لاہور ریجن میں بہتر گھنٹے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ عوام نے حکومت سے لوڈ شیڈنگ کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گیس لوڈمنیجمنٹ پلان کے تحت پیر کی صبح چھ بجے سے آج صبح چھ بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہے۔ جس کے باعث […]
لاہور سمیت دیگر شہروں میں تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ گیس لوڈ میجمنٹ پلان کے تحت لاہور، شیخوپوہ اور ساہیوال میں پیر کی صبح چھ بجے سے جمعرات کی صبح چھ بجے تک تین دن کے لئے سی این جی […]
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 12سالہ بچی مین ہول میں گر کر ہلاک ہو گئی۔ وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ایم ڈی واسا سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ۔ جوہر ٹان کے علاقے رسول پورہ میں 12سالہ چوتھی جماعت کی طالبہ ریچل بیگ اپنی سہیلی کے ہمراہ سکول سے واپسی پر مین […]
وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے بے نظیر کے قاتلوں کی گرفتاری کی بات کرنے پر کچھ لوگ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ بات انھوں نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ ان کا کہنا […]
دسویں قومی خواتین ہینڈ بال چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ مقابلوں میں سات ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں تین روزہ مقابلوں کا افتتاح پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کیا۔ ابتدائی روز کھیلے جانے والے میچوں میں ایچ ای سی نے […]
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عارف حسن تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کے لئے میدان میں اتر آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زیادہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ جسے فیڈریشنز سپورٹ کریں گی وہی امیدوار کامیاب ہو گا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ وینا ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست مقامی وکیل چوہدری اشتیاق کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ویناملک نے بیرون ملک عریاں تصاویر بنوائیں جس سے نہ صرف ملک کی بدنامی ہوئی بلکہ […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیکہا کہ وہ این آراو سمیت تمام ایشوز کا سامنا کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے بجائے سیاست چھوڑدیں گے۔ لاہور میں میڈیا سیگفتگو میں وزیراعظم نے بتایا کہ صدر مملکت کو علاج کی غرض سے باہر بھیجنا […]
لاہور کے علاقہ میں رائیونڈ روڈ سے ایک مبینہ دہشت گرد سعد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا جس کے قبضے سے 16کلوگرام بارودی مواد اور ایک خود کش جیکٹ برآمد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے فون کال ٹریس کرکے ایک گھر میں چھاپہ مار کر مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا جس […]
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلبہ کو ان کے حقوق دئے جائیں ۔ صوبے بھر میں تعلیم کی سہولیات دی جائیں ۔ مزید یونیورسٹیاں اور کالجز قائم کئے جائیں، تاکہ وہاں کے عوام کے اندر موجوداحساس محرومی کا خاتمہ کیا جائے ان خیالات کا اظہار […]
لاہور میں پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مارا ہے اور سینتیس افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ایک پولیس افسر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ لوئر مال کے قریب واقع ہوٹل میں پرانی انارکلی تھانے کی پولیس نے چھاپہ مارا اور ہوٹل سے سترہ لڑکیوں اور بیس لڑکوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار […]
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میمو گیٹ اسکینڈل فراڈ ہے۔ صدر آصف علی زرداری مستعفی کیوں ہونگے ۔ سروسیسز ہسپتال لاہور میں تبلیغی جماعت امیر مولانا عبدالوہاب کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری علاج کے […]
لاہور کے علاقے شاد باغ میں عمارت منہدم ہونے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے ، آخری اطلاعات تک امدادی ٹیموں نے ملبے سے چار افراد کو بے ہوش حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے شاد باغ میں تین زیر تعمیر منزلہ عمارت اس وقت گر گئی […]
لاہور ہائی کورٹ نے بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جای کردیا ہے۔ توہین عدالت کا نوٹس ایڈووکیٹ آفاق کی در خواست پر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ بابراعوان نے سپریم کورٹ کی جانب سے میمو اسکینڈل کیس میں کمیشن بنانے کے فیصلے پر توہین آمیز اور […]
لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان میں سائبیریا کی ٹھنڈی ہوائوں کا راج ہے، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی تین ڈگری تک گر گیا ہے۔ لاہور میں موسم سرما کے آغاز سے ہی خشک سردی پڑرہی تھی جس کی […]
آج دس محرم الحرام ہے اور ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں مجالس اور عزاداری کے جلوس نکلیں گے۔ جلوسوں کی نگرانی کیلئے رینجرز اور پولیس کمانڈوز تعینات ہیں یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، جلوسوں کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس نصب […]
ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے۔ عزادار شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے. کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک، لاہور میں موچی گیٹ اور پشاور میں امام بارگاہ آغا سید علی شاہ سے برآمد ہو گا۔ آج ملک بھرمیں دسویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں عزادار […]
ملک بھر میں آج نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ حکومت نے ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔اڑتیس اضلاع کو حساس قرار دے کر فوج بھی تعینات کی گئی ہے۔ کراچی میں نو محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا ۔ جلوس سے قبل نشترپارک میں مجلس عزا […]
لاہور: آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن (رجسٹرڈ)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید حمید مراد عادل انتقال کر گئے ۔ مرحوم نے ساری زندگی پیرامیڈیکس کے حقوق کی جدوجہدمیں گزاردی ۔گزشتہ ماہ حکومت پنجاب کی طرف سے پیرامیڈیکس کیلئے منظورکئے گئے سروس سٹرکچرکے پارٹ ون میں مرحوم کی خدمات قابل تعریف تھیں۔ ان کی طرف سے […]
لاہور میں بی بی پاک دامن کے مزار سے اغوا کیا جانے والے چار ماہ کے بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ مزار پر حاضری کے دوران نرگس نامی خاتون کا بچہ ایک نامعلوم خاتون لے کر چلی گئی۔ متاثرہ خاتون نے قلعہ گجر سنگھ تھانیمیں بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔ […]
لاہور کے علاقہ سمن آباد میں 45 سالہ خاتون آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔ پینتالیس سالہ خاتون غلام فاطمہ نے رات کو سردی کے باعث چولہا جلایا ۔ چولہے کے باعث چارپائی کو آگ لگی ۔ بیماری کے باعث وہ اٹھ نہ سکی اور بری طرح جھلس کر موقع پر جاں […]
وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہا اتحادیوں کے ساتھ عالمی سطح پر نئی شراکتی پالیسی کے لئے قومی سلامتی کی کمیٹی سے سفارشات مانگ لی گئی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نیو پاٹنرشپ سٹریٹیجی کیلئے قومی سلامتی کی کمیٹی سے سفارشات مانگ […]
پی سی بی نے بورڈ میں کوآرڈی نیشن ڈیپارٹمنٹ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلیے بناولنٹ فنڈ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا فیصلہ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ گورننگ بورڈ کا اجلاس ساڑھے آٹھ گھنٹے جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ کیا […]
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیٹو حملے کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے موثر جواب دینا حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو حملہ کمزور سفارتکاری اور فارن پالیسی کا […]