شہباز شریف کی انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات

شہباز شریف کی انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات

انقرہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات کی۔ ترک صدر اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور تعاون پر بات چیت کی گئی ۔ وزیراعلی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے عوام میں دوستی […]

.....................................................

کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے کارکنان کا ایک اہم اجلاس 30ستمبر بروز اتوار دن 2بجے ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے کارکنان کا ایک اہم اجلاس 30ستمبر بروز اتوار دن 2بجے ہو گا ضلع بھر سے کارکنا ن کو شرکت کی دعوت کشمیر فریڈم موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات کی پریس ریلیز کیمطابق کشمیرفریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے کارکنا ن و عہدیداران کا ایک اہم اجلاس 30ستمبر بروز […]

.....................................................

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 اکتوبر کو ہوگا،اسٹیٹ بینک

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 اکتوبر کو ہوگا،اسٹیٹ بینک

پاکستان (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان پانچ اکتوبر کو کرے گا۔۔بورڈ آف ڈاریکٹرز کا اہم اجلاس کراچی میں آئندہ جمعہ کو طلب کرلیا گیا۔ مرکزی بینک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں آئندہ دو ماہ کیلئے بنیادی شرح سود کے تعین کا فیصلہ جمعہ پانچ اکتوبر کو کراچی […]

.....................................................

گستاخانہ فلم پر مظاہرے، امریکی عسکری قیادت کا دورہ پاکستان ملتوی

گستاخانہ فلم پر مظاہرے، امریکی عسکری قیادت کا دورہ پاکستان ملتوی

گستاخانہ مخالف مظاہروں کی وجہ سے پاکستان امریکا عسکری قیادت کی طے شدہ ملاقات ملتوی کردی گئی۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیئر مین یو ایس جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کی ملاقات میں دہشت گردی کیخلاف جنگ سمیت متعدد امور پر […]

.....................................................

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس 27ستمبر کو سنگت آفس میں منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس 27ستمبر کو سنگت آفس میں منعقد ہو گا ، جس کی صدارت کنونیئر اشتیاق احمد کھوکھر ایڈووکیٹ کریں گے ، اجلاس میں حلقہ تعلقاتی گروپ نے عہدیداران ، ممبران اور سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گے ، اور حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کے ممبران کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی صدارت میں ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا اور خصوصا سیاسی جماعتوں کیلیے بنائے گئے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمدیقینی بنانے کیلیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

.....................................................

وزیر دفاع نوید قمر سے کویتی نیول چیف کی ملاقات

وزیر دفاع  نوید قمر  سے کویتی نیول چیف کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک) وزیر دفاع سید نوید قمر سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کویتی نیول چیف بریگیڈیئر جنرل جاسم محمد الانصاری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون سمیت مختلف امور بشمول علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں جانب سے توقع ظاہر کی گئی کہ دونوں مسلم ممالک کے […]

.....................................................

پاکستان اسٹیٹ آئل کا چھتیس واں سالانہ اجلاس

پاکستان اسٹیٹ آئل کا چھتیس واں سالانہ اجلاس

پی ایس او (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کا چھتیس واں سالانہ اجلاس پی ایس او ہاوس کراچی میں منعقد ہوا۔ بورڈ کے چیئرمین سہیل وجاہت صدیقی نے بتایا کہ پی ایس او ملک کی پہلی ٹریلین روپے والی قومی کمپنی بن گئی ہے۔سہیل وجاہت کے مطابق پی ایس او خیبر پختوانخوہ میں پیٹرولیم ریفائنری کا […]

.....................................................

نیویارک : صدر زرداری کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

نیویارک : صدر زرداری کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں صدر آصف علی زرداری کی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت پاک برطانیہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی، سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سفارت کار مسعود خان بھی موجود تھے۔ […]

.....................................................

پاکستان افغان مفاہمتی عمل کا حامی ہے، حنا ربانی کھر

پاکستان افغان مفاہمتی عمل کا حامی ہے، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان حکومت کی زیر قیادت مفاہمتی عمل کا حامی ہے ۔پاکستان مستحکم اور پرامن افغانستان کی اہمیت سے آگاہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور افغان وزیر خارجہ زلمے رسول کی […]

.....................................................

صدر زرداری سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر زرداری سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

نیویارک (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے چینی وزیر خارجہ یانگ جی چی نے نیویارک میں ملاقات کی۔صدر آصف علی زرداری اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے درمیان توانائی، معدنیات، […]

.....................................................

چوہدری عامر ندیم طفیل کو سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا صدر منتخب کر لیا گیا

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا اجلاس قائمقام صدر چوہدری وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری علی ابرار جوڑا کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا ، جس میں اراکین سپریم کونسل نے بھرپور شرکت کی ، تلاوت و نعت کے بعد سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات […]

.....................................................

