میڈرڈ: ٹرین حادثیمیں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا

میڈرڈ: ٹرین حادثیمیں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا

اسپین ٹرین حادثے میں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرین حادثے میں مرنے والے افراد کی آخری رسومات کی تقریب اسپین کے شہر سین ڈیاگو میں ادا کی گئیں۔ تقریب میں اسپین کے شہزادہ فلپ ان کی اہلیہ انفانٹا ایلینا اور وزیراعظم ماریا نورا جوئے […]

.....................................................

پشین : نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین : نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشین کے علاقے بازار کونا میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو کی ٹیم پر فائرنگ کی۔ جس سے پولیو ٹیم کے دو میل ورکرز کی سیکورٹی پر […]

.....................................................

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں مختلف پر تشدد کاروائیوں اور فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ بائیس سالہ لڑکی سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری اور کلری میں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ چنیسر گوٹھ میں فائرنگ سے بائیس سالہ لڑکی پروین زخمی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے پولیس اور ریونیو پولیس اہلکار سمیت مزید نو افراد ہلاک ہو گئے۔ پٹیل پاڑہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز سمیت نو ملزمان حراست میں لے لیے۔ کراچی میں صبح کا آغاز فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ سے ہوا۔ شیر شاہ پراچہ […]

.....................................................

وانا کے قریب ایف سی کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 6 اہلکار جاں بحق

وانا کے قریب ایف سی کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 6 اہلکار جاں بحق

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے قریب ایف سی کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔6 اہلکارجاں بحق ہو گئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ایف سی کی گاڑی وانا سے ٹانک آرہی تھی۔ گومل زام ڈیم کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گر گئی۔حادثے میں گاڑی میں موجود 6 اہلکار جاں بحق ہو […]

.....................................................

روم میں مسافر بس کے حادثے میں 36 افراد ہلاک

روم میں مسافر بس کے حادثے میں 36 افراد ہلاک

روم (جیوڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسافر بس کے حادثے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ مسافر بس 30 میٹر اونچے فلائی اوور سے نیچے جاگری جس کے باعث 36 مسافر موقع پر ہی ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر 36 لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال […]

.....................................................

گومل زام ڈیم کے قریب ایف سی کی گاڑی الٹ گئی، 6 اہلکار جاں بحق

گومل زام ڈیم کے قریب ایف سی کی گاڑی الٹ گئی، 6 اہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) گومل زام ڈیم کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایف سی کی گاڑی الٹنے سے چھ اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری حکام کے مطابق ایف سی کی گاڑی وانا سے ٹانک آ رہی تھی کہ گومل زام ڈیم کے قریب الٹ گئی جس سے گاڑی میں سوار چھ اہلکار جاں […]

.....................................................

اٹلی : مسافر بس کے حادثے میں 37 افراد ہلاک 11 زخمی

اٹلی : مسافر بس کے حادثے میں 37 افراد ہلاک 11 زخمی

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے جنوبی شہر مونٹ فورٹ اِرپینو MONTEFORTE IRPINO میں مسافر بس کے حادثے میں 37 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق مسافر بس نیپلز کی جانب جا رہی تھی کہ موٹروے کا جنگلہ توڑ کر تیس میٹر نیچے دوسری سڑک پر جا گری۔ بس کی زد میں […]

.....................................................

میاں چنوں : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

میاں چنوں : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

میاں چنوں(جیوڈیسک) میاں چنوں میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈاکوں کا تیسرا ساتھی فرار ہو گیا۔ نواحی گاں کے قریب پولیس تھانہ صدر نے گشت کے دوران تین موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس گاڑی کو دیکھتے ہی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب پولیس نے کٹی پہاڑی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ گلستان جوہر میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

گوادر حملے میں شہید کوسٹ گارڈز سپرد خاک

گوادر حملے میں شہید کوسٹ گارڈز سپرد خاک

گوادر(جیوڈیسک) گوادر میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے دو کوسٹ گارڈز کو تونسہ شریف اور چھاچھرو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید رستم بلال کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاں بستی شیر گڑھ تونسہ میں ادا کی گئی جس میں سیکورٹی حکام اور مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ […]

.....................................................

لاہور : گواہاں میں پولیس فائرنگ، 3 افراد مارے گئے

لاہور : گواہاں میں پولیس فائرنگ، 3 افراد مارے گئے

لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے گواہاں میں پولیس کی فائرنگ سے تین افراد مارے گئے، ہلاک ہونے والوں کو ڈاکو قرار دینے کے بعد مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ رنگ روڈ کے قریب گواہا گاں میں تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔ تصدیق کیبعد پتہ چلا کہ تینوں پولیس کے ہاتھوں مارے گئے۔ پولیس […]

.....................................................

