جسٹس شیخ احمد فاروق کا سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار

جسٹس شیخ احمد فاروق کا سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شیخ احمد فاروق نے سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار کر دیا۔ جسٹس شیخ احمد فاروق نے ذاتی وجوہ کی بنا پر سپنا خان کیس کی سماعت سے انکار کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بھجوا دیا۔ عدالت میں اداکارہ سپنا خان کے والد مثل خان کی دو درخواستیں […]

.....................................................

لاہور پنڈی اور بڑے شہروں میں جدید ٹرانسپورٹ چلائی جائیگی

لاہور پنڈی اور بڑے شہروں میں جدید ٹرانسپورٹ چلائی جائیگی

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نیکہا ہیکہ لاہور پنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بس ریپڈ سسٹم متعارف کرادیا جائیگا۔ اس سلسلے میں برادر اسلامی ملک ترکی سے مدد لی جارہی ہے۔ وہ استنبول روانگی سے پہلے لاہور ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی […]

.....................................................

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھرمیں سال نو کا جشن منایا گیا،کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر بابر غوری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ کراچی میں سال نو کے استقبال کے لیے نوجوانوں نے ساحل سمندر کا رخ کیا مگر […]

.....................................................

سپنا کیس: ہائیکورٹ نے ایس ایچ او ریس کورس سے جواب طلب کر لیا

سپنا کیس: ہائیکورٹ نے ایس ایچ او ریس کورس سے جواب طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ سپنا کی بازیابی کے لئے دوست محمد کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست پر متعلقہ ایس ایچ او سے پانچ جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ مثل خان کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دوست محمد کھوسہ جب سپنا کو طلاق دے چکے ہیں تو انہوں نے کس […]

.....................................................

موٹروے کا ایم ٹو سیکشن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

موٹروے کا ایم ٹو سیکشن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

موٹر وے انتظامیہ نے دھند میں کمی کے بعد شاہراہ کے ایم ٹو سیکشن کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے کھول دیا ہے موٹر وے پولیس نے شدید دھند کے باعث رات کو ٹھوکر نیازبیگ لاہور سے فیض پور انٹرچینج تک شاہراہ بند کردی تھی۔ جس کے بعد مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی […]

.....................................................

رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے

رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر میانوالی میں ادا کی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوالیس سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے عامر حیات خان روکھڑی لاہور میں دل کا دورہ […]

.....................................................

شیخوپورہ، فاروق آباد کے قریب گاڑیاں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ، فاروق آباد کے قریب گاڑیاں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب موٹر وے پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے باعث تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب دھند کے باعث گاڑیوں کا قافلہ سڑک پر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ اسپتال شیخوپورہ منتقل […]

.....................................................

ملک میں شدید سردی کی لہر، لاہور میں درجہ حرارت صفر

ملک میں شدید سردی کی لہر، لاہور میں درجہ حرارت صفر

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں موسم اور خشک رہے گا۔ کشمیر، گلگت ، بلتستان اور مالاکنڈ ڈویژن میں ہلکی بارش اور برف باری بھی متوقع ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

جماعت اسلامی کے مرکزی مجلس شوری نے آئندہ انتخابات کے لئے دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور میں رات گئے تک جاری رہنے والے اجلاس میں لیاقت بلوچ کو نواز شریف، مولانا فضل الرحمن اور عمران خان سے ملاقاتیں کرکے اتحاد کے حوالے سے بات چیت آگے بڑھانے کا اختیار دیا۔ اجلاس […]

.....................................................

لاہور :بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوگیا

لاہور :بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوگیا

منگلا اور تربیلا ڈیموں میں پانی کی قلت اور آئی پی پیز سے بجلی کی کم فراہمی کے باعث لاہور میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہوگیا ہیغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ شہری پریشان ہیں۔ لاہور میں اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا وقت تین گھنٹے ہے لیکن پپیپکو کی جانب سے سات سے آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ عمران خان نے لاہور سے زیادہ بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ اپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا کہ کراچی میں عمران خان کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ج س میں بچے،بوڑھے خواتین اور معذور افراد بھی شامل تھے۔ جمائما کا […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : پنجاب میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ : پنجاب میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی درخواست دائر

پنجاب بھر میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکردی گئی ہے جس میں اسپتالوں اور عدالتوں کوبلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو بلاوجہ تنگ کررہی […]

.....................................................

