حیدرآباد میں کرنٹ لگنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

حیدرآباد میں کرنٹ لگنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 4 کمسن بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ واقعے پر حیسکو چیف نے ایس ڈی او اور لائن سپرٹینڈنٹ کو معطل کر دیا۔ کرنٹ لگنے سے چار بچوں کی ہلاکت کا افسوس ناک حیدرآباد کے علاقے جونیجو کالونی میں واقعہ پیش […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ : شالیمار ایکسپریس میں دھماکا،3 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ : شالیمار ایکسپریس میں دھماکا،3 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس جب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب قصبہ چٹیانہ پہنچی تو اس کی ایک بوگی میں زور دار دھماکا ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد […]

.....................................................

جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ٹریفک حادثے میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ تیز رفتار بس اور ٹریلر کے درمیان پیش آنے حادثہ اتناخوفناک تھا کہ چودہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئیجنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مرنیوالوں […]

.....................................................

میرپور خاص : ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن سے تین سالہ بچہ جاں بحق

میرپور خاص : ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن سے تین سالہ بچہ جاں بحق

میرپور خاص (جیوڈیسک) میرپور خاص میں اتائی ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن لگانے سے تین سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا، واقعے کے بعد جعلی ڈاکٹر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گاوں نواب یوسف تالپر میں پیش آیاجب ایک مزدور محمد سومار بخار میں مبتلا اپنے تین برس کے بیٹے کو علاج […]

.....................................................

بارشیں اور سیلاب : بلوچستان میں 7 افراد جاں بحق ، صوبائی سیکریٹری اطلاعات

بارشیں اور سیلاب : بلوچستان میں 7 افراد جاں بحق ، صوبائی سیکریٹری اطلاعات

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی سیکریٹری اطلاعات قمر مسعود کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے، سیلاب کی صورتِ حال کنٹرول میں ہے مگر فوج کو الرٹ کرنے کی درخواست کی ہے، ضرورت پڑی تو خدمات لیں گے۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں ڈائریکٹر پی ڈی ایم […]

.....................................................

لاہور : مصری شاہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

لاہور : مصری شاہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے مصری شاہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ نو لکھا پولیس کے مطابق تین کار سوار ڈاکوں نے نوری مسجد کے قریب ایک گاڑی کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس نے تعاقب کیا تو لوہا […]

.....................................................

حب : جام کالونی میں کارخانے کی دیوار گرگئی ،5 بچے جاں بحق

حب : جام کالونی میں کارخانے کی دیوار گرگئی ،5 بچے جاں بحق

حب (جیوڈیسک) حب شہر میں کارخانے کی دیوار گر گئی جس کے نتیجہ میں 5 بچے جاں بحق ہو گئے، واقعے میں4 خواتین بھی زخمی ہو ئیں۔ ڈی ایس پی ضیا مندوخیل کے مطابق حب شہر میں واقع جام کالونی میں کارخانے کی دیوار جھونپڑی پر گر گئی۔ افسوس ناک واقعے میں 5 بچے جاں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 5 پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 5 پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں دہشتگردی کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ پولیس اہلکار سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گھات لگائے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بدر علی جاں بحق ہو گیا۔ منگھو پیر کے علاقے آباد محلہ میں نامعلوم افراد […]

.....................................................

کراچی میں تیز بارش، کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی میں تیز بارش، کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تیز بارش کے بعد کرنٹ لگنے اور دیگر مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ نیپا چورنگی کے قریب واقع سی این جی اسٹیشن کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، چھت کے نیچے بھی ممکنہ طور پر کچھ افراد کے دب جانے کا خدشہ ظاہر […]

.....................................................

یمن: فوجیوں کے درمیان تصادم، 2فوجی ہلاک اور5 زخمی

یمن: فوجیوں کے درمیان تصادم، 2فوجی ہلاک اور5 زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں فوجیوں کے درمیان تصادم میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ یمن میں معزول صدرعلی عبداللہ کے ایک حامی فوجی اور حریف فوجی کے درمیان چھڑپ میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یمن کی تحلیل ایلیٹ ریپبلکن گارڈ کے سینکڑوں افراد نئی قیادت کے خلاف […]

.....................................................

مظفرآباد : مسافر وین کو ڈمپر کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مظفرآباد : مسافر وین کو ڈمپر کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) میں مسافر وین کو ڈمپر کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے مظفر آباد سے لوہار گلی جانے والی مسافر وین اس وقت حادثے کا شکار ہوئی۔ جب زیر تعمیر سڑک پر کام کرتا ایک ڈمپر بے قابو ہوکر وین […]

.....................................................

