پاکستان کا برما کے مسلمانوں کے قتل پر اظہار تشویش

پاکستان کا برما کے مسلمانوں کے قتل پر اظہار تشویش

اسلام آباد پاکستان نے برما میں مسلمانوں کے قتل واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حالکات پر کنٹرول کیلئے حکومت برما سے توقع کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے اسلام آباد میں نیوزبریفنگ میں کہاکہ پاکستان ، توقع رکھتا ہے کہ حکومت برما، ان بدامنی حالات پر کنٹرول کے موثر اقدام […]

.....................................................

اولمپک ہاکی: آج پاکستان ہالینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا

اولمپک ہاکی: آج پاکستان ہالینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا

قومی ہاکی ٹیم آج ہالینڈ کیخلاف وارم اپ میچ کھیل رہی ہے۔ اولمپک ہاکی مقابلوں سے قبل کمبی نیشن کو حتمی شکل دینے کا یہ پاکستان کے پاس آخری موقع ہے۔ اولمپک میں شرکت سے قبل بیلجیئم سے پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان ٹیم دو گول سے ہارگئی تھی۔ میچ میں پاکستان چار پینلٹی […]

.....................................................

غربت اب بھی سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیرخزانہ عبدالفیظ شیخ

غربت اب بھی سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیرخزانہ عبدالفیظ شیخ

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالفیظ شیخ نے کہا ہے کہ غربت ابھی بھی بڑا چیلنج ہے اور زرعی پالیسی، سماجی شعبے پر اخراجات، صوبوں کو اضافی فنڈز کے اجرا سے غربت کے خاتمے میں کافی مددملے گی۔وزیر خزانہ نے یہ بات غربت کے موزوں پر ورلڈ بینک کے منعقدہ ایک سیمینا ر سے خطاب کے دوران […]

.....................................................

اولمپکس وارم اپ ہاکی میچ، بیلجیئم نے پاکستان کو شکست دیدی

اولمپکس وارم اپ ہاکی میچ، بیلجیئم نے پاکستان کو شکست دیدی

لندن(جیوڈیسک) لندن اولمپکس سے قبل وارم اپ میچ میں بیلجیئم نے قومی ہاکی ٹیم کو دو صفر سے شکست دے دی۔ لندن میں کھیلے جانیوالے وارم اپ میچ میں بیلجیئم کا پلہ ابتدا سے ہی بھاری رہا اور پہلے ہاف کے اختتام پر قومی ٹیم کیخلاف اسے ایک صفر کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان ہاکی […]

.....................................................

عوامی قوت

عوامی قوت

14 اگست 1947 کو پاکستان کا قیام عوامی قوت کا ایسا عدیم النظیر اظہار تھا جس نے پوری دنیا کو ششدر کر کے رکھ دیا تھا۔ ووٹ کی قوت سے دنیا کی سب سے بڑی اسلا می ریاست کا قیام واقعی حیران کن امر تھا اور لوگوں کا اس پر ششدر رہ جانا سمجھ میں […]

.....................................................

ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے

ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئینگے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری سطح پرکامرس، تل بل نیویگیشن، سر کریک، جموں کشمیر، دوستانہ روابط، دہشتگردی سمیت آٹھ اہم معاملات پر مذاکرات ہوچکے ہیں۔ اب […]

.....................................................

دیرآید درست آید..پاکستان کا 30لاکھ افغان پناہ گزینوں کو نکالنے کا اَحسن فیصلہ

دیرآید درست آید..پاکستان کا 30لاکھ افغان پناہ گزینوں کو نکالنے کا اَحسن فیصلہ

برطانوی میڈیا کے پیٹ میں اُس وقت شدت سے بل پڑنے لگے اور اِس کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئیں جب پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے اُمور کے انچارج حبیب اللہ خان نے ایک موقع پر کہاکہ پاکستان نے30لاکھ پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اِس لئے کہ افغان مہاجرین ہمارے […]

.....................................................

