بھارت، مندر کے باہر 9 بم دھماکے، ایک شخص ہلاک ، پانچ زخمی

بھارت، مندر کے باہر 9 بم دھماکے، ایک شخص ہلاک ، پانچ زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہارمیں مہابدھی مندر کے باہرمیں نوبم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق بہار کا مندر مہابدھی صبح چھ بجے کے قریب دھماکوں سے گونج اٹھا،پے در پے ہونے والے نو دھماکوں میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکوں کے […]

.....................................................

پاکستانی شائقین کو ویسٹ انڈیز میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، محمد اکرم

پاکستانی شائقین کو ویسٹ انڈیز میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، محمد اکرم

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین کو ویسٹ انڈیز میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، شاہد آفریدی کے ہونے سے بولنگ اور بیٹنگ دونوں شعبے مضبوط ہوں گے۔ ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر ذرایئع سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم […]

.....................................................

بھارت: مندر میں 8 دھماکے،5 افراد زخمی

بھارت: مندر میں 8 دھماکے،5 افراد زخمی

بھارتی ریاست بہار میں مندر میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے جن میں پانچ افراد زخمی ہوگئے. دھماکوں کی جگہ سے مزید دو بم ملے ہیں. بودھیا میں اتوار کی صبح مندر ماہا بودہی میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے۔ دھماکوں کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں ایک کی حالت […]

.....................................................

پاک بھارت میں پانی کے تمام تنازع حل ہو سکتے ہیں : ارونگا ناتھن

پاک بھارت میں پانی کے تمام تنازع حل ہو سکتے ہیں : ارونگا ناتھن

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے انڈس واٹر کمشنر ارونگا ناتھن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا کوئی ایسا تنازع نہیں جو حل نہ ہو سکے۔ پاکستان میں دورے کے بعد دہلی روانگی سے قبل لاہور ائر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے کے […]

.....................................................

بھارت اور بنگلہ دیشی حکام کے درمیان ملاقات

بھارت اور بنگلہ دیشی حکام کے درمیان ملاقات

بھارت (جیوڈیسک) اور بنگلہ دیش کے اعلی حکام نے سرحدی جرائم سمیت سرحد کے مسائل خطوط اور ٹرانس سرحد کے جرائم روکنے کے لیے تبادلہ خیال کیا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے حکام کے درمیان دو روزہ اجلاس میں بھارت کی شمال مشرقی ریاست تری پورہ منعقد ہوا۔ جس میں تزئین و آرائش اور سرحد […]

.....................................................

سہ ملکی سیریز : سری لنکا نے بھارت کو شکست دے دی

سہ ملکی سیریز : سری لنکا نے بھارت کو شکست دے دی

بھارت (جیوڈیسک) سہ ملکی سیریز کے میچ میں سری لنکا نے عالمی چیمپئین بھارت کو ایک سو اکسٹھ رنز سے شکست دے دی۔ جمیکا میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بھارت نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ جو ان کے لئے ثود مند ثابت نہ ہوسکا۔ سری لنکن اوپنرز تھرنگا اور جے […]

.....................................................

سرتاج عزیز کی چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

سرتاج عزیز کی چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی امریکا، چین اور بھارت کے وزرا خارجہ سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور تجارتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا برونائی دارالسلام میں آسیان کانفرنس سے قبل سرتاج عزیز نے امریکا، چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں […]

.....................................................

اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت پر ایک روزہ سیمینار

اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت پر ایک روزہ سیمینار

اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین اور مشرقی ایشیا کی معاشی ترقی میں علاقائی تجارت نے اہم کردار ادا کیا۔ اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت کے ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری تجارت کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کی کوششیں1998 میں شروع ہوئیں تاہم ان میں تیزی […]

.....................................................

بھارت میں کام کرنا فنکاروں کی مجبوری : سارہ لورین

بھارت میں کام کرنا فنکاروں کی مجبوری : سارہ لورین

کراچی (جیوڈیسک) داکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ بھارت میں کام کرنا فنکاروں کی مجبوری بن چکا ہے۔ اداکار سارہ لورین نے کہا ہے کہ بھارت میں کام کرنا فنکاروں کی مجبوری بن چکا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سارہ نے کہا کہ ہمارے ہاں پچھلے دس سالوں میں فلمیں بننا بند ہوگئی تھی […]

.....................................................

بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا

بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیارہ ریاست آندھرا پردیش کے خلائی سینٹر سے لانچ کیا گیا۔ ایک ہزار 425 کلو گرامی وزنی یہ سیارہ خلا میں 501 کلومیٹر کی بلندی پر مدار میں گردش کرے گا۔ مقامی طور […]

.....................................................

دوحہ مذاکرات، امریکا کا بھارت کو شامل کرنے سے انکار

دوحہ مذاکرات، امریکا کا بھارت کو شامل کرنے سے انکار

پاکستان (جیوڈیسک) کے شدید اعتراضات کے بعد امریکا نے بھارت کو دوحہ مذاکرات میں شامل کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارت اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے دوحہ میں ہونے والے امریکا، طالبان مذاکرات کا حصہ بننے کا خواہش مند تھا۔ امریکی اعلی حکام کے حالیہ دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیر خارجہ اور سیکیورٹی حکام […]

.....................................................

سہ ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے دی

سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے عالمی چیمپئین بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ جمیکا میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ روہیت شرما اور سریش رائنا کے علاوہ مہمان ٹیم کا کوئی بھی بیٹسمین […]

.....................................................

