سیاسی اور عسکری قیادت کا ایوان صدر میں اہم اجلاس

سیاسی اور عسکری قیادت کا ایوان صدر میں اہم اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کا اہم اجلاس ایوان صدر میں ہوا۔ جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے ملالہ پر حملے کے مجرموں کو ہر حال میں گرفت میں لانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچانے […]

.....................................................

رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس ہوا

گجرات (جی پی آئی) رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس نو منتخب صدر مہر محمد حبیب بسوی کی زیر صدارت رائس ملز ایسوسی ایشن کے آفس میں منعقد ہوا ، اجلاس کا باقاعدہ آغاز جنرل سیکرٹری چوہدری عرفان اکبر نے تلاوت قرآن پاک سے کیا ، اجلاس میں متفقہ […]

.....................................................

قومی اسمبلی: ملالہ یوسف زئی پر حملہ کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

قومی اسمبلی: ملالہ یوسف زئی پر حملہ کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

پاکستان(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے ملالہ یوسف زئی پر حملے کے واقعے پر بحث کی گئی. ایوان میں واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور بھی منظور کرلی گئی. وسیم اختر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں۔ پولیس نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں۔ حنا ربانی کھر کہتی […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف نے پورے پاکستان میں ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے:نوازش علی

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما اور سابق جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پورے پاکستان میں ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے پاکستان تحریک انصاف کا کوئی ممبر انتخابات میں حصہ نہیں لے گا اور اگر […]

.....................................................

وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیرصدارت ایک اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران فول پروف سیکورٹی یقینی بنائی جائے گی۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس میں سیکرٹری داخلہ ،چیف کمشنر اسلام آباد سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں امن […]

.....................................................

آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس مقامی ریسٹورنٹ میں سٹی صدر مہر افتخار احمد کی صدارت منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس مقامی ریسٹورنٹ میں سٹی صدر مہر افتخار احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس کے میزبان آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کے سرپرست مہر عثمان شاری تھے ، اجلاس میں آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے سرپرست مہر محمد افضل ، صدر مہر محمد حبیب […]

.....................................................

پشین: یو این ڈی پی کے زیر اہتمام میلینئم ڈیولپمنٹ گولز کے حوالے سے سوشل ویلفیئر حال میں اجلاس منعقد ہوا

پشین: یو این ڈی پی کے زیر اہتمام میلینئم ڈیولپمنٹ گولز کے حوالے سے سوشل ویلفیئر حال میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اجلاس سے ایکسین پبلک ہیلتھ محمد اصغر خان زراعت آفیسر روزی خان کاکڑ ڈاکٹر سعید اشرف کاسی اور عبدالباری ترین نے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیراسمبلی میں بیروزگار نوجوانوں کا احتجاج

مقبوضہ کشمیراسمبلی میں بیروزگار نوجوانوں کا احتجاج

مقبوضہ جموں وکشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کے اجلاس میں تین بے روزگار نوجوانوں نے گھس کر احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوانوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، جھنڈے لہرائے اور بے روزگاروں کونوکری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس اہلکاروں نے تینوں نوجوان گرفتارکرکے تفتیش شروع کر دی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے […]

.....................................................

اسلام آباد : دہری شہریت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : دہری شہریت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میںاعلی سطح کا اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں دہری شہریت سے متعلق احکامات نظر انداز کرنے کے معاملے پرغور کیا جائیگا۔الیکشن کمیشن کے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمیشن جسٹس ریٹا ئرڈ فخر الدین جی ابراہم کرینگے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ قومی اور […]

.....................................................

چار ارب61 کروڑ روپے کے10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

چار ارب61 کروڑ روپے کے10ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پاکستان(جیوڈیسک)سینٹرل ڈیولپنگ ورکنگ پارٹی نے چار ارب اکسٹھ کروڑ روپے مالیت کے دس ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر ندیم الحق کی صدارت میں ہوا، جس میں اڑتیس ارب سترکروڑ روپے کے چوبیس منصوبے منظوری کے لئے پیش کئے گئے۔ منظور […]

.....................................................

وزیر داخلہ ، ڈائریکٹر ایف بی آئی ملاقات، عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ

وزیر داخلہ ، ڈائریکٹر ایف بی آئی ملاقات، عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن(جیوڈیسک)وزیرداخلہ رحمان ملک نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹررابرٹ ملرسے ملاقات کی اورڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں وزیرداخلہ رحمان ملک اوررابرٹ ملر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایف بی آئی اور ایف آئی اے کے درمیان تعاون اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا […]

.....................................................

کیانی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

کیانی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

ماسکو(جیوڈیسک) پاکستان اور روس کی عسکری قیادت نے ماسکو میں ملاقاتیں کی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل اشفاق کیانی نے روس کی وزارت دفاع کا دورہ کیا اور روسی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولائی میکروف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں روسی افواج کے ڈپٹی چیف کرنل جنرل پوستنیکوف اور کمانڈر […]

.....................................................

نئی مانیٹری پالیسی کا اجراء آج ہوگا، سب کو کمی کی توقع

نئی مانیٹری پالیسی کا اجراء آج ہوگا، سب کو کمی کی توقع

مرکزی بینک (جیوڈیسک) مرکزی بینک آئندہ دوماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے جس میں بنیادی شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اس وقت ملک میں بنیادی شرح سود ساڑھے دس فیصد ہے جوکہ دو ماہ قبل مرکزی بینک کی جانب سے ڈیڑھ فیصد کمی کے بعد اس سطح پر […]

.....................................................