اولمپکس کے نام پر برطانیہ بھیجنے کا انکشاف

اولمپکس کے نام پر برطانیہ بھیجنے کا انکشاف

لندن (جیوڈیسک)برطانوی اخبار نے پاکستان میں جعلی پاسپورٹ اور دستاویزات بنا کر اولمپکس کی آڑ میں برطانیہ بھیجنے کے اسکینڈل کا پردہ فاش کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق جعلی پاسپورٹ بنانے پر چھ سو پاؤنڈ خرچہ آتا ہے جبکہ اولمپکس کا حصہ بننے کے لئے سات ہزار پانڈ تک خرچ ہوتے ہیں۔ اخبار نے […]

.....................................................

آئی ایس آئی ہی نشانہ کیوں؟

آئی ایس آئی ہی نشانہ کیوں؟

چند روز قبل صدرِ مملکت کے ذاتی معاون سینیٹر فرحت اللہ بابر کی جانب سے ملک کے سب سے اہم انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کے فرائض منصبی، اختیارات اور قواعد و ضوابط میں ترمیم کا بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروایا گیا۔ اس بل کی تصدیق ایوانِ بالا کے حکام نے بھی کی […]

.....................................................

رمضان میں آٹا بھی مہنگا، ذمے دار محکمے خاموش

رمضان میں آٹا بھی مہنگا، ذمے دار محکمے خاموش

پنجاب (جیوڈیسک) مہنگائی سے پریشان غریب عوام کو فلور ملز مالکان نے یکم رمضان کو آٹا مہنگا کرکے مہنگائی کا ایک تحفہ دے دیا۔ آٹے کی قیمتوں میں ایک روپے پچاس پیسے فی کلو کا من مانا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک سو کلو گرام گندم […]

.....................................................

آئی او سی اجلاس: لندن اولمپکس میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ

آئی او سی اجلاس: لندن اولمپکس میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کا ایک اہم اجلاس لندن میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کی لندن اولمپکس میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے پیش نظر آئی او سی کا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ آئی او سی اپنے […]

.....................................................

بھارت نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو21 رنز سے ہرا دیا

بھارت نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو21 رنز سے ہرا دیا

بھارت(جیوڈیسک)بھارت نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں اکیس رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی ہے۔ ہمبن ٹوٹا میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور وریندر سہواگ کی شاندار ایک سو تیہتر رنز کی شراکت کی بدولت مقررہ پچاس اوورز میں […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ سیریز، انگلینڈ میں ہونے کا امکان

پاک بھارت کرکٹ سیریز، انگلینڈ میں ہونے کا امکان

بھارت (جیو ڈیسک)پاک بھارت کرکٹ سیریز جو دسمبر میں بھارت میں ہونا تھی انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد اب انگلینڈ میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو انگلینڈ میں منعقد کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے لیے انتہائی موزوں ملک قرار دیا […]

.....................................................

ملک بھر میں ماہ مقدس کا آغاز ہوگیا

ملک بھر میں ماہ مقدس کا آغاز ہوگیا

پاکستان (جیو ڈیسک)رحمت ، مغفرت اور آتش دوزخ سے نجات کے ماہ صیام کا آغاز ہو گیا۔ مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ پہلی مرتبہ پاکستان میں ہرجگہ ایک ہی دن رمضان المبارک کا آغاز ہوا ہے۔ چاند کے اعلان کے ساتھ ہی ملک میں زندگی یکدم بدل گئی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی […]

.....................................................

کولیشن سپورٹ فنڈز، پاکستان کو ایک ارب ڈالرملیں گے

کولیشن سپورٹ فنڈز، پاکستان کو ایک ارب ڈالرملیں گے

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا تیئس جولائی تک دہشت گردی کے خلاف جنگ پر آنیو الے اخراجات کی مد میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے فنڈ فراہم کردے گا۔ نیٹو سپلائی کھولنے کے بعدکولیشن سپورٹ فنڈ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ امریکہ نے دو اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر پاکستان کو ادا کرنا ہیں اس […]

.....................................................

کابل : وزیراعظم پرویز اشرف کی افغان صدر کرزئی سے ملاقات

کابل : وزیراعظم پرویز اشرف کی افغان صدر کرزئی سے ملاقات

کابل : (جیو ڈیسک)کابل میں پاک افغان دو طرفہ مذاکرات میں باہمی تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ پاکستان نے افغان فورسز کیلئے دو کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا۔ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کے واقعات سے پیدا ہونے والی صورتحال اور پاک افغان تعلقات […]

.....................................................

