مری : سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

مری : سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ملکہ کوہسار مری میں سال نو کی پہلی برفباری ہوئی۔ پہاڑوں نے سفید چادرر اوڑھ لی۔ سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ مری میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے۔ درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ، احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ، احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ احتساب بل کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ساتھ سول اور عسکری ملازمین بھی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا جس میں اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے۔ […]

.....................................................

اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کیخلاف سازشیں کر رہی ہے، صدیق الفاروق

اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کیخلاف سازشیں کر رہی ہے، صدیق الفاروق

مسلم لیگ نواز کے رہنما صدیق الفاروق نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے خلاف آج پھر سازشیں ہو رہی ہیں ۔ ن لیگ ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا نواز لیگ جمہوریت کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کا کھیل کھیلنے سے انکاری ہے۔ اس لئے […]

.....................................................

چینی کمپنی کی جانب سے ونڈ پاور پروجیکٹ پر کام شروع

چینی کمپنی کی جانب سے ونڈ پاور پروجیکٹ پر کام شروع

چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں ونڈ پاور پر تیرہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرتے ہوئے اس منصوبے پر کام شروع کردیا ہے ۔چینی کمپنیاں آئندہ پانچ سالوں میں مزید پچاس میگا واٹ کے بیس پلانٹ نصب کریں گی۔ اسلام آباد میں الٹر نیٹیو ڈیولپمنٹ بورڈ کی تقریب میں چینی کمپنی نے معاہدہ […]

.....................................................

ٹی سی پی 10 لاکھ روئی کی گانٹھیں خریدے گی

ٹی سی پی 10 لاکھ روئی کی گانٹھیں خریدے گی

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کاٹن جنرز سے دس لاکھ روئی کی گانٹھیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی سیکریٹری ٹیکسٹائل شاہد رشید کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، اپٹما،پی سی جی اے ، ٹی سی پی اور کاشت کاروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ آل […]

.....................................................

گیس بندش کیخلاف صنعتکاروں کا احتجاج مارچ کا اعلان

گیس بندش کیخلاف صنعتکاروں کا احتجاج مارچ کا اعلان

سوئی ناردرن گیس نے فیصل آباد کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بندکردی ہے ۔ گیس بندش کیخلاف صنعتکاروں نے لاکھوں مزدوروں کے ساتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کیا ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی کی جانب سے صنعتکاروں کوکہا گیا کہ ابھی گیس کی سپلائی بحال نہیں کی جاسکتی۔ […]

.....................................................

بے نظیر باکسنگ ٹورنا منٹ، پاکستان نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

بے نظیر باکسنگ ٹورنا منٹ، پاکستان نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

دوسرا بے نظیر بھٹو شہید باکسنگ ٹورنا منٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ باون کلوگرام کیٹیگری میں محمد وسیم پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ بے نظیر بھٹو باکسنگ ٹورنامنٹ کے آخری روز فائنل راونڈز کھیلے گئے۔ باون کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے محمد وسیم کا سامنا کینیا کے بینسن […]

.....................................................

نیٹو، امریکا سے تعلقات کا تعین پارلیمنٹ کریگی۔ گیلانی

نیٹو، امریکا سے تعلقات کا تعین پارلیمنٹ کریگی۔ گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بالادست ادارہ ہونے کے ناطے نیٹو اور امریکا سے تعلقات کا تعین پارلیمنٹ کرے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا نواز شریف کہتے ہیں میں نے موقف تبدیل کر لیا لیکن میں نے اپنا موقف تبدیل نہیں کیا ہے۔ آرمی چیف […]

.....................................................

مییرے مقام پر پہنچنے کیلئے سخت محنت درکار ہے۔ عامر خان

مییرے مقام پر پہنچنے کیلئے سخت محنت درکار ہے۔ عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ باکسنگ میں بلند مقام حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ضروری ہے۔ عامر خان اسلام آباد میں جاری شہید بے نظیر بھٹو باکسنگ ٹورنا منٹ کے موقع پر پاکستان آئے ہیں جس میں انکے چھوٹے بھائی ہارون خان پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس […]

.....................................................

ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے پاک بھارت مذاکرات جاری

ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے پاک بھارت مذاکرات جاری

اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ڈاریکٹر جنرل امور خارجہ کر رہے ہیں۔  کیمیائی ہتھیاروں پر پاک بھارت مذاکرات چارسال کے بعدہورہے ہیں ۔ مذاکرات کا چوتھا اور پانچواں دور ممبئی […]

.....................................................

ہتھیاروں پر پاک بھارت مذاکرات آج ہوں گے

ہتھیاروں پر پاک بھارت مذاکرات آج ہوں گے

روایتی اور کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے پاک بھارت دو روزہ مذاکرات کا دور آج اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے  دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری خارجہ منورسعید  بھٹی پاکستانی وفد جبکہ وائے کے سنہا بھارتی وفد کی نمائندگی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ اس موقع پر دونوں ہمسایہ ممالک باہمی اعتمادسازی سے […]

.....................................................

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ عامر خان پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ عامر خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آکر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے اور اس بار لاہور بھی جاں گا۔ امریکی باکسر پیٹرسن سے میچ کے […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں، امریکا

پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں اور آئین کا احترام کرتے ہیں۔ سیاسی تنازعات خود پاکستانی عوام کو کرنے ہیں۔ مہمند ایجنسی تحقیقاتی رپورٹ پر اسلام آباد کو اعتماد میں لینے کی کوشش کررہے ہیں۔  امرکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ امریکی حکام پاکستانی وزیر خارجہ […]

.....................................................