میکا سنگھ کا سیکیورٹی کے باعث پاکستان آنے سے انکار

میکا سنگھ کا سیکیورٹی کے باعث پاکستان آنے سے انکار

بھارتی (جیوڈیسک) گلوکار میکا سنگھ نے ماضی کی روایت بر قرار رکھتے ہوئے کانسرٹ میں آنے سے چند گھنٹے قبل معذرت کرلی۔ میکا سنگھ نے کنسرٹ انتظامیہ کوٹیلی فون کرکے سیکیورٹی رسک کا بہانہ بنا کر معذرت کرلی۔ میکا کو کل کراچی کے مقامی ہوٹل میں پر فارم کرنا تھا۔ بھارتی گلوکار میکا سنگھ اس […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

پنجاب (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے ملاقات کی۔ ماڈل ٹان لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے کہا وقت آ گیا ہے کہ معاشی میدان میں جنگیں لڑیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں […]

.....................................................

لاہور: 200 بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے واپس روانہ

لاہور: 200 بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے واپس روانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مہار اجارنجیت سنگھ کی 174 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لئے آئے 200 بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے واپس روانہ ہو گئے۔ بھارتی سکھ یاتری21 جون کو پاکستان آئے تھے، یہاں قیام کے دوران انہوں نے جنم استھان باباگورونانک ننکانہ صاحب اور گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد میں اپنے […]

.....................................................

وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

بنکاک (جیوڈیسک) بولی ووڈ فلموں کی شوٹنگ میں مصروف لولی ووڈ اداکارہ وینا ملک تھائی لینڈ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ وینا ملک کے پیر میں کنڑ فلم سِلک کی شوٹنگ کے دوران فریکچر ہو گیا۔ تاہم وینا ملک اس وقت سخت تکلیف میں اپنی شوٹنگ مکمل کی اور بیڈ ریسٹ […]

.....................................................

لاہور: دوسو سکھ یاتری بھارت روانہ ہوگئے

لاہور: دوسو سکھ یاتری بھارت روانہ ہوگئے

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 174ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے بعد دو سو سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے واہگہ ریلوے اسٹیشن سے واپس بھارت روانہ ہو گے۔ متروکہ وقف املاک کے نمائندوں نے سکھ مہمانوں کو پر تکلف ناشتہ کرانے کے بعد واہگہ ریلوے اسٹیشن سے الوداع کیا۔ اپنے دس روزہ قیام کے […]

.....................................................

بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ

بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بھارت مشترکا بزنس فورم کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا۔ ایک ہی خطے، ورثے اور تاریخ کے حامل […]

.....................................................

بھارت نے کول ریگولیٹری باڈی قائم کر دی

بھارت نے کول ریگولیٹری باڈی قائم کر دی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے کوئلے کی کانوں کے معاملات کو درست انداز میں چلانے کے لئے کول ریگولیٹری باڈی قائم کر دی۔ کابینہ نے اسکی منظوری دے دی۔ نئی دہلی دارالحکومت میں وفاقی وزیر سری پریکش جیسوال Sriprakash Jaiswal نے ایک تقریب کے دوران کوئلے کی کانوں کی دیکھ بھال اور انکی فروخت کے […]

.....................................................

بھارت کی نجی حج کمپنیوں کو حاجیوں کی تعداد کم کرنے کا حکم

بھارت کی نجی حج کمپنیوں کو حاجیوں کی تعداد کم کرنے کا حکم

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے نجی حج کمپنیوں کو رواں برس حاجیوں کی تعداد میں بیس فیصد کمی کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ کمی سعودی عرب کی حکومت کے کہنے پر کی جائے گی۔ سلمان خورشید نے نئی دلی میں نجی حج کمپنیوں کے نمائندوں کے اجلاس کے دوران کہا […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی

بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی. مون سون بارشوں اور بھارتی امپورٹ کے باعث ملک میں روئی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رحیم یار خان ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین کی جانب سے بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگہ درآمد […]

.....................................................

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

اترا کھنڈ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹرحادثے میں بھارتی فضائیہ کے پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے میں مصروف تھا کہ خراب موسم کے باعث گوری کھنڈ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی […]

.....................................................

بھارت میں بارشوں سے تباہی، 15 ہزار ہلاکتیں ہونے کا خدشہ

بھارت میں بارشوں سے تباہی، 15 ہزار ہلاکتیں ہونے کا خدشہ

نئی دلی(جیوڈیسک) بھارت میں مون سون بارشوں کی تباہی جاری، بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ سمیت مختلف ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 سے 15 ہزار ہو سکتی ہے۔ اتراکھنڈ میں بارشوں نے زیادہ تباہی مچائی۔ بارشوں کے باعث دریاں میں طغیانی آگئی اور راہ میں آنے والی […]

.....................................................

ا مریکی وزیر خارجہ کی نئی دلی میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

ا مریکی وزیر خارجہ کی نئی دلی میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

نئی دہلی (جیوڈیسک) ا مریکی وزیر خارجہ جان کیری نے نئی دلی میں وزیر خارجہ سلمان خورشید سے ملاقات کی ہے، بھارت امریکا فورتھ اسٹرٹیجک ڈائیلاگ میں دفاع، تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں سمیت سول جوہری معاہدے اور مزید تعاون کو حتمی شکل دینے کے معاملات زیر بحث آئے، اقوام متحدہ کی سیکورٹی […]

.....................................................