سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا اجلاس آج ہو گا ، عامر چوہدری

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس آج 19ستمبر 2012بروز بدھ بعد از نماز مغرب شام سات بجے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری علی ابرار جوڑا کی رہائشگاہ علی پور روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ،اجلاس میں سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد طفیل (مرحوم ) کی وفات […]

.....................................................

پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو26 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو26 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان (جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو چھبیس کھرب روپے سے تجاوز کرگئے ۔موجودہ حکومت نے چار سالوں میں 14ارب ڈالر سے زائد کے غیر ملکی قرضے اور امداد لی۔ کمیٹی کا اجلاس شہناز وزیر علی کی سربراہی میں ہواجس میں اقتصادی امور ڈویژن کی […]

.....................................................

وفاقی کابینہ آج توانائی بحران پر غور کرے گی

وفاقی کابینہ آج توانائی بحران پر غور کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ آج توانائی بحران سمیت چو دہ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔وزیر اعظم سوئس عدالتوں کے خط لکھنے کے فیصلے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے ۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت دن گیا رہ بجے ہوگا ۔ اجلاس میں بجلی کی […]

.....................................................

چوہدری محمد طفیل کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 28ستمبرکو ہو گا

گجرات (جی پی آئی)آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے بانی و قائد سابق چیئرمین بلدیہ گجرات چوہدری محمد طفیل مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 28ستمبر 2012ء بروز جمعتہ المبارک صبح دس بجے ضلع گجرات کے سب سے بڑے ہال اویس ہال قصر نور میرج ہال بھمبر روڈ گجرات میں ہو گا ، تعزیتی ریفرنس میں […]

.....................................................

صدر اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس

صدر اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم راجہ پرویزاشرف توہین عدالت کیس میں آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔صدر زرداری اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ایوان صدر اسلام آباد میں ہوا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ […]

.....................................................

امریکہ جاپان مشترکہ میزائل نظام کی تنصیب پر متفق

امریکہ جاپان مشترکہ میزائل نظام کی تنصیب پر متفق

امریکہ /جاپان(جیوڈیسک)جاپان اور امریکہ مشترکہ میزائل سسٹم کی تنصیب پر رضا مند ہوگئے ہیں، میزائل سسٹم کی تنصیب کا مقصد شمالی کوریا کی جانب سے دھمکیوں کے پیش نظر دفاعی تدارک کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

گوجرانوالہ : شر انگیز فلم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ رفیق احمد مجددی

گوجرانوالہ :توہین رسالت پر مبنی امریکی فلم انوسنس آف مسلم بنا کر مغربی انتہا پسندوں نے امت مسلمہ کی غیرت کو للکارا ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہر مسلمان کے ایمان کی جان ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت بھی برداشت نہیں […]

.....................................................

گزشتہ روز اپنا نیوز ٹی وی گجرات بیورو آفس میں ایک تعزتیی اجلاس صدارت انور شیخ بیوروچیف منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز اپنا نیوز ٹی وی گجرات بیورو آفس میں ایک تعزتیی اجلاس زیر صدارت انور شیخ بیوروچیف منعقد ہوا جس میں سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی چوہدری محمد اعجاز کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پولیس سے مطالبہ کیا گیا کہ قتل […]

.....................................................

عمران غفور بٹ نے گزشتہ روز رابطہ عوامی آفس میں وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار سے ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی) پیپلز پارٹی یونین کونسل 48کے ممتاز راہنما عمران غفور بٹ نے گزشتہ روز رابطہ عوامی آفس میں وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار سے خصوصی ملاقات کی ، ملاقات کے دوران عمران غفور بٹ نے وفاقی وزیر چوہدری احمد مختار کو اپنے علاقہ اور حلقہ کے مسائل کے بارے […]

.....................................................

قاضی ظفر اللہ خاں ایڈووکیٹ کی زیر صدارت مجلس عاملہ گجرات کا اجلاس

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے صدر قاضی ظفر اللہ خاں ایڈووکیٹ کی زیر صدارت مجلس عاملہ گجرات کا اجلاس منعقد ہوا ، انتظامات کے فرائض سیکرٹری بار محمد اقبال ملہی ایڈووکیٹ نے سرانجام دئیے ، اجلس میں نائب صدر بار ملک محمد یونس ایڈووکیٹ ، آڈیٹر بار چوہدری محمد منیر […]

.....................................................

مارک گراسمین کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، افغان صورتحال پر غور

مارک گراسمین کی راجہ پرویز  اشرف سے ملاقات، افغان صورتحال پر غور

پاکستان (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے امریکا کے نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور امریکا نمائندہ خصوصی کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی استحکام کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی وزرا رحمان ملک، نوید قمر، عبدالحفیظ شیخ بھی […]

.....................................................

حنا ربانی کھر سے مارک گراسمین کی ملاقات

حنا ربانی کھر سے مارک گراسمین کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک امریکا رابطوں کے سلسلے کا ازسرنو آغاز ہوگیا۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمن نے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔دفتر خارجہ کے مطابق مارک گراسمن نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور افغانستان میں […]

.....................................................

نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا ہے، ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن )کے اہم راہنماؤں کو رائیونڈ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت نگران وزیر اعظم کے نام […]

.....................................................