بے نظیر شہید باکسنگ ٹورنامنٹ:3 پاکستانی باکسرز کو شکست

بے نظیر شہید باکسنگ ٹورنامنٹ:3 پاکستانی باکسرز کو شکست

دوسرے بے نظیر بھٹو شہید باکسنگ ٹورنامنٹ کے پہلے روز تین پاکستانی باکسرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ تین ہی قومی باکسرز کو کامیابی ملی۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں جاری ٹورنامنٹ میں اکیس ممالک سے زائد کے باکسرز حصہ لے رہے ہیں جس میں پاکستان کی چار مختلف ٹیمیں حصہ لے […]

.....................................................

میمو کیس: بابر اعوان کی پریس کانفرنس پر وزیراعظم کا جواب مسترد

میمو کیس: بابر اعوان کی پریس کانفرنس پر وزیراعظم کا جواب مسترد

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت ستائیس دسمبر تک ملتوی کر دی گئی، بابر اعوان کی پریس کانفرنس کے حوالے سے وزیراعظم کے جواب کو مسترد کر دیا گیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی چیف بیان حلفی کے ساتھ سپریم کورٹ آجائیں تو ہمیں سوچنا پڑے گا۔ چیف […]

.....................................................

سابق وفاقی وزیر افتخار گیلانی تحریک انصاف میں شامل

سابق وفاقی وزیر افتخار گیلانی تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر قانون افتخا ر گیلانی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ افتخار گیلانی نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جدوجہد کی، ان کی شمولیت سے اعتراضات کرنے والوں کے منہ بند ہو جانے چاہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افتخار گیلانی نے کہا کہ انہیں تحریک انصاف […]

.....................................................

قومی اسمبلی: سرکاری ملازمین کی دہری شہریت کی ممانعت کا بل پیش

قومی اسمبلی: سرکاری ملازمین کی دہری شہریت کی ممانعت کا بل پیش

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی دہری شہریت کی ممانعت کا بل پیش، سرکاری نوکری لیتے وقت بیان حلفی کو یقینی بنایا جائے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت جاری ہے۔ ایوان نے ن لیگ کی رکن تسنیم صدیقی کی سرکاری ملازمین کی دہری شہریت کی ممانعت […]

.....................................................

بے گھر افراد کو مکانات، پلاٹوں کی فراہمی ناکام ہوئی۔ سہیل

قومی تحفظ پارٹی کے سیکرٹری جنرل سہیل الیاس نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے توجہ دلوائی ہے کہ پاکستان میں دیگر اداروں کی طرح ہاؤسنگ سکیموں کا فقدان بھی ایک سوچی سمجھی گھناؤنی سازش ہے فارم ہاؤسز جو زرعی مقاصد کے لئے ہیں کے نام پر سرمایا داروں کو مزید لینڈ مافیا […]

.....................................................

میمو گیٹ میں ایک فریق جھوٹ بول رہا ہے۔ عمران خان

میمو گیٹ میں ایک فریق جھوٹ بول رہا ہے۔ عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو اسکینڈل میں ایک فریق غلط بیانی کر رہا ہے ذرائع کے مطابق عمران خا ن کا کہنا تھا کہ میموگیٹ کے ایشو میں فوج ، آئی ایس آئی چیف اور حکومت میں سے ایک غلط بیانی کر رہا ہے انہوں […]

.....................................................

صدر سے آج پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے

صدر سے آج پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے

صدر آصف علی زرداری کے وطن واپس پہنچنے کے بعد ترجمان بلاول ہاؤس اعجاز درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آج پارٹی رہنماں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق صدر چند دن کراچی میں گزارنے کے بعد اسلام آباد جائیں گے۔ صدر زرداری ستائیس دسمبر کو لاڑکانہ میں بے نظیر […]

.....................................................

اسلام آباد میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

اسلام آباد میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

وفاقی دارلحکومت میں منعقد کیے گئے فیشن شو میں معروف ڈیزائنر کی نت نئی ملبوسات سے محفل میں رنگوں کی بہار چھا گئی جس میں خوبصورت ماڈلز نے تیار کردہ دلکش اور دلفریب ملبو سات پہن کر کیٹ واک کی۔ قوس قزاح کے رنگوں کے رنگوں پر مشتمل ملبوسات کو دیکھ کر حاضرین کے چہرے […]

.....................................................

میمو گیٹ پر چوہدری شجاعت کا تبصرہ کرنے سے گریز

میمو گیٹ پر چوہدری شجاعت کا تبصرہ کرنے سے گریز

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میمو معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پاشا کے عرب حکمرانوں سے رابطے کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، نظام کو کوئی خطرہ نہیں اور نہ […]

.....................................................

میمو ایشو: فوج اور حکومت میں اختلاف نہیں، گیلانی وکیانی اتفاق

میمو ایشو: فوج اور حکومت میں اختلاف نہیں، گیلانی وکیانی اتفاق

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز نے ملاقات کی، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ میمو کے معاملے پرآرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس کے سپریم کورٹ میں جوابات داخل کرنے کیلئے مروجہ طریقہ اختیار کیا جسے حکومت اور فوج میں اختلاف قرار نہیں دیا […]

.....................................................

میمو کیس پر سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنا چاہیے۔ عمران خان

میمو کیس پر سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنا چاہیے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو کیس پر سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنا چاہیے۔ پیپلز پارٹی کے اپنے دور حکومت میں بے نظیرکے قتل کی تحقیقات نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن کے خلاف […]

.....................................................