کراچی : ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، فائرنگ سے 5 افراد زخمی

کراچی : ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، فائرنگ سے 5 افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے اولڈ سٹی ایریا سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد زخمی ہو گئے۔کراچی میں فائرنگ کے واقعات اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ واقعے میں لیاری کے علاقے میمن سوسائٹی کے قریب سے […]

.....................................................

کراچی : ملیرکی طالبہ زینب اولمپک مشعل لے جانیکا اعزاز حاصل کرینگی

کراچی : ملیرکی طالبہ زینب اولمپک مشعل لے جانیکا اعزاز حاصل کرینگی

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر سے تعلق رکھنے والی طالبہ زینب عمران جولائی میں شروع ہونیوالے لندن اولمپکس کے موقع پر برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں اولمپک مشعل لے کر جانے کا اعزاز حاصل کرینگی۔زینب عمران انتہائی ذہین اور باصلاحیت طالبہ ہیں ان دنوں ناصرہ ایجوکیشنل ٹرسٹ اسکول سے میٹرک کا امتحان […]

.....................................................

پی آئی اے: کراچی سے کوئٹہ جانیوالا مسافر زاہدان پہنچ گیا

پی آئی اے: کراچی سے کوئٹہ جانیوالا مسافر زاہدان پہنچ گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)پی آئی اے اور ایف آئی اے امیگریشن حکام کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث کراچی سے کوئٹہ جانیوالا مسافر مفت میں زاہدان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پرواز پی کے 196کا مسافر ڈاکٹر وقار پی آئی اے اور ایف آئی اے کی غفلت کے باعث ایران کے […]

.....................................................

کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی میں پرتشدد واقعات بدستور جاری ہیں اور رات گئے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے ساڑھے پانچ نمبر میں فائرنگ کی گئی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ لیاری کے علاقے سریا گلی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ […]

.....................................................

سونا 57 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

سونا 57 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت مزید دو سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار پانچ سو روپے اور دس گرام کی قیمت ایک سو بہتر روپے کی کمی […]

.....................................................

پی این ایس عظمت بحری بیڑے میں شامل

پی این ایس عظمت بحری بیڑے میں شامل

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان نیوی کے پہلے فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ پی این ایس عظمت کو بحری بیڑے میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان نیوی ڈاک یارڈ، میں تقریب سے خطاب میں جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے کہا کہ پی این ایس عظمت پاکستان نیوی کی مسلسل کوششوں کا عملی نمونہ […]

.....................................................

نیا وزیراعظم بھی آصف زرداری کا ملازم ہوگا: عمران خان

نیا وزیراعظم بھی آصف زرداری کا ملازم ہوگا: عمران خان

کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا وزیراعظم بھی صدر زرداری کا ملازم ہوگا۔ وزارت عظمی کے لئے کاغذات جمع کرانے والوں کی بھی قیمتیں لگ چکی ہیں۔کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے با ت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی […]

.....................................................

وفاقی حکومت کی ڈاکٹر شکیل کو کراچی منتقل کرنے سے معذرت

وفاقی حکومت کی ڈاکٹر شکیل کو کراچی منتقل کرنے سے معذرت

کراچی : (جیو ڈیسک) حکومت نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے متعلق امریکا کو معلومات دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو انہیں کراچی منتقل کرنے سے متعلق درخواست سے معذرت کرلی ہے۔صوبائی حکومت نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو قلعہ بالا حصار، پنجاب یا […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور تاجر سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس نے ٹارگٹ کلر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سی آئی ڈی پولیس کے اہلکار محمد خان کو قتل […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، پرتشدد واقعات میں مزید6 افراد قتل

کراچی میں فائرنگ، پرتشدد واقعات میں مزید6 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ افراد جان کی بازی ہارگئے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے شریف آباد سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے۔ جسے گلا دبا کر قتل کیا گیا ۔ قصبہ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص قتل

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جان کی بازی ہارگیا اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رات گئے نامعلوم افراد نے چالیس سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کی لاش کو ضابطے […]

.....................................................

