شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد

فرزندِ پاکستان شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری صرف دو شریفوں سے واقفیت ہے ایک بابرہ شریف اور دوسرے نواز شریف۔۔ بابرہ شریف نامی اداکارہ تو ماضی کا قصہ بن چکی ہے اور شاید نئی نسل ان کے نام اور کام سے واقف بھی نہ ہوگی لیکن میاں نواز شریف کا جادو ابھی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کیلئے جو کمیٹی بنائی وہ با اختیار ہے: نواز شریف

طالبان سے مذاکرات کیلئے جو کمیٹی بنائی وہ با اختیار ہے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے طالبان سے مذاکرات کے لئے حکومت نے جو کمیٹی بنائی ہے وہ با اختیار ہے اور مذاکراتی عمل درست سمت میں جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں 37 ویں ایکپسسورٹ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے صنعتکاروں میں ایوارڈ بھی […]

.....................................................

وزیر اعظم ڈاکٹر نواز شریف

وزیر اعظم ڈاکٹر نواز شریف

ہمارے سیاستدان تو ماشا اللہ مفت میں ہی تعلیم یافتہ ہوتے جا رہے ہیں اب تو حال یہ ہے کہ ان کو بغیر محنت کیئے ہی پی ایچ ڈی کی ڈگریاں بانٹ دی جاتی ہیں اور ایک ہمارے بچارے طالبعلم ہیں جو کئی کئی سال محنت و مشقت کرتے رہتے ہیں عرصے تک تحقیقاتی مواد […]

.....................................................

مذاکرات کیا رنگ لائیں گے

مذاکرات کیا رنگ لائیں گے

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کمیٹی با اختیار ہے۔ اُن کے اس بیان کی تصدیق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا بیان بھی کرتا ہے جس میں اُنہوں کہا کہ مذاکراتی کمیٹی جو فیصلے کریگی قبول کر لیں گے لیکن تحریک طالبان پاکستان کی منتخب کمیٹی کے اہم رکن مولانا سمیع […]

.....................................................

یوم یکجہتی کشمیر کب تک منائیں گے؟

یوم یکجہتی کشمیر کب تک منائیں گے؟

بھارت گزشتہ 66 سال سے کشمیر کے مظلوم عوام کو بندوق کی نوک پر غلام بنائے ہوئے ہے، بھارت کی ساڑھے سات لاکھ فوج تمام تر ظلم وبربریت اور انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ طاقت اور ظلم و بربریت کے ذریعے کسی قوم کو […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور پی سی بی چیرمین ذکا اشرف کی جلد ملاقات کا امکان

وزیراعظم نواز شریف اور پی سی بی چیرمین ذکا اشرف کی جلد ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی سی سی میں بھارت، آسٹریلیا اور انگلش کرکٹ بورڈز کے مجوزہ تھری بگ فارمولے پر حکومتی ہدایات لینے کیلیے ذکا اشرف اسلام آباد میں موجود ہیں۔ منگل کو انھوں نے اس حوالے سے نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس معاملے کو سفارتی سطح […]

.....................................................

کشمیریوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے، نواز شریف

کشمیریوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے، نواز شریف

مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، بھارت کو مسئلہ کشمیرکے پْرامن حل کی دعوت دیتے ہیں، قائد اعظم چاہتے تھے۔ پاک بھارت تعلق ایسا ہو جیسے امریکا اور کینیڈا کا ہے، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیر اعظم […]

.....................................................

پاکستان اور کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام، کشمیریوں کو حق دلائیں گے، نواز شریف

پاکستان اور کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام، کشمیریوں کو حق دلائیں گے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام ہیں۔ مسئلہ کشمیر جب تک حل نہیں ہو گا خطے میں کشمکش کی فضا ختم نہیں ہو گی۔کشمیریوں کو جائزحق دلوا کر رہیں گے، کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کا ایک نامکمل ایجنڈہ ہے، […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں گے: پرویز رشید

طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں گے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہونا چاہیے، میدان کُھلا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف طالبان سے مذاکراتی عمل کی خود نگرانی […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کے رویئے

حکومت اور طالبان کے رویئے

نواز شریف ایک زمانے میں طالبان سے مذاکرات کے زبر دست حامی تھے۔مگر اقتدارملنے بعد کے ایک عرصہ تک وہ ان مذاکرات کے سلسلے میں مخمصے کا شکار رہے۔بعض قوتیں انہیں مذاکرات کی میز پر آنے سے شائد بزور روک رہی تھیں مگر جب حکومت نے دفاعِِ پاکستان آرڈیننس کا اجرا کرادیا تو شائد وہ […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات اور پاکستانی عوام

طالبان سے مذاکرات اور پاکستانی عوام

کئی روز انتظار اور متعدد اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے بعد وزیراعظم ڈاکٹر میاں نواز شریف نے طالبان کے خلاف ٹھوس فوجی کارروائی کے ماحول میں حیرت انگیز طور پر امن کو ایک نیا موقع دینے کی بات کر کے اگرچہ بہت سے حلقوں کی طرف سے داد و تحسین وصول کی ہے تاہم اس کے […]

.....................................................