آج رقم نہ ملنے پر پی ایس او دیوالیہ ہو جائے گا

آج رقم نہ ملنے پر پی ایس او دیوالیہ ہو جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان سٹیٹ آئل کا سرکلر ڈیٹ 300 ارب روپے سے تجاوز کر گیا. آج پیسے نہ ملے تو پی ایس او دیوالیہ ہو جائیگا۔ پی ایس او نے واپڈا، حبکو، کیپکو اور کی ای ایس سی سے 150 ارب روپے وصول کرنے ہیں جبکہ عالمی اور مقامی آئل کمپنیوں کو 140 ارب روپے ادا […]

.....................................................

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کر لیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر بروز جمعہ صبح دس بجے طلب کرلیا، موجودہ اسمبلی کا یہ 46 واں اجلاس ہے۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ اجلاس میں جاری ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال، امریکہ میں بنائی گئی گستاخانہ […]

.....................................................

بھمبر جنرل پوسٹ آفس کے آفیسران اور سٹاف کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر جنرل پوسٹ آفس کے آفیسران اور سٹاف کا ایک مشترکہ اجلاس زیر صدارت سینئر پوسٹ ماسٹر راجہ محمد عارف منعقد ہوا اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے راجہ محمد عارف نے کہاکہ امریکی فلم ساز کیطرف سے انبیاء کرام کی توہین کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں شاتم رسول امریکی کو […]

.....................................................

نواب اسلم رئیسانی کی وزیراعظم پرویز اشرف سے ملاقات

نواب اسلم رئیسانی کی وزیراعظم پرویز اشرف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک)بلوچستان کے وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ اس موقع پروزیراعظم کا کہنا تھا کہ انھوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تمام قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھرپورتعاون کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس موقع پرصوبے کی تازہ ترین صورتحال پرتفصیل سے تبادلہ […]

.....................................................

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، پیر پگاڑا

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، پیر پگاڑا

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں بلدیاتی نظام کے قانون کی منظوری کے بعد سندھ کی قوم پرست اور دیگر سیاسی جماعتیں پیر پگاڑا کی قیادت میں متحد ہو گئیں ہیں، سندھ بچا تحریک نے نئے نظام کے خلاف بھرپور جدوجہد کا عزم کیا ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا کی زیر صدرات مختلف قوم پرست جماعتوں […]

.....................................................

شیخ عرفان پرویز نے گزشتہ روز ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی سے ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی)صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز نے گزشتہ روز ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ ضلع گجرات میں تبلیغ دین کے کام کو موثر انداز میں چلانے کیلئے اقدامات کیے جائیں تا […]

.....................................................

کراچی : قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ، نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت

کراچی : قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ، نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی زیرصدارت قوم پرست جماعتوں کے اجلاس میں نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت کی گئی ۔پیر پگارا کا کہنا ہے کہ سندھ کے حقوق پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔راجہ ہاؤس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ق، شہریار مہر گروپ اور سندھ بچا […]

.....................................................

لندن : زرداری الطاف ملاقات میں اکٹھے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

لندن : زرداری الطاف ملاقات میں اکٹھے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک)ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے انتخابی میدان میں مل کر اترنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے دونوں جماعتوں کی کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔یہ فیصلہ صدرزرداری اور الطاف حسین کی ملاقات میں کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لئے صدر زرداری جلد قوم کو […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ(جیوڈیسک)سندھ اسمبلی میں فنکشنل لیگ، اے این پی،مسلم لیگ ق، این پی پی کا احتجاج اپوزیشن بینچز الاٹ نہ ہونے پر اراکین سندھ اسمبلی اسپیکر کے سامنے احتجاجا زمین پر بیٹھ گئے۔ سندھ اسمبلی اجلاس جاری ہے جس میں فکنشل لیگ ، اے این پی ، مسلم لیگ ق این پی پی کے اراکین اسمبلی […]

.....................................................

صدر زرداری کی آج الطاف حسین سے ملاقات کا امکان

صدر زرداری کی آج الطاف حسین سے ملاقات کا امکان

لندن (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری آج نیویارک سے لندن روانہ ہوں گے جہاں الطاف حسین سے ملاقات کا امکان ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد آج صدر زرداری لندن کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق لندن میں قیام کے دوران ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے […]

.....................................................

نیلم جہلم پراجیکٹ کیلئے چینی بینک سے رقم ملنے میں کوئی مسئلہ نہیں رہا

نیلم جہلم پراجیکٹ کیلئے چینی بینک سے رقم ملنے میں کوئی مسئلہ نہیں رہا

اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈل پاور پراجیکٹ کیلئے چینی بینک سے تقریبا نصف ارب ڈالر ملنے میں اب کوئی مسئلہ نہیں رہا، یہ منصوبہ بھارتی کشن گنگا ڈیم سے پہلے مکمل نہ کیا گیا تو پاکستان کو دستیاب پانی 13 فیصد کم ہوسکتا ہے جس سے […]

.....................................................