ہلمند : نیٹو طیاروں کی بمباری ، 45 طالبان ہلاک

ہلمند : نیٹو طیاروں کی بمباری ، 45 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبہ ہلمند میں نیٹو طیاروں کی بمباری سے پینتالیس طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق نیٹو طیاروں نے رات گئے دیشو اور خانشن میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ واقعے میں پینتالیس طالبان ہلاک ہو گئے اور درجنوں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کارروائی میں مقامی سیکیورٹی فورسز نے […]

.....................................................

ہنگو : ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں کا حملہ،6 شدت پسند ہلاک 4 اہلکارزخمی

ہنگو : ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں کا حملہ،6 شدت پسند ہلاک 4 اہلکارزخمی

ہنگو (جیوڈیسک) کے علاقے سپین ٹل میں ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے سپین ٹل میں واقع ایف سی قلعہ کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چھ شدت پسند کو ہلاک کردیا ہے جبکہ حملہ آواروں سے فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق،6 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق،6 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد لقمہ اجل بن گئے، سہراب گوٹھ پولیس نے مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے چھ انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کالا پل کے قریب سگنل پر فائرنگ سے غلام رسول نامی شخص زندگی کی بازی ہار گیا، گلشن معمار […]

.....................................................

سرحدی فورسز کی فائرنگ، غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے تین پاکستانی جاں بحق

سرحدی فورسز کی فائرنگ، غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے تین پاکستانی جاں بحق

تین پاکستانی یونان سے غیرقانونی طورپر اٹلی جاتے ہوئے بارڈر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق، 4 زخمی ہو گئے، جاں بحق افراد کے ورثا کا ان کے پیاروں کی میتیں وطن لانے اور غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرانے والے انسانی سمگلر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ حصول روزگار کے لیے منڈی […]

.....................................................

پاراچنار خودکش حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی، 187 زخمی

پاراچنار خودکش حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی، 187 زخمی

پاراچنار (جیوڈیسک) پاراچنار کے مرکزی بازارمیں 2 خود کش حملوں آج صبح مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہو گئی، 187 زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ کرم ایجنسی میں سوگ میں تما م بازار بند ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں رمضا ن المبارک کے سولہویں روزے کو […]

.....................................................

پارہ چنار : مرکزی بازار میں 2 دھماکے، 12 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پارہ چنار : مرکزی بازار میں 2 دھماکے، 12 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پارہ چنار (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے پارہ چنار کے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے، متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پارہ چنار کے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس میں 12 افراد جاں بحق اور 40 سے […]

.....................................................

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں پانچ شدت پسند ہلاک جبکہ 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے متنی میں بھی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے شدت پسند فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہو گئے۔ ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی سپن ٹل […]

.....................................................

لوئر کرم: مسافر گاڑی میں بم پھٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،6 زخمی

لوئر کرم: مسافر گاڑی میں بم پھٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،6 زخمی

لوئر کرم ایجنسی (جیوڈیسک) لوئر کرم میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے مسافر گاڑی میں سوار دو مسافر جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ مکنگ میں سڑک کے کنارے نصب بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب ایک مسافر گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ زد میں آنے والی مسافر گاڑی میں […]

.....................................................

ارجنٹائن، فٹبال میچ کے دوران تماشائی الجھ پڑے، 2 جاں بحق

ارجنٹائن، فٹبال میچ کے دوران تماشائی الجھ پڑے، 2 جاں بحق

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن میں فٹبال میچ سے پہلے شائقین میں تصادم کے باعث دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بوکا جونیئرز اور سان لورینزو کی ٹیموں کے درمیان میچ ہونا تھا۔ دو گروپوں کے درمیان ہوائی فائرنگ کے تبادلے سے اسٹیڈیم میں بھگڈر مچ گئی۔ جس سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی […]

.....................................................

راجن پور: مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 5 زخمی

راجن پور: مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 5 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ نواحی بستی لاشاری میں رات کو بارش کی وجہ سے ایک کچے مکان کی چھت گرنے سے چودہ افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے چار گھنٹے کی محنت کے […]

.....................................................

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200 زخمی

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200 زخمی

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اسپین کے شہر سانتیاگو کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکومت کے ترجمان نے حادثے کی تصدیق کردی […]

.....................................................

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک جنرل سٹور پر فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک۔ جبکہ ایک کو زخمی کر دیا اور فرار […]

.....................................................