ایوان بالہ آرائیں موومنٹ کا ایک تعزیتی اجلاس آج منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) ایوان بالہ آرائیں موومنٹ کا ایک تعزیتی اجلاس آج 14ستمبر 2012بروز جمعتہ المبارک بعد نما ز جمعہ 3بجے دوپہر آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے سرپرست اعلیٰ چوہدری جمشید اقبال کی رہائشگاہ شان ہائوس شادمان کالونی گجرات میں ہو گا ، تمام اراکین ایوان بالہ مقررہ وقت پر اجلاس میں شرکت کریں۔

.....................................................

چیف جسٹس کا لاپتا افراد پر اقوام متحدہ گروپ سے ملنے سے انکار

چیف جسٹس کا لاپتا افراد پر اقوام متحدہ گروپ سے ملنے سے انکار

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے لاپتہ افراد کے معاملے پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملنے سے انکار کر دیا۔ لاپتہ افراد کے معاملے کو دیکھنے کے لئے پاکستان آنے والے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھاجس پر وزارت خارجہ […]

.....................................................

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہو گئے۔دفتر خارجہ کی عمارت میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت حنا ربانی کھر جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ان کے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنا کر رہے ہیں۔ مذاکرات میں دو طرفہ امور، باہمی تجارت […]

.....................................................

رائس ملزاونرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے انتخابات 27ستمبر 2012ء کو ہونگے

گجرات (جی پی آئی) رائس ملزاونرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے انتخابات 27ستمبر 2012ء کو ہونگے ، اس بات کا فیصلہ رائس ملز اونرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کی الیکشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ، اجلاس کی صدارت چیئرمین الیکشن کمیشن چوہدری محمد سلیم آف سلیم رائس ملز نے کی ، اجلاس میں […]

.....................................................

چوہدری آصف علی کی چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی سے ملاقات

گجرات (جی پی آئی) ممتاز مسلم لیگی راہنما چوہدری محمد آصف علی وڑائچ نمبردار آف کالرہ خاصہ نے گزشتہ روز ایک بہت بڑے وفد کے ہمراہ ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی سے خصوصی ملاقات کی  اور ان کو کالرہ خاصہ میں جلسہ عام کی دعوت دی ، جو انہوں نے قبول […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، نگران سیٹ اپ پر غور ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، نگران سیٹ اپ پر غور ہوگا

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائیگا۔ کابینہ اجلاس میں ملک میں توانائی بحران اور اس سے پیدا ہونی والی صورتحال پر غور کیا جائیگا جبکہ انسداد دہشت گردی بل 2012 میں ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 5ستمبر کو ہو گا

گجرات (جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کے مطابق سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 5ستمبر 2012بروز بدھ بعد نماز مغرب شام سات بجے حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ ، گرین ٹائون جلالپور روڈ گجرات میں ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹیزن فرنٹ […]

.....................................................

بھمبر: سردار عثمان عتیق سماہنی اور بھمبر کے 2روزہ پر 5ستمبر کو سماہنی پہنچیں گے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سردار عثمان عتیق سماہنی اور بھمبر کے 2روزہ پر 5ستمبر کو سماہنی پہنچیں گے سماہنی اور بھمبر میں مختلف تقریبات سے خطاب کریں گے تفصیلات کیمطابق آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین رابطہ بورڈ سردار عثمان عتیق سماہنی اور بھمبر کے 2روزہ دورے5ستمبر کو سماہنی پہنچیں گے پروگرام کیمطابق دن 10بجے […]

.....................................................

پیڑولیم قیمتوں میں اضافہ ،اے این پی کا ڈاکٹر عاصم کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ

پیڑولیم قیمتوں میں اضافہ ،اے این پی کا ڈاکٹر عاصم کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومتی اتحادی عوامی نیشنل پارٹی نے پٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر کئے گئے اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے مشیرپٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔ اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے کہاہے کہ ان کی جماعت نے پٹرولیم قیمتوں میں گزشتہ اضافہ کے خلاف پہلے ہی سینیٹ […]

.....................................................

تہران : غیروابستہ ممالک کی ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت

تہران : غیروابستہ ممالک کی ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت

تہران(جیوڈیسک)غیروابستہ ممالک کی تحریک کا سربراہ اجلاس تہران میں ختم ہوگیا، اجلاس کے شرکا نے ایران کے پر امن جوہری پروگرام کی حمایت کر دی ہے۔ تہران میں ہونے والے دوروزہ اجلاس کے اختتامی سیشن میں ایران پرمغربی پابندیوں کے خلاف مذمتی قرارداد بھی منظور کی گئی۔ قرارداد میں دنیا بھر سے جوہری اسلحہ ختم […]

.....................................................

کوئلہ سکینڈل: بھارتی ایوان میں 10 ویں روز بھی ہنگامہ ، اجلاس پیر تک ملتوی

کوئلہ سکینڈل: بھارتی ایوان میں 10 ویں روز بھی ہنگامہ ، اجلاس پیر تک ملتوی

بھارت (جیوڈیسک) کوئلے کی کانوں کے اسکینڈل پر بھارتی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں دس روز سے ہنگامہ جاری ہے۔ دونوں ایوانوں کے اجلاس پیر تک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں کوئلہ اسکینڈل پر اپوزیشن جماعتوں نے شدید ہنگامہ آرائی کی، جس سے کان پڑی آواز سنائی نہیں […]

.....................................................