کاروباری ہفتے کا پہلا روز،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کاروباری ہفتے کا پہلا روز،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی : (جیو ڈیسک) تیل و گیس تلاش اور فروخت کرنے والی کرنے والی کمپنیوں کے شئیرز میں مالیاتی اداروں کی خریداری سے کاروباری ہفتے کا پہلا روز کراچی اسٹاک مارکیٹ کے لئے اچھا دن ثابت ہوا جس سے مارکیٹ کے ہنڈریڈ انڈیکس میں اٹھاسی پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے سے ہنڈریڈ […]

.....................................................

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی: (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے  دوران 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لانڈھی کے علاقے شیر پاو کالونی میں مکینک کی دکان پر بیٹھے ہوئے افراد پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے افسر علی اور زبیر موقع پر جاں بحق ہوگئے، قائد آباد پولیس کے مطابق مقتولین […]

.....................................................

چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، سندھ کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، سندھ کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ بھر کے وکلا چیف جسٹس پاکستان افتخار احمد چوہدری اور سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وکلا آج عدالتوں کا بائیکاٹ کررہے ہیں ۔ سندھ بار کونسل اور کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان کے بعد سٹی کورٹ اور دیگر عدالتوں میںوکلا نے کام بند کردیا جس کی […]

.....................................................

فوزیہ وہاب انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی

فوزیہ وہاب انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی

کراچی : (جیو ڈیسک) اناللہ واناا لیہ راجعون پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما فوزیہ وہاب کراچی کے ایک اسپتال میں تقریبا ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ فوزیہ وہاب کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی۔ فوزیہ وہاب کے انتقال پر صدر، وزیراعظم، نواز شریف،الطا ف حسین، منورحسن […]

.....................................................

چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی معروف ادیب ماہر تعلیم پروفیسر آفاق صدیقی طویل علالت کے بعد86سال کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ، وہ چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے،انہوں نے سوگواروں میں ایک بیوہ اور بیٹا چھوڑا ہے.پروفیسر آفاق صدیقی نے شاہ جو رسالو کا اردو ترجمہ بھی کیا۔ آفاق […]

.....................................................

منظر امام نے سڑک اور سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا معائینہ کیا

منظر امام نے سڑک اور سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا معائینہ کیا

کراچی: (مشتاق احمد )حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام نے کہا ہے کہ حق پرست نمائندے قائد تحریک کی ہدایت پر عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے رات دن جدوجہد میں مصروف عمل ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء یوسی 6 میں اپنے فنڈ سے 5 ملین روپے […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ رات گئے خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل کر دیئے گئے، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی۔گڈاپ ٹاؤن میں ناگوری اسٹاپ کے نزدیک فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو ایک […]

.....................................................

ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی

ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی

کراچی: (جیو ڈیسک) حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے ، نہ تو 3 جی لائسنس اور نہ ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہونے والے اخراجات کے پیسے پاکستان کو ملے، جبکہ ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ اقتصادی ما ہرین کے […]

.....................................................

مہدی حسن کا سوئم، رہائش گاہ پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود

مہدی حسن کا سوئم، رہائش گاہ پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود

کراچی : (جیوڈیسک)شہنشاہ غزل مہدی حسن کے سوئم پر بھی اظہار تعزیت کے لیے آنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مہدی حسن کی رہائش گاہ پر ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر ان کے مداح سیاسی شخصیات […]

.....................................................

ہم چلے اس جہاں سے دل اٹھ گیا یہاں سے

ہم چلے اس جہاں سے دل اٹھ گیا یہاں سے

برصغیر ایشیا میں مہدی حسن کا نام اور ان کی آواز کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ وہ بھارتی راجھستان کے ایک موسیقار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ 18 جولائی 1927 (بعض روایات کے مطابق انیس سو تیس) کو راجستھان کے علاقے لْونا میں پیدا ہوئے ۔ا نہوں نے موسیقی کی تربیت اپنے والد استاد […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی پھر رہا ٹارگٹ کلنگ اور شدت پسندی کی لپیٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حسن اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے دھوبی گھات سے ایک لاش برآمد ہوئی […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گارڈن کے علاقے میں جیلانی مسجد کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،مقتول کی شناخت 30 سالہ رزاق کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقوں کھارادر اور گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ اولڈسٹی ایریا میں کھارادر اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار […]

.....................................................