لاہور : چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم

لاہور : چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم

لاہور میں چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم ہوگیا ہے۔ آخری روز ماڈلز نے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔آخری روز ملک کے معروف ڈیزائنر عمر سعید،کارما اور ڈیماس کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کے نمائش کی گئی۔ اس موقع پر مختلف ماڈلز نے دیدہ زیب عروسی ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ شائقین […]

.....................................................

ایم ایس ایف کے غنڈوں نے فائرنگ کر کے طالبعلم کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سرکاری طلبہ تنظیم ایم ایس ایف کے غنڈوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے تھرڈائیر کے طالبعلم ملک شہباز کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔واقعہ کی رپورٹ کرنے کے باوجود پولیس کاروائی کرنے کی بجائے ملزمان کی سرپرستی کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز پہلے بھی ایم ایس ایف […]

.....................................................

کراچی اور لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی اور لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

لاہور اورکراچی میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں صنعتوں کو4 دن اور سی این جی اسٹیشنز کو3روز کے لئے گیس کی فراہمی بندکردی گئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح 9بجے کھل گئے ۔ تمام سی […]

.....................................................

پی آئی اے کا یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان

پی آئی اے کا یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان

قومی ایئرلائن نے کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کے لئے یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان کردیا ہے۔ نائٹ کوچ سروس کا مقصد مسافروں کو کم کرائے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے کیپٹن جنید یونس نے بتایا کہ بوم بوم سکسر نائٹ کوچ کا یک طرفہ […]

.....................................................

پاکستان اور چین کا پہلا ہاکی میچ آج ہو رہا ہے

پاکستان اور چین کا پہلا ہاکی میچ آج ہو رہا ہے

پاکستان اور چین کی ہاکی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچو ں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں پاک چین ہاکی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رو نمائی ہوئی۔ پاکستان اور چین کے کوچ اور کپتان نے پریس کانفرنس سے […]

.....................................................

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گیئے ہیں۔ سی این جی کے حصول کے لئے صبح سات بجے سے ہی لوگ قطاروں کی صورت میں سی این جی اسٹیشن پر موجود تھے ۔ لاہور میں آج تیسرے دن بھی سی این جی اسٹیشن بند رہے جس سے لوگوں […]

.....................................................

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشن 3روز کے لیے بند

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشن 3روز کے لیے بند

گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی تین روز کے لیے بند کردی گئی ہے۔ گیس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو […]

.....................................................

قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ چھٹی مرتبہ واپڈا کے نام

قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ چھٹی مرتبہ واپڈا کے نام

ستائیسویں قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان واپڈا نے مسلسل چھٹی مرتبہ جیت لی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ چیمپین شپ میں واپڈا نے پہلی، ریلویز نے دوسری اور پاکستان آرمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس موقع […]

.....................................................

ریلوے کو ڈیزل مل گیا، لاہور سے ٹرینیں رواں دواں

ریلوے کو ڈیزل مل گیا، لاہور سے ٹرینیں رواں دواں

لاہور میں ریلوے کو دس لاکھ لٹر ڈیزل مل گیا ہے جس کے بعد دوروز قبل برانچ لائنوں پر بند کی جانے والی پسنجر ٹرینوں کو بحال کردیا گیا ہے۔  دوروزقبل ڈیزل ختم ہونے پر لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی دس پسنجر ٹرینوں کو تاحکم ثانی منسوخ کردیا گیا تھا جن میں بدرایکسپریس، راوی […]

.....................................................

میمو گیٹ جوابات سے زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ رانا ثنا

میمو گیٹ جوابات سے زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ رانا ثنا

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے جوابات سے صدر زرداری کی بیماری طوالت پکڑ سکتی ہے۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیرقانون نے کہا کہ میمو گیٹ اسکینڈل پر سپریم کورٹ جانے پر […]

.....................................................

میمو گیٹ : وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا ہے۔ لطیف کھوسہ

میمو گیٹ : وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا ہے۔ لطیف کھوسہ

لاہور : گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میمو کے معاملے پر وزیر اعظم کا جواب ہی صدر کا جواب ہے، فوج بھی براہ راست میمو کا جواب دینے کی پابند نہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ میمو گیٹ […]

.....................................................

طلبہ یونین کے انتخابات کروائے جائیں۔ سید عبد الرشید

لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کے انتخابات کروائے جائیں۔ وزیر اعظم انتخابات کا آغاز وفاقی تعلیمی اداروں سے کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخو پورہ میں طلبہ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ وقت بتائے گا کہ […]

.....................................................