اسلام کے نام پربنا ملک،پاکستان مختلف لابیز میں کیوں بٹ گیا ہے

اسلام کے نام پربنا ملک،پاکستان مختلف لابیز میں کیوں بٹ گیا ہے

آج سے 65سال قبل خالِصتاََ اسلام کے نام پر بننے والا ملکِ پاکستان جو اپنے قیام کے اول روز ہی سے ایک مضبوط اسلامی ریاست کے حوالے سے اپنی منفرد پہنچان رکھتا تھا کیا کسی نے کبھی اِس جانب سوچنا گواراہ کیا ہے کہ یہ اسلامی ریاست آج اِس مختصر ترین عرصے میں مختلف لابیز […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن، جوائنٹ ورکنگ گروپ بنایا جائیگا

پاک ایران گیس پائپ لائن، جوائنٹ ورکنگ گروپ بنایا جائیگا

ایران (جیو ڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر کمرشل ،فنانش اور لیگل جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توانائی پر پاک ایران جوائنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایرانی وفدکی جانب سے اس کے ڈپٹی وزیر برائے بین الاقوامی امور احمد خالدی اور پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری وزارت […]

.....................................................

امریکہ سے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، حنا ربانی

امریکہ سے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، حنا ربانی

اسلام آباد (جیو ڈیسک) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی تاہم دونوں ممالک کے ورکنگ گروپس کے درمیان مزاکرات جاری ہیں۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے ان کیمرہ اجلاس میں بریفنگ دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ کاکہناتھا […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے امداد کا دروازہ بندکردیا ہے کیوں؟

آئی ایم ایف نے امداد کا دروازہ بندکردیا ہے کیوں؟

آج حکمرانوں نے توقوم کے دیرینہ مسائل سے پشت موڑ کر اِسے بلوں، قراردادوںاور طرح طرح کے صدارتی آرڈینسوں میں جکڑ دیاہے تو وہیں اِن ہی حکمرانوں اور اِن کی جماعت کے کرتادھرتاؤں نے سارے پاکستان میں یہ منادی بھی پھیررکھی ہے کہ ” سُنوسُنوسُنو…شاہی فرمان ہے کہ ہے کوئی جو عدلیہ اور حکومت کے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، امریکا

نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، امریکا

امریکہ(جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ مضبوط اور احترام کے تعلقات کا پابند ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے پاکستان سے نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی۔ پریس بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکا […]

.....................................................

ایک سال میں ریکارڈ ساڑھے 27لاکھ ٹن پیٹرول کا استعمال

ایک سال میں ریکارڈ ساڑھے 27لاکھ ٹن پیٹرول کا استعمال

پاکستان (جیو ڈیسک) پاکستان میں گذشتہ مالی سال پیٹرول کی درآمد ساڑھے پندرہ لاکھ ٹن کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔اس دوران ملک میں پیٹرول کی پیداوار بغیر کسی اضافے کے بارہ لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی۔اس طرح ملک میں ایک سال میں پیٹرول کی کھپت ساڑھے ستائیس لاکھ ٹن تک جا پہنچی۔ آئل کمپنیز […]

.....................................................

قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی

اب نہ گھبرانا ہے اور نہ جھکنا ہے جوگولی نام کی ہوگی وہی لگے گی ۔ملک میں اب قانون کے علاوہ کسی قسم کا ایکشن نہیں ہوگا جس کسی کو شبہ ہے تو میں دہراتاہ وں کہ ملک میں اب صرف اورصرف آئین وقانون کی حکمرانی ہوگی ۔اب اگر عدلیہ،پارلیمنٹ ،عوام کے خلاف کوئی اقدام […]

.....................................................

پی ایس او کاسرکولرڈیٹ231ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گیا

پی ایس او کاسرکولرڈیٹ231ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گیا

پی ایس او (جیو ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے زیر گردش قرضے دو سو اکتیس ارب چھیاسی کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں جس کے باعث پی ایس او کو ریفائنریز اور خام تیل کی بیرونی ادائیگیوں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔پاکستان اسٹیٹ آئل نے مختلف آئل ریفائنریز کو ایک سو پچانوے […]

.....................................................