کراچی ائیرپورٹ پر غیر ملکی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ائیرپورٹ پر غیر ملکی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دہلی سے دوحہ جانے والی پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہےکہ قطر ائیرویز کی پرواز کیو آر 579 کراچی کے قریب تھی کہ اس میں خرابی پیدا ہوئی اور طیارے نے فائر انڈیکیشن دیے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے کے کیبن میں اسموگ […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی میں فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب پولیس اہلکار سے جھگڑنے اور فائرنگ کرنے والا ملزم فائرنگ کے تبادلےمیں مارا گیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ملزم کی فائرنگ سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں میں ایس ایچ او شرافی گوٹھ […]

.....................................................

کراچی: شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق

کراچی: شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق جھونپڑیوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ لگنے کے باعث 5 جھونپڑیاں مکمل طور پر جل گئیں، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی […]

.....................................................

کپتان بابر اور رضوان نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں شکست سے بچا لیا

کپتان بابر اور رضوان نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں شکست سے بچا لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ کپتان بابراعظم نے چوتھی اننگز میں 607 منٹ کریز پر رہ کر میچ جتوانے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے۔ کھیل کے پانچویں روز پاکستان کو جیت کیلئے 314 رنز […]

.....................................................

لمپی وائرس کی بیماری سے کراچی میں خوف

لمپی وائرس کی بیماری سے کراچی میں خوف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گائے میں لمپی اسکن کی بیماری نے کراچی میں خوف کا پہرا لگا دیا، جس کے بعد شہری بیف بیچنے والوں کی دکانوں پر آنے اور گوشت خریدنے سے کترا رہے ہیں۔ شہر میں گائے کا گوشت فروخت کرنے والوں کی دکانیں سنسان ہوگئیں اور دکان داروں کو روزگار کے لالے […]

.....................................................

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیازپالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ کرکے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب […]

.....................................................

وزیراعظم اتحادیوں کے پاس کراچی پہنچ گئے، متحدہ مرکز کا پہلا دورہ، جی ڈی اے سے بھی ملاقات

وزیراعظم اتحادیوں کے پاس کراچی پہنچ گئے، متحدہ مرکز کا پہلا دورہ، جی ڈی اے سے بھی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر، شاہ محمود اور علی زیدی بھی کراچی پہنچے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچنے کے بعد سیدھا ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پہنچے […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی جا رہے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت حاصل نہیں۔ نون لیگ کے رہنما نے کہا کہ حکومتی اراکین ہمارے […]

.....................................................

دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم کی پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی،جی ڈی اے

دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم کی پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی،جی ڈی اے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی آج دورہ کراچی کے دوران پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا کہنا ہےکہ پیر پگاڑا کی طبیعت ناسازی کے باعث ملاقات نہیں ہوگی،اس کے علاوہ پیرصدرالدین شاہ ذاتی مصروفیات کےباعث خیرپورمیں ہیں۔ […]

.....................................................

کراچی؛ روٹی تاخیر سے ملنے پرپولیس اہلکاروں کی ہوٹل میں توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ

کراچی؛ روٹی تاخیر سے ملنے پرپولیس اہلکاروں کی ہوٹل میں توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورنگی میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، زمان ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے روٹی تاخیر سے ملنے پر ہوٹل پر توڑ پھوڑ کی اور جھگڑے کے بعد ہوائی فائرنگ کر دی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹل کے […]

.....................................................

کراچی: کنڈیکٹر کا بس میں خاتون پر تشدد، معاملے میں نیا موڑ آگیا

کراچی: کنڈیکٹر کا بس میں خاتون پر تشدد، معاملے میں نیا موڑ آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں خاتون کی مبینہ ویڈیو نے معاملہ مشکوک بنا دیا ہے اور ساتھ ہی پولیس کے کردار پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔ بس میں خاتون پر تشدد کرنےوالا شخص اور خاتون ٹریفک پولیس چوکی جا پہنچے، خاتون نے کہاکہ تشدد کرنے والا شخص اس کا […]

.....................................................

کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست پر سیکریٹری بلدیات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس سید حسن اطہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست […]

.....................................................

کراچی میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو کارکنوں نے جاں بحق نوجوانوں کی لاشوں کوجناح اسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری […]

.....................................................

کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی نہ […]

.....................................................

کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ بے فکری سے کالج اور بازار جانے والی خواتین اب اپنے شہر […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ آج بلاول کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، مارچ آج پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ لانگ مارچ کے لیے پیپلز پارٹی کے جیالے پُرجوش ہیں اور کراچی شہر میں جگہ جگہ پیپلز پارٹی کے […]

.....................................................

کراچی کے علاقے لیاری میں سلینڈر دھماکا،3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں سلینڈر دھماکا،3 افراد زخمی

لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں سیلنڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں واقع بہارکالونی میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں سلینڈر دھماکا ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ میں موجود 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں زخمی افراد کوطبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا […]

.....................................................

کراچی میں خوف کی علامت وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ گرفتار

کراچی میں خوف کی علامت وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے گھروں میں متعدد وارداتوں میں ملوث ڈاکوؤں کے افغان گروپ وائٹ کرولا گینگ کے سرغنہ ’عمران کرکرے‘ کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کراچی میں 200 سے زائد ہاؤس رابری کی وارداتوں میں مطلوب تھا، ملزم کے زیر استعمال کرولا کار میں […]

.....................................................

کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں

کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں کمی کے بعد کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں آؤٹ […]

.....................................................

اقدامات کے باوجود اسٹریٹ کرائمز کم نہیں ہوئے، سعید غنی

اقدامات کے باوجود اسٹریٹ کرائمز کم نہیں ہوئے، سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں اقدامات کے باوجود اسٹریٹ کرائمز میں کمی نہیں آئی، سندھ سمیت پورے ملک میں ہمیں جرائم کو کنٹرول کرنا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پولیس کے تبادلوں اور پوسٹنگ میں سیاسی مداخلت نہیں […]

.....................................................

کراچی، صحافی اطہر متین کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی، صحافی اطہر متین کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جاں بحق سما ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کو آج سپردِ خاک کیا جائے گا۔ اطہر متین کی نمازِ جنازہ کلفٹن بلاک 5 کی مسجد صدیق اکبر میں ادا کی جائیگی۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافی اطہر متین کے بہیمانہ قتل […]

.....................................................

اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا۔ کے ایم سی ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں نو تزئین شدہ بیڈ منٹن کورٹ کا افتتاح کرنے کے بعد بیڈمنٹن نمائشی میچ کی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

کراچی میں ان ڈور تقریبات پر پابندی برقرار، نیا حکم نامہ جاری

کراچی میں ان ڈور تقریبات پر پابندی برقرار، نیا حکم نامہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق محکمہ داخلہ نے نیاحکم نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے 19 جنوری کی پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نئے حکم نامے کے تحت پابندیاں 21 فروری تک برقرار رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی میں ایس او کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے: پولیس چیف

کراچی میں ایس او کو ٹریفک چالان کا اختیار صرف ایک ہفتے کیلئے ہے: پولیس چیف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیرضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار ایک ہفتے کے لیے دیا گیا ہے۔ غلام نبی میمن نے کہا کہ انہوں نے محسوس کیا کہ ٹریفک پولیس نیو کلیکشن کا ادارہ […]

.....................................................
Page 1 of 704123Next ›Last »