اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات بڑھنے کے باوجود ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات بڑھنے کے باوجود ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھنے کے باوجود گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری رہی جبکہ پاؤنڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران ڈالر کے انٹربینک ریٹ 178 روپے جبکہ اوپن ریٹ 179 روپے سے تجاوز کرگئے۔ گزشتہ ہفتے […]

.....................................................

اکتوبر میں اوورسیز پاکستانیوں سے 2.5 ارب ڈالر پاکستان موصول

اکتوبر میں اوورسیز پاکستانیوں سے 2.5 ارب ڈالر پاکستان موصول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے کارکنوں کی ترسیلات زر کی بھرپور آمد کا سلسلہ جاری رہا، اکتوبر 2021ء میں 2.5 ارب ڈالر کی رقوم آئیں جو 10.2 فیصد (سال بہ سال) زیادہ اور پچھلے مہینے سے 5.7 فیصد کم ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون 2020ء سے 2 ارب ڈالر سے […]

.....................................................

پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے کورونا کے شکار مسافروں کی آمد میں اضافہ

پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے کورونا کے شکار مسافروں کی آمد میں اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے آنے والے کورونا کے شکار مسافروں کی تعداد میں اضافے کے باعث باچا خان ایئر پورٹ پر انتظامیہ نے اقدامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن […]

.....................................................

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز ہیں، جن میں سے 58 فیصد ووٹرز پاکستان کے 20 اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم بیرون ممالک ووٹ کا زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا، ن لیگ کو بھی اپنا حصہ مل سکتا ہے، جب کہ […]

.....................................................

اوورسیز ووٹرز کا پاکستان کے سخت مقابلے والے 20 حلقوں میں بلند رجحان

اوورسیز ووٹرز کا پاکستان کے سخت مقابلے والے 20 حلقوں میں بلند رجحان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوورسیز ووٹرز کا پاکستان کے سخت مقابلے والے 20 حلقوں میں بلند رجحان ہے اور قومی اسمبلی کے ان 20 حلقوں میں تقریباً 7 لاکھ اوور سیز ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ کُل ایک کروڑ غیر ملکی ووٹرز میں سے پاکستان کے ممکنہ 20 اضلاع میں 27 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ہیں۔ […]

.....................................................

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہو گی

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہو گی

آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوراوں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست پر پولنگ آج ہوگی۔ آج ہونے والےانتخابات میں علما و مشائخ، ٹیکنو کریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست […]

.....................................................

شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے قومی اسمبلی […]

.....................................................

ویکسین کی ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانیوالوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ

ویکسین کی ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانیوالوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے پاکستان سے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد بیرون ملک سفر کرنے والے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ […]

.....................................................

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت پر پابندی میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت پر پابندی میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ حکومت نے کرونا وبا کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک سے آمد و رفت پر پابندی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی کی ہے۔ ہنگامی نوعیت کی پروازوں کے سوا […]

.....................................................

اوورسیز فورم متحدہ عرب امارات كا اجلاس

اوورسیز فورم متحدہ عرب امارات كا اجلاس

اسلام آباد : اوورسیز فورم, متحدہ عرب امارات۔کے نامزد عہدیداران کا پہلا باضابطہ اجلاس انٹرنیشنل سٹی دوبئی میں صدر اوورسیز فورم UAE ?? چوہدری عبدلرزاق کنیال کی زیر صدارت ہوا جس میں جنرل سیکریٹری جناب سید شاہ فیصل صاحب ،سینئر نائب صدر مناظر علی رانجھا صاحب، کوآرڈینیٹر انجینئر عمران خان بھٹی صاحب،میڈیا کوآرڈینیٹر حاجی ظفر […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کو 10 ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار

اسٹیٹ بینک کو 10 ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کو پاکستانی کمپنیوں کو بیرون ملک 10 ملین ڈالر تک سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا اختیار مل گیا جب کہ یہ فیصلہ گذشتہ ماہ اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے اجلاس میں کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک ملکی کمپنیوں کو بیرون ممالک میں 5 ملین […]

.....................................................

جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.5 ارب ڈالر وطن بھجوائے، اسٹیٹ بینک

جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.5 ارب ڈالر وطن بھجوائے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کے باوجود جون 2020 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 50.73 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر […]

.....................................................