وطن آمد پر سمندر پار پاکستانی لوٹ کھسوٹ کا شکار ہوتے ہیں : چیف جسٹس

وطن آمد پر سمندر پار پاکستانی لوٹ کھسوٹ کا شکار ہوتے ہیں : چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں سے ناروا سلوک سے متعلق ایف آئی اے، امیگریشن، سول ایوی ایشن اور او پی ایف کے سربراہان کو مشترکہ اجلاس بلانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ وطن آمد پر سمندر پار پاکستانی لوٹ کھسوٹ کا شکارہوتے ہیں۔چیف جسٹس افتخاراحمد […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دوہری شہریت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلیے الیکشن کمیشن کے اعلی سطحی اجلاس میں ارکان کی اکثریت نے رحمن ملک کے خلاف کارروائی کی حمایت کردی ہے۔چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی زیرصدارت اسلام آباد میں اعلی سطح کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے دوہری […]

.....................................................

چوہدری عمر گجر نے آستانہ عالیہ ڈوگہ شریف پیر سید صفدر حسین شاہ سے خصوصی ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر نے گزشتہ روز موضع ڈوگہ شریف میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈوگہ شریف پیر سید صفدر حسین شاہ سے خصوصی ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے پیر سید صفدر حسین شاہ کی مذہبی خدمات کو سراہا جو وہ علاقہ میں تبلیغ […]

.....................................................

صدر زرداری کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدر زرداری کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدر آصف علی زرداری اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیو یارک پہنچ گئے، وہ کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، شیری رحمان اور عبد اللہ حسین ہارون نے صدر آصف زرداری کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ صدر اپنے دورے کے دوران اقوام […]

.....................................................

ملازمین ضلع بھمبر زکوة و عشر کمیٹی بھمبر کا اجلاس زیر صدارت چوہدری نذیر احمد منعقد ہوا

  بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملازمین ضلع بھمبر زکوة و عشر کمیٹی بھمبر کا اجلاس زیر صدارت چوہدری نذیر احمد آڈٹ آفیسر ضلع زکوة و عشر کمیٹی بھمبر میں منعقد ہوا جس میں چوہدری مجید احمد کسگمہ کو ایڈمنسٹریٹر زکوة و عشر پرموٹ ہونے پر مبارک باد دی گئی اور اس امید کا اظہار کیا کہ […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ (ن) این اے 129 کے نامزد امیدوار رانا مبشر اقبال نے جلسہ سے خطاب کیا

لاہور ( امتیاز علی شاکر) پاکستان مسلم لیگ (ن) این اے 129 کے نامزد امیدوار رانا مبشر اقبال نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ عوام دشمن حکمرانوں نے پٹرول مصنوعات میں جس قدر اضافہ کیا اورمہنگائی و کرپشن کا ریکارڈ قائم کردیا ہے ،اقتدار کے نشے میں مست عوام کے خون […]

.....................................................

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کیئے جائیں، وزیراعظم

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کیئے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت این ایچ اے کے اجلاس میں وزیراظم نے صوبہ بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی منیادوں پر مکمل کر نے کی ہدایات جاری کر دیں۔ اجلاس میں وزیراعظم را جہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ بلو چستان کو اقتصادی اعتبار سے دیگر علاقوں کے مساوی لانا […]

.....................................................

امریکا : آنگ سانگ سوچی کی صدر اوباما سے ملاقات

امریکا : آنگ سانگ سوچی کی صدر اوباما سے ملاقات

امرکا (جیوڈیسک) میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی نے واشنگٹن میں صدر براک اوباما سے ملاقات کی۔صدر براک اوباما نیجمہوریت اور انسانی حقوق کیلیے کئی برسوں تک حوصلے، عزم اور ذاتی قربانی کا مظاہرہ کرنے پرنوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی خدمات کی تعفریف کی،آنگ سانگ سوچی کو امریکہ کی جانب سے […]

.....................................................

مرکزی انجمن تاجران کی کال پر انجمن تاجران کٹڑا بازار کا اہم اجلاس ہوا

گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران کی کال پر انجمن تاجران کٹڑا بازار کا اہم اجلاس ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 22ستمبر بروز ہفتہ نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کی جائیگی ، اور اس سلسلہ میں دیگر تاجروں کی تنظیموں سے رابطے بھی کیے جاینگے ، اجلاس کی […]

.....................................................

حکومت کا جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان، یوم عشق رسول منانے کا فیصلہ

حکومت کا جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان، یوم عشق رسول منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے معمول کا ایجنڈہ موخرکرکے گستاخانہ فلم سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا۔ وزیر اعظم نے امریکی سفیر کو طلب کرکے احتجاج کرنے اور جمعہ کو یوم عشق رسول بھی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلا س ہوا۔ کابینہ […]

.....................................................

کاٹیج فرنیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آج احتجاجی ریلی نکالی جائیگی

گجرات (جی پی آئی) کاٹیج فرنیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آج احتجاجی ریلی نکالی جائیگی ، احتجاجی ریلی نیو فرنیچر مارکیٹ ریلوے روڈ سے نکالی جائیگی ، جس میں فرنیچر بنانے والی فیکٹریوں کے سینکڑوں مزدور شرکت کرینگے ، احتجاجی ریلی میں گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا جائیگا ، اس سلسلہ میں […]