افغانستان : بھارتی قونصل خانے کے قریب دھماکہ، 8 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

افغانستان : بھارتی قونصل خانے کے قریب دھماکہ، 8 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں بھارتی قونصل خانے کے قریب مسجد کے باہر ہونے والے خود کش حملے میں آٹھ بچوں سمیت دس افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جلال آباد میں بھارتی قونصل خانے کے قریب تین خود کش بمباروں نے حملہ کیا، دھماکوں کے ساتھ ہی فائرنگ کا سلسلہ شروع […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : طوفانی بارش سے برساتی نالے میں طغیانی، 5 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی : طوفانی بارش سے برساتی نالے میں طغیانی، 5 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں طوفانی بارش کے بعد برساتی نالے میں طغیانی سے پشاور کے کئی علاقے زیر آب آ گئے، ورسک روڈ اور چارسد روڈ پر بڈھنی نالے کے قریب سیکڑوں گھروں میں سیلابی پانی داخل ہو گیااور 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جمعے کی دو پہر خیبرایجنسی میں موسلا […]

.....................................................

کراچی : پولیس موبائل پر فائرنگ ، 4 اہلکار جاں بحق

کراچی : پولیس موبائل پر فائرنگ ، 4 اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے شاہ فیصل پل کے نزدیک نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں چار اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس اہلکار معمول کے مطابق شاہ فیصل پل کے قریب اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر […]

.....................................................

کراچی، دہشتگردوں کی فائرنگ، جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 6 ہو گئی

کراچی، دہشتگردوں کی فائرنگ، جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 6 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے، شرافی گوٹھ میں دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جبکہ منگھو پیر اور کھارادر میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے۔ کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے […]

.....................................................

پشاور: فائرنگ سے ایس ایچ اوسمیت2 اہلکار جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے ایس ایچ اوسمیت2 اہلکار جاں بحق

پشاور میں تھانہ داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت دو اہلکار جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او داود امیر سلطان پولیس نفری کے ہمراہ معمول کی گشت پر تھے کہ ہریانہ روڈ پر مسلح دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔ […]

.....................................................

پشاور: دادزئی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور: دادزئی میں فائرنگ سے ایس ایچ او اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے دادزئی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سیایس ایچ او اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ گن مین زخمی ہو گیا۔ پشاور کے نواحی علاقے داودزئی میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی جب آریانہ روڈ پر نامعلوم افراد نے موبائل پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ایس ایچ […]

.....................................................

پشاور : بڈھ بیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ملزم ہلاک

پشاور : بڈھ بیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ملزم ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے نواحی علاقے بڈھ بیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک اشتہاری ملزم ہلاک ہوگیا اور دو گرفتار کرلئے گئے۔ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ بڈھ بیر کے علاقے بن غازی میں اشتہاری ملزموں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپا مارا۔ ملزموں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔ […]

.....................................................

کپواڑہ میں بھارتی فوج کا آپریشن، 6 کشمیری شہید

کپواڑہ میں بھارتی فوج کا آپریشن، 6 کشمیری شہید

کپواڑہ (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران چھ کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں دہشت گردوں کی تلاش کے بہانے آپریشن کیا۔ […]

.....................................................

درہ آدم خیل: چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 8 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل: چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 8 شدت پسند ہلاک

کوہاٹ(جیوڈیسک)کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر حملہ ،دو اہلکار جاں بحق ہو گئے، جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک ہوئے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق کوہاٹ کے نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں دہشت گردوں نے سور قمر کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ […]

.....................................................

پشاور : ہزار خوانی کے گودام میں دھماکا 2 افراد جاں بحق

پشاور : ہزار خوانی کے گودام میں دھماکا 2 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے ہزار خوانی میں دھماکے کے نتیجے دو افراد جاں بحق ہو گئے پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں رنگ روڈ پر واقع ایک گودوام میں زور دار دھماکا سنا گیا۔ جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں […]

.....................................................

کوہاٹ : درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق،8 شدت پسند ہلاک

کوہاٹ : درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق،8 شدت پسند ہلاک

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر حملہ ،دو اہلکار جاں بحق ہو گئے، جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک ہوئے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق کوہاٹ کے نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں دہشت گردوں نے سور قمر کے علاقے میں۔ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ […]

.....................................................

درہ آدم خیل : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل(جیوڈیسک) درہ آدم خیل میں بھاری ہتھیاروں سے چیک پوسٹ پر حملہ میں دو اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں سات شدت پسند ہلاک، تربت میں بھی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا گیا۔ بوستی خیل کے علاقے سورغر میں چالیس سے زیادہ شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ سیکورٹی […]

.....................................................

برازیل : پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی، بچہ جاں بحق، 10 مکانات تباہ

برازیل : پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی، بچہ جاں بحق، 10 مکانات تباہ

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں پانی کی مرکزی پائپ لائن ٹوٹ گئی، پانی کے تیزبہاو سے دس مکانات تباہ ہوگئے جبکہ ایک بچہ ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ریوڈی جنیرو میں پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے پانی کی تیز دھار 20 میٹر بلندی تک […]

.....................................................