کراچی: دو تاجروں کے اغواء کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی: دو تاجروں کے اغواء کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) دو تاجروں کے اغواء کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے ایم اے جناح روڈ بلاک کر دی جبکہ ٹرانسپورٹرز اتحاد نے سانحہ قاضی احمد کے خلاف سپرہائی وے کاٹھور کے قریب دھرنا دیتے ہوئے ڈھائی گھنٹے تک ٹریفک کے لئے معطل کر دی۔ شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ […]

.....................................................

کراچی: تحریک طالبان کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: تحریک طالبان کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرکے تحریک طالبان کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ عامر فاروقی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم محمد یاسین محسود عرف کمانڈر چار پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کے قتل میں ملوث ہے، ملزم کلعدم تحریک طالبان پاکستان […]

.....................................................

رمضان میں قیمتوں میں استحکام کیلئے مزید 2 لاکھ ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

رمضان میں قیمتوں میں استحکام کیلئے مزید 2 لاکھ ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

کراچی: (جیو ڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان رمضان میں چینی کی قیمتوں میں استحکام اور مارکیٹ میں مصنوعی قلت پر قابو پانے کے لیے مزید دو لاکھ ٹن چینی خریدے گی۔ٹی سی پی حکام کے مطابق اس وقت ادارے کے پاس مقامی طور پر خریدی جانے والی چینی کا تین لاکھ 19 ہزار جبکہ درآمدی […]

.....................................................

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

سندھ : (جیو ڈیسک)صدر زردار ی اٹھائس مئی کو کراچی میں امن اوامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو سندھ محب ریلی اور نواب شاہ میں بس فائرنگ کے واقعے کی بریفنگ دی جائے گی ،اجلاس میں گورنر و وزیر اعلی سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

کراچی : پولیس مقابلہ،صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم ہلاک

کراچی : پولیس مقابلہ،صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں پولیس مقابلے میں صحافی کے قتل کا مرکزی ملزم مارا گیا جبکہ ایک ملزم کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایچ او درخشاں شفیق تنولی کے مطابق سی ویو کے قریب پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا،زخمی ملزم لیاقت دوران […]

.....................................................

الطاف حسین کی جمشید روڈ پر ہوٹل پر دستی بم حملے کی مذمت

الطاف حسین کی جمشید روڈ پر ہوٹل پر دستی بم حملے کی مذمت

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جمشید روڈ پر واقع ہوٹل دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی ۔ اوراہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی: جمشید روڈ پر نا معلوم افراد کا دستی بم سے حملہ، 10 افراد زخمی

کراچی: جمشید روڈ پر نا معلوم افراد کا دستی بم سے حملہ، 10 افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) جمشید روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ جمشید روڈ پر واقع یادگار فش پوائنٹ پر مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کی اور دستی بم پھینکا جس کینتیجے میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف […]

.....................................................

رحیم یار خان: بس کو حادثہ، 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

رحیم یار خان: بس کو حادثہ، 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

رحیم یارخان : (جیو ڈیسک) نیشنل ہائی وے پر بس کے حادثے میں پندرہ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ بس فورٹ عباس سے کراچی جا رہی تھی۔ ظفر آباد کے قریب نیشنل ہائی وے پر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ بس میں اڑتالیس افراد سوار تھے۔ حادثے کے […]

.....................................................

کراچی میں بدامنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ صدر زرداری

کراچی میں بدامنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ صدر زرداری

کراچی : (جیو ڈیسک) چند دن کے دوران درجنوں شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد ایک بار پھر بڑے سر جوڑ کے بیٹھ گئے، صدر نے کہا ہے کہ سندھ اور کراچی پاکستان کا دل ہیں بد امنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں بلاول ہاؤس کراچی میں امن وامان […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر غور کے لئے صدر نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی کی صورتحال پر غور کے لئے صدر نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی : (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے محبت سندھ ریلی پر فائرنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے امن و امان کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں صدر کو صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدرآصف علی زرداری جمعہ کی صبح شکاگو کانفرنس […]

.....................................................

حق پرستی کے پرچم تلے کراچی کی طرح پورے ملک میں ترقی کا جال بچھا ئے گیں

حق پرستی کے پرچم تلے کراچی کی طرح پورے ملک میں ترقی کا جال بچھا ئے گیں

کراچی (پریس ریلیز )حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہا ہے کہ شہر کراچی کی طرح ملک بھر میں ترقی کا جال بچھا کر عوام کو مسائل سے نجات اور خوشحال معاشرے کی تشکیل کو عوامی تعاون کے زریعے یقینی بنایا جائے گا ملک بھر کے عوام فرسودہ نظام سے نجات […]

.....................................................