شہباز شریف کا بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

شہباز شریف کا بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے دوسرے مرحلے کا آغاز

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے دوسرے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پروازوں کی بندش کے دوران بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کچھ خصوصی پروازیں چلانے کی اجازت دے رکھی ہے جس کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہو گیا ہے۔ ائیر لائن ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی […]

.....................................................

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، وزیر خارجہ

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے۔ اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا بھر سے بہت سے پاکستانی بیرون ممالک سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہماری پہلی ترجیح ٹرانزٹ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس […]

.....................................................

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلیے کورونا ٹیسٹ ختم کرنے کی سفارش

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلیے کورونا ٹیسٹ ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے ملک میں داخلے کے لیے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارش بیرون ملک مقیم پاکستانی طلبہ اور سیاحوں کی جانب سے وطن واپسی پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے باعث […]

.....................................................

محاصرے کا 91 واں روز؛ 450 کشمیریوں کے بیرون ملک جانے پر پابندی

محاصرے کا 91 واں روز؛ 450 کشمیریوں کے بیرون ملک جانے پر پابندی

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اتوار کو مسلسل 91 ویں روز بھی فوجی محاصرے اور مواصلاتی ذرائع کی بندش کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج رہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیٹ اورپری پیڈ موبائل فون سروسز معطل اور پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب […]

.....................................................

ملک کی خدمت کرنے والا، بیرون ملک ہیرو اور اپنے وطن میں ولن

ملک کی خدمت کرنے والا، بیرون ملک ہیرو اور اپنے وطن میں ولن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں اس کا شمار 100 بااثر ترین شخصیات میں ہوتا ہے، ورلڈ بینک میں وہ 10 رُکنی ٹیکنیکل ایکسپرٹس گروپ کا حصہ ہے اور اقوام متحدہ میں وہ چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر ہیں لیکن پاکستان میں وہ ایک اشتہاری مجرم ہے۔ ان کا قومی شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن میں معائدے کی یاداشت پر دستخط

الخدمت فاؤنڈیشن اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن میں معائدے کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن (او پی ایف) کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔معاہدے کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن، او پی ایف کوائیرپورٹس سے ڈیڈ باڈیز کی کلیکشن کے لئے ایمبولینس سروس فراہم کریگی۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے حامد اطہر ملک،صدر الخدمت فاؤنڈیشن اور او پی ایف کی […]

.....................................................

2018-19 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں نے 21 ارب ڈالر وطن بھجوائے

2018-19 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں نے 21 ارب ڈالر وطن بھجوائے

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2018-19 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 21.84 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2018-19کے دوران21841.50 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کے دوران موصول ہونے والے 19913.55 ملین ڈالر کے مقابلے میں 9.68 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ […]

.....................................................

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 20.19 ارب ڈالر وطن بھیجے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 20.19 ارب ڈالر وطن بھیجے

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 20.19 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال کے پہلے 11 ماہ (جولائی تا مئی) میں 20190.98 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کی اسی […]

.....................................................

ایسٹس ریکوری یونٹ کو ججوں کے بیرون ملک جائیدادوں کی اطلاع ملی: وزارت قانون

ایسٹس ریکوری یونٹ کو ججوں کے بیرون ملک جائیدادوں کی اطلاع ملی: وزارت قانون

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت قانون اور ایسیٹس ریکوری یونٹ نے ججز کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ججز کے ریفرنس کے معاملے پر وزارت قانون اور ایسیٹس ریکوری یونٹ نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ ایسٹس ریکوری یونٹ کو تین ججوں کے بیرون ملک جائیدادوں […]

.....................................................

ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھا دی، قطر سب سے زیادہ رقم ادا کرے گا

ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھا دی، قطر سب سے زیادہ رقم ادا کرے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک قائم فوجی اڈوں اور وہاں پر تعینات فوجیوں کے اخراجات میں اضافہ کر دیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر بھی امریکا کے دو فوجی اڈوں کی میزبانی کرتا ہے۔ ٹرمپ کے فیصلےسے دوحہ کو بھی امریکی فوجی اڈوں کی بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔ العربیہ ڈاٹ […]

.....................................................

راحیل شریف کی بیرون ملک ملازمت کا این او سی درست نہیں: سپریم کورٹ

راحیل شریف کی بیرون ملک ملازمت کا این او سی درست نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیرون ملک اجازت نامے (این او سی) کی درستگی کیلئے وفاقی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ازخود نوٹس کیس پر فیصلہ […]

.....................................................
Page 1 of 8123Next ›Last »