مذاکرات اب اپنی منزل کی طرف

مذاکرات اب اپنی منزل کی طرف

اور تیز ترین خبروں میں اس وقت طالبان سے مذاکرات کے لئے پیش رفت ہوئی جس میں حکومت کی طرف سے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ،جو طالبان سے امن کے لئے مذاکرات کرے گی ،ایک بات کی آج سمجھ نہیں آسکی کے طالبان کے لئے، کالعدم کا لاحقہ کیوں استعمال کیا […]

.....................................................

نوازشریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے 12 فروری کو ترکی جائیں گے

نوازشریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے 12 فروری کو ترکی جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے 12 فروری کو ترکی روانہ ہونگے جہاں ترک صدر، وزیراعظم اور افغان صدر حامدکرزئی سے ملاقات کریں گے۔ رواں سال افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے تناظر میں 2007 کے بعد سے اب یہ اپنی نوعیت کی 8 ویں کانفرنس ہے۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر اور حقیقت

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر اور حقیقت

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں میاں نواز شریف وزیر اعظم پاکستان کی تقریر سن کر مجھے بہت ہی افسوس اور دھجکا لگا کہ وزیر اعظم کی باتیں تضاد سے بھری ہیں۔ ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور والی بات محسوس ہوا فرمایا کہ مجھے جو اقتدار ملا ہے وہ اللہ کا کرم […]

.....................................................

تھر کول منصوبے کا افتتاح، قومی مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے: وزیر اعظم

تھر کول منصوبے کا افتتاح، قومی مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے: وزیر اعظم

تھر (جیوڈیسک) تھر کول منصوبے کا افتتاح ہو گیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اب سیاست کو تبدیل ہونا چاہیے۔ لڑائی جھگڑا اور گریبان پکڑنا ماضی کا حصہ بن جانا چاہیے۔ سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے پاکستان کی سیاسی قیادت سنجیدہ ہو چکی ہے۔ ایک دوسرے کی آج مدد نہ کی تو شاید […]

.....................................................

بس کر دو

بس کر دو

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تحریک طالبان سے مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی، میجر (ر) عامر، رستم شاہ مہمند اور رحیم اللہ یوسفزئی شامل ہیں کا اعلان کرتے ہوئے واضع پیغام دیا کہ ان کی حکومت امن کی تمنا میں 7 ماہ سے […]

.....................................................

وزیراعظم سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کی ملاقات

وزیراعظم سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے طالبان سے مذاکرات کرنے والی چار رکنی کمیٹی نے ملاقات کی ہے۔ کمیٹی مذاکراتی عمل اور آئندہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف سے طالبان سے مذاکرات کرنے والی چار رکنی کمیٹی کی پہلی ملاقات ہوئی ہے۔ طالبان سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کا […]

.....................................................

طالبان کا وزیراعظم نواز شریف پر اعتماد کا اظہار

طالبان کا وزیراعظم نواز شریف پر اعتماد کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) پنجابی طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی چار رکنی مذاکراتی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ پنجابی طالبان کے امیر عصمت اللہ معاویہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف آج 6 ماہ بعد قومی اسمبلی میں قدم رکھیں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج 6 ماہ بعد قومی اسمبلی میں قدم رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف 6 ماہ بعد بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں، ایوان کے قائد گزشتہ 7 ماہ میں صرف 7 بار ایوان میں آئے۔ میاں نواز شریف 14 سال جس پارلیمنٹ میں قدم رکھنے کا ارمان دل میں لیے رہے وہی پارلیمنٹ وزارت عظمیٰ پر […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف کو سرحدی اموراور امن و امان کی مجموعی صورتحال […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے شدت پسندوں کو ایک بار پھر ہتھیار پھینکنے اور مذاکرات کی دعوت دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے پے درپے واقعات اور وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف ٹارگٹٹڈ آپریشن کے تناظر میں وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 22/1/2014

تلہ گنگ (ملک ارشد کوٹگلہ) مسلم لیگ ن کو مسائل ورثہ میں ملے ہیں، میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی اچھی پالیساں سے مسائل میں کچھ کمی ہوئی ہے بے روز گاری، مہنگائی ،دہشت گردی سمیت دیگر مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کی کو ششاں جاری ہے، ا ج ضمنی الیکشن حلقہ […]

.....................................................

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتہائی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بعد آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات کو خصوصی […]

.....................................................

نواز شریف نے طالبان سے مذاکرات کا موقع ضائع کر دیا: یوسف رضا

نواز شریف نے طالبان سے مذاکرات کا موقع ضائع کر دیا: یوسف رضا

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے طالبان سے مزاکرات کا سنہری موقع ضائع کر دیا جس کی وجہ سے انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے موقف پارلیمنٹ میں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا […]

.....................................................