ کر تہوار کا آغاز کیا۔ ساحلی ریاست اڑیسہ کے شہر پوری میں دس لاکھ سے زائد لوگوں […]

.....................................................

سہ ملکی سیریز : فائنل سری لنکا اور بھارت میں، ویسٹ انڈیز باہر

سہ ملکی سیریز :  فائنل سری لنکا اور بھارت میں، ویسٹ انڈیز باہر

بھارت (جیوڈیسک) نے آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت اکیاسی رنز سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ حتمی معرکہ کل سری لنکا سے ہوگا۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے سبب تاخیر سر شروع ہوا تو کھیل انتیس اوورز […]

.....................................................

بھارت سری لنکا کو ہرا کر سہ فریقی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

بھارت سری لنکا کو ہرا کر سہ فریقی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

بھارت (جیوڈیسک) پورٹ آف اسپین بھارت نے سری لنکا کو ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے تحت 81 رنز سے شکست دے کر تین ملکی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی، میزبان ویسٹ انڈین ٹیم خراب رن ریٹ کی وجہ سے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلا گیا میچ بارش سے […]

.....................................................

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ساحل سمندر پر مٹی سے مجسمہ سازی

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ساحل سمندر پر مٹی سے مجسمہ سازی

مٹی سے بنے خوبصورت مجسموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے آرٹسٹ پٹنائک انتھک محنت کر رہے ہیں۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحل سمندر پر مٹی کے مجسموں نے ساحل سمندر کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دئیے لیکن آتی جاتی لہروں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ان رنگارنگ مجسموں میں ابھی کچھ کام […]

.....................................................

پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح بھارت سے زیادہ

پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح بھارت سے زیادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد خطے میں پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار سب سے کم اور آبادی میں اضافے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں آبادی میں اضافے کی شرح بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور ملائیشیا سے بھی زیادہ ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان میں آبادی میں اضافے کی شرح […]

.....................................................

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مسلح تحریک آزادی کو ختم کرنے کا منصوبہ

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مسلح تحریک آزادی کو ختم کرنے کا منصوبہ

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کی اعلی قیادت کو شہید کر کے مسلح تحریک آزادی کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ منصوبے کا انکشاف ایک بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آئندہ انتخابات میں مجاہدین کی کارروائیوں کو روکنے کیلئے بھارتی فوج نے اعلی قیادت […]

.....................................................

بھارت سے آزاد تجارتی معاہدہ، نواز شریف کے پاس بہترین موقع

بھارت سے آزاد تجارتی معاہدہ، نواز شریف کے پاس بہترین موقع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی محمد رفیق مانگٹ امریکی اخبار دی کرسچن سائنس مانیٹر لکھتا ہے کہ نواز شریف کے پاس بہترین موقع ہے کہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہد ہ کرے، بھارتی کانگریس کی آئندہ انتخابات میں کامیابی کیلئے یہ معاہدہ ضروری ہے۔ جنوبی ایشیا میں امن کا واحد طریقہ باہمی تجارت ہے۔ دونوں ممالک […]

.....................................................

بھارت میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

بھارت میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

حیدرآباد (جیوڈیسک) بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد9 ہو گئی ہے ، لاپتہ افراد کے لیے امدادی کارروائیاں جار ی ہیں، حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں ہوٹل کی دو منزلہ عمارت مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے گری۔ امدادی کارکنوں نے ملبے سے 11 زخمیوں کو […]

.....................................................

فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے صرف بھارت میں 185 کروڑ کما لئے

فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے صرف بھارت میں 185 کروڑ کما لئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے ،فلم نے ایک مہینے میں صرف بھارت میں 185 کروڑ کا بزنس کرلیا رواں سال 31 مئی کو ریلیز ہونے والی یہ جوانی ہے دیوانی کے دیوانوں نے 50 کروڑ کے بجٹ کی اس فلم کو صرف بھارت […]

.....................................................

بھارت : سیلاب سے سبزی کی فصلیں تباہ، قیمت میں ہوشربا اضافہ

بھارت : سیلاب سے سبزی کی فصلیں تباہ، قیمت میں ہوشربا اضافہ

بھارت (جیوڈیسک) میں سبزیوں کی قیمت میں تشویشناک حد تک اضافہ کے بعد سبزیاں غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی۔ بھارت میں حالیہ سیلاب نے جہاں انفراانسٹراکچر کو تباہ کیا ہے وہیں سبزی کی فصل کو بھی سیلاب سے بے حد نقصان پہنچا ہے۔ بھارت میں سیلاب کے بعد سبزیوں کی قیمت میں خطرناک […]

.....................................................

بھارت کا سرحدی علاقوں میں خواتین اہلکار تعینات کرنیکا فیصلہ

بھارت کا سرحدی علاقوں میں خواتین اہلکار تعینات کرنیکا فیصلہ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت نے بارڈر سکیورٹی فورس میں خواتین کی شمولیت اور سرحدی علاقوں میں ان کی تعیناتی کے سلسلے میں رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ نئی دلی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق اس حکومتی فیصلے کے تحت پچیس سال یا اس سے کم عمر کی خواتین کو ایسسٹنٹ کمانڈنٹس کے عہدوں […]

.....................................................