وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھےجہاں ائیر پورٹ پران کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کیا جب کہ وزیراعظم کو ائیر پورٹ پر گارڈ آف آنر […]

.....................................................

شہباز اور ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کر دیا

شہباز اور ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین پارٹی بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اپنی ذمہ داری […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات پر بات چیت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کے دیگر شہروں میں جلسوں سے […]

.....................................................

یوکرین بحران: صدر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پوتین سے ملاقات کی تجویز پیش کر دی

یوکرین بحران: صدر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پوتین سے ملاقات کی تجویز پیش کر دی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے ہفتے کے روز روسی ہم منصب ولادی میرپوتین کے ساتھ ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔ اس کا مقصد یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کو روکنا ہے۔ زیلنسکی نے میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا:’’میں نہیں جانتاکہ روسی […]

.....................................................

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چند روز قبل دونوں رہنماؤں نے عمران خان حکومت اور اس کی قسمت کے […]

.....................................................

فیٹف کا اجلاس 4 مارچ کو طلب، پاکستان زیربحث آئے گا

فیٹف کا اجلاس 4 مارچ کو طلب، پاکستان زیربحث آئے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 4 مارچ کو پیرس میں ہو گا جب کہ ذرائع نے تصدیق کردی کہ پیرس اجلاس میں پاکستان زیربحث آئے گا۔ فیٹف اجلاس سے پہلے فیٹف کے انٹرنیشنل کو آپریشن ریویو بورڈ کا اجلاس 24، 25فروری کو ہو گا، جس میں پاکستان پر سفارشات […]

.....................................................

ترین گروپ کے بیشتر ارکان (ن) لیگ سے ملکر حکومت کیخلاف میدان میں آنے کو تیار

ترین گروپ کے بیشتر ارکان (ن) لیگ سے ملکر حکومت کیخلاف میدان میں آنے کو تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ جہانگیر ترین کی زیرصدارت گزشتہ روز عون چوہدری کی رہائش گاہ پر گروپ کا اجلاس ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق گروپ کے اکثرارکان نے مخالف لائحہ عمل میں (ن) لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے کی تجویز دی ہے جب کہ […]

.....................................................

بحرین: اسرائیلی وزیراعظم کی شاہ اور ولی عہد کے ساتھ ملاقات

بحرین: اسرائیلی وزیراعظم کی شاہ اور ولی عہد کے ساتھ ملاقات

بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) منامہ پہنچنے پر اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ کا گارڈ آف آنر کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا۔ وہ آج 15 فروری کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اسرائیل اور بحرین کے درمیان سن2020 میں […]

.....................................................

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردید

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما اکرم خان درانی نے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، پی ڈی ایم کی کمیٹی ان سے رابطہ کرے گی۔ مولانا […]

.....................................................

آئندہ اجلاس میں فیٹف گرے لسٹ سے نکل جائیں گے، شوکت ترین

آئندہ اجلاس میں فیٹف گرے لسٹ سے نکل جائیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وِزیر خزانہ شوکت ترین نے امید ظاہر کی ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے آئندہ جائزہ اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ سینٹ میں ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی موجودہ صورتحال بارے ایوان کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ […]

.....................................................

اسٹالٹن برگ۔ جانسن ملاقات، نیٹو۔ روس کونسل میں ڈائیلاگ کے دوام کی پیشکش

اسٹالٹن برگ۔ جانسن ملاقات، نیٹو۔ روس کونسل میں ڈائیلاگ کے دوام کی پیشکش

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم نے روس کو ارسال کردہ مراسلے میں نیٹو۔ روس کونسل میں ڈائیلاگ جاری رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسٹالٹن برگ اور برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے، بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع نیٹو ہیڈ کوارٹر میں […]

.....................................................

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابا، ایوان سے واک آؤٹ

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابا، ایوان سے واک آؤٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن شور شرابا کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر گئی۔ ڈپٹی چئیرمین مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی کے رکن سینیٹر مشتاق احمد نے وقفہ سوالات کے دوران وزیر کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہو ئی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے […]

.....................................................

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستان روانگی سے قبل چینی صدر سے ملا قات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں شرکت کی تھی، اس موقع پر انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے […]

.....................................................

بلوچستان کابینہ اجلاس سے واک آؤٹ کے معاملے پر حکومتی وزراء آمنے سامنے

بلوچستان کابینہ اجلاس سے واک آؤٹ کے معاملے پر حکومتی وزراء آمنے سامنے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کابینہ اجلاس سے واک آؤٹ کرنے کے معاملے پر حکومتی وزراء آمنے سامنے آ گئے۔ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کہتے ہیں کہ کوئی فرد زبردستی اپنی رائے لاگو نہیں کر سکتا۔ وزیر منصوبہ بندی ظہور بلیدی بولے کہ عوام نے سیاسی مصلحت پسندی کے تحت نہیں چنا، کسی نے […]

.....................................................

بلدیاتی بل میں ترمیم کے لیے وزیراعلی سندھ نے کابینہ اجلاس طلب کرلیا

بلدیاتی بل میں ترمیم کے لیے وزیراعلی سندھ نے کابینہ اجلاس طلب کرلیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی سے معاہدے کے تحت بلدیاتی بل میں ترمیم کرنے کے لیے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ کا اجلاس طلب 2 فروری کو طلب کرلیا۔ جماعت اسلامی سے معاہدے کے بعد بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کو نئے بلدیاتی انتخابات یا جولائی تک موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

اوسلو میٹنگ اپنے آپ میں ایک کامیابی ہے، طالبان

اوسلو میٹنگ اپنے آپ میں ایک کامیابی ہے، طالبان

اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان نے یورپ کے پہلے دورے کے دوران اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ساتھ ملک میں انسانی بحران پر تاریخی بات چیت کی۔ طالبان رہنماوں نے اسے’ اپنے آپ میں ایک کامیابی’ قرار دیا۔ طالبان نے افغانستان میں دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد […]

.....................................................

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا، […]

.....................................................

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی اور چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ سرکاری ٹی وی پر اب تو شہباز شریف کی تقریر2، 2 گھنٹے آتی ہے، جب عمران خان قائد […]

.....................................................

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے ہم نے اشارہ دے دیا ہے، لوگ اب خود اندازہ کرلیں کہ ملاقات کرنے والے ن لیگ کے چار رہنما کون ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ لوگ ہماری حکومت کی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

ترکی: چاوش اولو چین کے دورے پر، چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات

ترکی: چاوش اولو چین کے دورے پر، چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات

چین (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ چین میں اپنی مصروفیات کے دوران چاوش اولو نے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ “ہم نے، شنگھائی کے جوار میں واقع […]

.....................................................

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست پر چھٹے جائزے پر غور کے لیے اجلاس ملتوی کردیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے چھٹے جائزے پر غور کرنے کے لیے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس جنوری کے آخر تک ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزارت خزانہ کی جانب […]

.....................................................

امریکہ: وزیر خارجہ بلنکن کی فرانسیسی، جرمن اور برطانوی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات

امریکہ: وزیر خارجہ بلنکن کی فرانسیسی، جرمن اور برطانوی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اپنے فرانسیسی، جرمن اور برطانی ہم منصبوں کے ساتھ یوکرائن سمیت دو طرفہ و علاقائی موضوعات پر بات چیت کی۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ بلنکن نے فرانس کے وزیر خارجہ ژان ایو […]

.....................................................

نواز شریف کو واپس لانے کیلیے برطانیہ سے بات کر رہے ہیں، فواد چوہدری

نواز شریف کو واپس لانے کیلیے برطانیہ سے بات کر رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کر رہے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................