عمران خان کچھ کر کے دکھائیں پھر ان کی باری بھی آئے گی: حمزہ شہباز

عمران خان کچھ کر کے دکھائیں پھر ان کی باری بھی آئے گی: حمزہ شہباز

قائد آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، بڑے بڑے دعوے کرنا اور دھرنے دینا آسان ہے۔ عمران خان پہلے کچھ کر کے دکھائیں پھر ان کی باری بھی آ جائے گی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ غلامی […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے: وزیر اعظم نواز شریف

دہشت گردی کے خلاف غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے: وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ قومی سلامتی اور معیشت اولین ترجیح ہے۔ سیاسی مفاد نہیں دیکھا جائے گا۔ دہشت گردی کے خلاف ہماری کوششیں پاکستان کی بقا کے لیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بنوں دھماکے بعد دورہ سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیووس جانا تھا لیکن بنوں میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے بعد انہوں نے […]

.....................................................

سچ تو یہی ہے

سچ تو یہی ہے

گزشتہ کئی دنوں سے میری طبیعت بہت اوازار ہے۔ ہر وقت گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ نقاہت کا یہ عالم ہے کہ تین، چار کلومیٹر دوڑنے سے ہی سانس پھول جاتا ہے اور گِٹے گوڈے جواب دے جاتے ہیں۔ خوراک اتنی کم ہو گئی ہے کہ صرف تین، چار نان ایک آدھ پلیٹ بریانی، کچھ چکن […]

.....................................................

علم خاص طبقے تک محدود ہو رہا ہے، ہم تعلیمی انقلاب برپا کرینگے، نواز شریف

علم خاص طبقے تک محدود ہو رہا ہے، ہم تعلیمی انقلاب برپا کرینگے، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے مجھے بھی ملک میں کسی ایک جماعت کی واضح اکثریت نظر نہیں آرہی تھی لیکن عوام اور نوجوانوں کے ووٹوں سے کامیاب ہو کر مجھے بھی تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر حیرت ہوئی ہے۔ علم خاص طبقے تک محدود ہوتا جا رہا ہے، […]

.....................................................

بول بالا

بول بالا

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ فوج پاکستان میں سب سے مضبوط ادارہ ہے اور کسی حکمران میں اتنی جرات نہیں کہ وہ فوج کے سامنے کھڑا ہو سکے، اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکے، اسے ناراض کرسکے اور اس کے بعد یہ توقع بھی رکھے کہ اس کا اقتدار محفوظ و مامون […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 17/1/2014

۔ نبی رحمتۖ کی آمد تخلیق کائنات کا سبب بنی،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز مذہبی و دینی شخصیت چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نبی رحمتۖ کی آمد تخلیق کائنات کا سبب بنی،انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ […]

.....................................................

خصوصی عدالت کا بنچ وفاق نے نہیں نواز شریف نے بنایا: احمد رضا قصوری

خصوصی عدالت کا بنچ وفاق نے نہیں نواز شریف نے بنایا: احمد رضا قصوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا بنچ وفاق نے نہیں نواز شریف نے بنایا ہے۔ خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی ہے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں غداری کیس کی سماعت کے بعد مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری ایک صحافی […]

.....................................................

مسائل کا حل صرف ”اسلام” میں

مسائل کا حل صرف ”اسلام” میں

اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے اور اس میں انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی جیسی برائیوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام رنگ، نسل اور ذات پات کی بنیاد پر کسی تفریق کا روادار نہیں۔ پیغمبر اسلامۖ قرآن حکیم کی شکل میں دنیا میں ایک مکمل ضابطہ حیات لائے جس میں ایک کامیاب […]

.....................................................

عمران، فضل الرحمان، سمیع الحق اور منورحسن مذاکرات میں مدد کریں، نواز شریف

عمران، فضل الرحمان، سمیع الحق اور منورحسن مذاکرات میں مدد کریں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق، مولانا فضل الرحمان، منور حسن اور عمران خان طالبان سے مذاکرات میں مدد دیں، ان رہنماوٴں سے خود رابطہ کروں گا۔ انہوں نے یہ بات پروگرام جرگا کے میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سلیم صافی سے گفتگو میں وزیراعظم کا […]

.....................................................

القاعدہ کیخلاف جنگ: نواز شریف آصف زرداری سے زیادہ گرم جوش نہیں

القاعدہ کیخلاف جنگ: نواز شریف آصف زرداری سے زیادہ گرم جوش نہیں

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکی صدر بارک اوباما کے قریبی ساتھی اور مغربی ایشیائی امور کے ماہر سابق سی آئی اے اہلکا ربروس ریڈل نے وزیر اعظم نواز شریف القاعدہ کے خلاف جنگ میں اپنے پیش رو آصف علی زرداری سے زیادہ گرم جوش نظر نہیں آتے۔ زرداری القاعدہ کو ایک خطرہ سمجھتے تھے، […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا سفارش کلچر کو ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، چودھری اصغر

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے صدر چودھری اصغر علی منہاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا سفارش کلچر کو ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے تمام طبقوں کو مساوی حقوق کی فراہمی بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں […]

.....................................................

وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ امتیاز تاجور کو قائم مقام چیئرمین نادرا مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ امتیاز تاجور کو چیئرمین نادرا کا اضافی چارج سونپ […]

.....................................................

نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت سابقہ گند صاف کرنے میں لگی ہوئی ہے۔فیض الحسن

کروڑ لعل عیسن : موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود، بے روزگاری کے خاتمے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے کام کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این نے صاحبزادہ فیض الحسن نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت […]

.....................................................

پیسہ بالکل نہیں، یوتھ بزنس اسکیم کیلئے رقم کا زبردستی بندوبست کیا، نواز شریف

پیسہ بالکل نہیں، یوتھ بزنس اسکیم کیلئے رقم کا زبردستی بندوبست کیا، نواز شریف

بہاول پور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کمزور اور طاقت ور کے لیے قانون ایک جیسا ہونا چاہیے، قانون کی حکمرانی کو ترجیح دینا ہو گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے بہاول پور میں کاروباری قرضہ اسکیم کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ماضی میں پاکستان کو لاٹھی اور بندوق کے […]

.....................................................

سچ بولنا چاہیے، بجلی کی کمی دور نہیں کر سکے: نواز شریف

سچ بولنا چاہیے، بجلی کی کمی دور نہیں کر سکے: نواز شریف

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور میں نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ یوتھ لون سکیم کیلئے 100 ارب روپے کا انتظام کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ حکومت کے پاس پیسے نہیں اس کے باوجود زبردستی یوتھ لون سکیم کیلئے کام کیا۔ امریکا، برطانیہ اور […]

.....................................................

میاں نواز شریف منتخب وزیر اعظم

میاں نواز شریف منتخب وزیر اعظم

میاں نواز شریف اس ملک کے منتخب وزیر اعظم ہیں۔ان کے مطابق اس بار عوام نے ان کو منتخب کیا ہے۔وہ اس سے پہلے بھی کئی عہدوں پر منتخب ہو چکے ہیں۔ سب سے پہلے جنرل ضاء الحق صاحب نے( جو کہ میاں صاحب اور پی پی پی کے نزدیک ایک فوجی آمرتھے)میاں نواز شریف […]

.....................................................

مشرف کیخلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے، نواز شریف

مشرف کیخلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے۔ عدالت کو فیصلہ کرنا ہے کہ تین نومبر آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالت کو فیصلہ کرنا […]

.....................................................

نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، مولانا سمیع الحق

نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے رہنما مولانا سمیع الحق نے کہا ہے نوازشریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے لیکن چاہتے ہیں کہ طالبان ہتھیار رکھ دیں اور جنگ بند کردیں، یہ تو مضحکہ خیز بات ہے۔ مولانا سمیع الحق نے مزید کہا کہ میں قوم سے کہتا ہوں کہ اتنی […]

.....................................................

ملک سے سفارش کلچر ختم کر کے میرٹ عام کریں گے: نواز شریف

ملک سے سفارش کلچر ختم کر کے میرٹ عام کریں گے: نواز شریف

حیدر آباد (جیوڈیسک) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے۔ بڑے گروپس کو اربوں کا قرضہ ملتا ہے لیکن نوجوانوں کے لیے بیس لاکھ روپے بھی نہیں، حکومت نوجوان طبقے کو آگے لانا چاہتی ہے۔ قرضہ اسکیم کیلئے ضامن کی شرائط بھی مزید […]

.....................................................

2013 میں ڈرون حملے نہ رک سکے

2013 میں ڈرون حملے نہ رک سکے

پاکستان میں بڑھتے ہوئے عوامی احتجاج اور عالمی فورمز پر تنقید کے بعد سی آئی اے نے پاکستان میں ڈرون حملوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی کر دی۔ 2013ء میں گزشتہ چھ برس کے مقابلے میں سب سے کم ڈرون حملے ہوئے۔ ڈرون حملوں کے اعدادوشمار جمع کرنے والے ادارے کانفلکٹ مانیٹرنگ سنٹر (CMC) […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراعظم نواز شرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ […]

.....................................................

مشرف غداری کیس، قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں، بلاول کا پیغام

مشرف غداری کیس، قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں، بلاول کا پیغام

لاہور (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے پرویز مشرف کی بیماری کو ذہنی تناؤ کا حملہ قرار دیا۔ غداری کیس میں نواز شریف کا ساتھ دینے کا اعلان بھی کر دیا۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی ای سی جی نارمل ہے انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ذہنی تناؤ […]

.....................................................

معیشت کی بحالی اولین ترجیح، توانائی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں، وزیر اعظم

معیشت کی بحالی اولین ترجیح، توانائی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو رہا ہے، اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی […]

.....................................................