روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں 100 یوکرینی فوجی اور غیر ملکی جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ روس ہائپرسونک میزائلوں سے یوکرینی علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ماسکو سے موصول ہونے والی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق یوکرین کے وسطی شہر شیتومیئر کے […]
لا لوویئر (اصل میڈیا ڈیسک) بیلجیم کے ایک جنوبی شہر میں کارنیوال کی تقریبات میں شریک افراد پر کار چڑھ دوڑنے کے نتیجے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔ 12 دیگر افراد شدید زخمی ہیں۔ اسٹیپی براقنی نامی بیلجیم کے جنوبی شہر میں یہ واقعہ آج اتوار 20 مارچ کو صبح سویرے پیش آیا۔ بیلجیم […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب پولیس اہلکار سے جھگڑنے اور فائرنگ کرنے والا ملزم فائرنگ کے تبادلےمیں مارا گیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ملزم کی فائرنگ سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں میں ایس ایچ او شرافی گوٹھ […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے میں اب تک 800 سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 1300 سے زائد ہے۔ انسانی حقوق دفتر کے مطابق شہریوں کی ہلاکتیں زیادہ تر فضائی حملوں، راکٹ اور میزائل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق جھونپڑیوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ لگنے کے باعث 5 جھونپڑیاں مکمل طور پر جل گئیں، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی […]
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.3شدت کے زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاپانی وزیراعظم فومیوکیشیدا نے بیان میں کہا کہ مشرقی علاقوں میں 7.3شدت زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔زلزلے کے باعث ملک میں 3روز تک ہائی الرٹ رہے گا۔ […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) فوکس نیوز کے صحافی اولیکسانڈرا کرشائینووا اور کیمرہ مین پیئرے زکرزیوسکی منگل کے روز کییف کے نواح میں روسی فوج کی شیلنگ میں ہلاک ہوگئے۔ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین میں اب تک پانچ صحافی مارے جاچکے ہیں۔ یوکرین کی وزارت دفاع نے فوکس نیوز کے صحافی اولیکسانڈرا کرشائینووا […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی سطح پر ہونے والے کبڈی کے بڑے مقابلوں میں حصہ لینے والے معروف بھارتی کھلاڑی سندیپ سنگھ کو نامعلوم افراد نے ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں ایک کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران نامعلوم افراد نے کبڈی کی بھارتی ٹیم کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیازپالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ کرکے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے روسی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک اپنے قریباً 1300 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ زیلنسی نے ہفتے کے روزایک نیوزبریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اورروس کی مذاکراتی ٹیموں نے الٹی میٹم کے تبادلےکے بجائے ٹھوس موضوعات پر […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی فوج کی کارروائیوں کے دوران مارے گئے شہریوں کی تعداد 564 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہلاک افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جبکہ ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے […]
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے شام پر اسرائیل کے تازہ حملے میں اپنے دو افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہویے اس کارروائی کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل نے اپنے دو اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد حملوں کے خدشے کے پیش نظر الرٹ […]
سبی (اصل میڈیا ڈیسک) سبی میں جیل روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سبی کے علاقے جیل روڈ پر ہوا جس میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر سرور ہاشمی کا کہنا ہےکہ دھماکے کے 28 زخمی سبی ڈسٹرکٹ اسپتال […]
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے جنگ کے دوران روسی میجر جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی میجر جنرل وتالی گریسموف خارکیف کے قریب یوکرینی فوجیوں سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے۔جھڑپ میں متعدد دیگرروسی فوجی بھی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ یوکرینی حکام کا کہنا تھا […]
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) ملکِ شام میں شدت پسند تنظیم داعش نے فوجی بس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند دہشت گرد گروپ آئی ایس آئی ایس نے وسطی شام کے ڈیزرٹ نامی ریجن میں ملٹری […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں مرکزی ٹی وی کی عمارت پر روس کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مرکزی ٹی وی کے ٹاور پر میزائل حملہ کیا جس میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی وزارت دفاع کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو کارکنوں نے جاں بحق نوجوانوں کی لاشوں کوجناح اسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری […]
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کا کہنا ہے کہ روسی کے ساتھ جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کیف میں ٹی وی ٹاورپرروسی حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج کی یوکرین کے دوسرے بڑے شہرخارکیف میں کروز میزائل حملے میں […]
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران جھڑپوں میں دو فلسطینی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی عمر اٹھارہ اور بائیس برس بتائی گئی ہے۔ اسرائیلی سرحدی پولیس نے منگل یکم مارچ کو بتایا کہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نجی ٹی وی کے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی قمبر کے مطابق قمبراورکراچی پولیس کی شہداد کورٹ میں مشترکہ کارروائی کے دوران نارتھ ناظم آباد میں قتل ہونے والے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں 3بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کی سیکریمنٹو کاؤنٹی کے چرچ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے 3 بچوں سمیت 4 افراد کوہلاک کردیا۔ پولیس کے موقع پرپہنچنے کے بعد حملہ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمال وزیر ستان میں دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرشمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی۔دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اورگولہ […]
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے فوری بعد امن کمیٹی کے سابق سربراہ نصر اللہ […]