صدر زرداری شکاگو کانفرنس کے بعد وطن وآپس پہنچ گئے

صدر زرداری شکاگو کانفرنس کے بعد وطن وآپس پہنچ گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری شکاگو کانفرنس میں شرکت کے بعد رات گئے کراچی پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری شکاگو کانفرنس میں شرکت کے بعد براستہ لندن کراچی پہنچے ہیں۔ اس موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرادری کراچی میں ایک […]

.....................................................

کراچی: بہادر آباد اور کورنگی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: بہادر آباد اور کورنگی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ماڑی پور اور گزری میں رینجرز کی کارروائیوں میں لیاری گینگ وارکچھ ملزموں سمیت سترہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا. اٹھائیس سالہ فیصل کو بہادر آباد اور 25 سالہ عبدالشکور کو کورنگی میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ […]

.....................................................

مسلمان ہی مسلمان کا قاتل کیوں

مسلمان ہی مسلمان کا قاتل کیوں

گزرتے دنوں میں ایک دن تھا۔ بہت سی حقیقتیں سوچتا ہوا ہر نظریے کو دیکھتا ہوا۔ حقیقت بولنا آسان ہے۔ اس پر عمل کرنا اتنا ہی مشکل۔ تاریخ نے کیا کہا ہے کیا لکھا ہے اس کو تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔ لیکن ایک مسلمان ہونے کے ناطے بہت آسان بھی بات سمجھنے کی ہے۔ […]

.....................................................

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ صوبوں میں امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ وزارت داخلہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد میں فائرنگ کے واقعات کے دوران 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعات لیاقت آباد سی ون ایریا، الیاس گوٹھ اور تین ہٹی میں پیش آئے الیاس گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

سندھ محبت ریلی اور مہاجر صوبہ تحریک ایک حقیقت یامفروضہ ،سانحہ 22 مئی

سندھ محبت ریلی اور مہاجر صوبہ تحریک ایک حقیقت یامفروضہ ،سانحہ 22 مئی

منگل 22 مئی کو کراچی کے علاقے لیاری سے چیل چوک کے مقام سے مہاجر صوبہ تحریک کے خلاف جو”سندھ محبت ریلی”عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیچو، کراچی الائنس کے رہنما عذیر جان بلوچ ، ظفر بلوچ، مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما ماروی میمن، جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر پرویز محمود، پنچابی پختون […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد سی ون ایریا اور الیاس گوٹھ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا جو تین گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جسے رینجرز نے اپنی تحویل […]

.....................................................

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ کابینہ توانائی بحران اور کراچی کی صورتحال سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ کو کراچی میں حالات کی کشیدگی، عوامی ریلی پر فائرنگ اور امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے […]

.....................................................

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے ادروں کی جانب سے کراچی میں دو ماہ کے لیے ریلیوں اور جلسے جلوس پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں […]

.....................................................

کراچی صوبہ ضروری ہے؟؟؟

کراچی صوبہ ضروری ہے؟؟؟

کراچی صوبے کی گونج تو ہم ایک مدت سے سنتے چلے آرہے ہیں بلکہ ایک زمانے میں کراچی صوبہ تحریک بھی موجود تھی۔مگر آج اسی سے ملتا جلتا مطالبہ مہاجر صوبے کا سامنے آیا ہے۔جو ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سا لمیت اور مہاجرین کے حقوق کی آواز ہے۔جس کو دبایا نہیں جا سکتا […]

.....................................................

سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال

سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال

سندھ : (جیو ڈیسک) کراچی میں مہاجر صوبہ کے خلاف نکالی جانے والی سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے آج سندھ بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ریلی پر فائرنگ کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے سندھ بھر میں آج ہڑتال کی جا رہی ہے […]

.....................................................

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کر کے دکانیں اور بازار بند کرا دیے گئے شہر قائد میں گزشتہ سولہ گھنٹے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ کراچی کے علاقے قائد […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142 پوائنٹس پر بند

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142 پوائنٹس پر بند

کراچی : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142پوائنٹس پر بند ۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز تیزی رہی ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو چھیاسٹھ کا اضافہ ہوا۔ منگل کے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا جو سارا دن جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ […]

.....................................................