بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کی وجہ سے ملتوی ہوا

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کی وجہ سے ملتوی ہوا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کے بیانات کی وجہ سے ملتوی ہوا۔ یہ کہنا ہے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا جنھوں نے بتایا کہ اسطرح کے بیانات سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا پہلا اقدام پورا نہ ہو سکا۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی […]

.....................................................

ڈی جی خان : خواتین سے زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

ڈی جی خان : خواتین سے زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

ڈی جی خان (جیو ڈیسک)فورٹ منرو خواتین زیادتی کیس کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے ،ملزمان کیخلاف کارروائی میں قبائلی روایتیں آڑے آگئیں ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم مذاکرات میں قبائلی عمائدین کو ملزمان کی حوالگی کیلئے آمادہ نہ کرسکی۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تحقیقاتی ٹیم کو پولیس ، لیویز اور خفیہ اداروں نے واقعے سے متلعق بریفنگ […]

.....................................................

جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو؟

جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو؟

گزشتہ کئی سالوں سے ہمارے معاشرے میں عورتوں پر تیزاب پھینکنے اور اِن پر کسی بھی حوالے سے مردوں کے (ساتھ جڑے باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کی شکل میں )رشتوں کے ہاتھوں ہونے والے پرتشدد واقعات کا سلسلہ تو روزانہ ہی زور پکڑتا جارہا ہے جس کی روک تھام کے لئے ہمارے […]

.....................................................

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے …!

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے …!

دیکھو اِس کو کہتے ہیں چوری اور اوپر سے سینہ زوری اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے وہ امریکا جس نے سانحہ نائن الیون کے بعد اپنا سارا غصہ خاص طور پر جنوبی ایشیا کے ملک پاکستان پر افغانستان کو جواز بنا کر کچھ یوں اترا ہے کہ پاکستان اِس کے عتاب سے معاشی واقتصادی […]

.....................................................

محمدعامرکی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل

محمدعامرکی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عامر کی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات مقصود بابری کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ آئی سی سی نے محمد عامر کو سزا سناتے وقت انکی بحالی کے پروگرام کی بھی ہدایت کی تھی۔ اس سال فروری میں رہائی کے بعد عامر نے اینٹی کرپشن […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 76 رنز سے ہرا دیا

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 76 رنز سے ہرا دیا

پالی کیلے: (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چھہتر رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔ پالی کیلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اوپل تھرنگا کوآؤٹ کرکے پاکستان […]

.....................................................

میرپور : بس کھائی میں جاگری،سات افراد جاں بحق ہوگئے

میرپور : بس کھائی میں جاگری،سات افراد جاں بحق ہوگئے

میرپور : (جیو ڈیسک)میرپور آزادکشمیر میں ڈھڈیال آنے والی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رات کا وقت ہوبے کے باعث امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ حادثے کے بعد اسپتالوں میں […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرون حملے بڑھائے جائیں گے، امریکا

پاکستان میں ڈرون حملے بڑھائے جائیں گے، امریکا

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوبامہ نے سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں میں تیزی لانے کی اجازت دے دی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکا کا خیال ہے کہ اس کے پاس کھونے کو اب کچھ نہیں۔ شکاگو کانفرنس […]

.....................................................

پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب

پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب

لاہور : (جیو ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے لیے گورننگ باڈی کا اجلاس اٹھارہ جون کو بلا لیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے اس سال بھی خسارے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق آئندہ سال کے بجٹ کی منظوری کے لیے گورننگ […]

.....................................................

بھارت : ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت : ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان جامع مذاکرات شروع کرنے اور دو طرفہ تجارت سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر پاکستانی قیادت سے بات چیت ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ سترہ اور اٹھارہ جولائی […]

.....................................................

دہشت گردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، صدر زرداری

دہشت گردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، صدر زرداری

شنگھائی : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ توقع کرنا پاکستان تنہا دہشتگردی کا مقابلہ کرے مناسب نہیں، دہشتگردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو میں صدر زرداری نے کہا کہ جنوبی ایشیا کا مستقبل شنگھائی تعاون تنظیم سے وابستہ ہے ۔ دورہ چین ہر لحاظ […]

.....................................................

سینیٹ، قومی اسمبلی اجلاس آج بھی بجٹ پر بحث ہوگی

سینیٹ، قومی اسمبلی اجلاس آج بھی بجٹ پر بحث ہوگی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مالی سال دو ہزار بارہ اور تیرہ کے بجٹ پر بحث آج بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ کے ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور احتجاجا اسمبلی کی گیلری میں جابیٹھے،اورکورم پورا نہ ہونے کی شکایت […]

.....................................................

پاکستان حقانی نیٹ ورک ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں،مارک ٹونر

پاکستان حقانی نیٹ ورک ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں،مارک ٹونر

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع اور وزیر خارجہ نے درست کہا کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں جبکہ دونوں ممالک کی ضرورت ہے کہ دہشت گردی کو ختم کیا جائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مار ٹونر نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

کوئٹہ: سرکاری ملازم سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا

کوئٹہ: سرکاری ملازم سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ سے نامعلوم افراد نے سرکاری ملازم سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق محکمہ کمیونیکشن اینڈ ورکس کے ایس ڈی او امین االلہ اپنے دو بردار نسبتی محمد الطاف اور دانش اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ ایک گاڑی میں زیارت کی جانب جارہے […]

.....................................................

بیجنگ: صدر زرداری سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ: صدر زرداری سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ : (جیو ڈیسک) بیجنگ میں صدر زرداری اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی ملاقات بیجنگ میں ہونے والی شنگھائی کانفرنس کے دوران ہوئی۔ صدر زرداری نے ایس ایم کرشنا سے […]

.....................................................

فرنچ اوپن،ٹیم اعصام الحق کا آج برائن بردارز سے ٹکراؤ

فرنچ اوپن،ٹیم اعصام الحق کا آج برائن بردارز سے ٹکراؤ

پیرس: (جیو ڈیسک) فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کا سامنا امریکا کہ برائن برادرز سے ہوگا۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے مینز ڈبلز کیٹیگری میں بوب اور مائیک برائن پر مشتمل امریکی بھائیوں کی […]

.....................................................

ہاکی: دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

ہاکی: دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ متنازعہ ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والے شکیل عباسی اور وسیم احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ پی ایچ ایف انتظامیہ نے ورلڈ ہاکی سیریز میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی اپیل پر جرمانے میں کمی کردی […]

.....................................................

پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

پالی کیلے : (جیو ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دیکر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پالی کیلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے […]

.....................................................

کراچی میں سی این جی کی ہڑتال ختم، اسٹیشنز کھل گئے

کراچی میں سی این جی کی ہڑتال ختم، اسٹیشنز کھل گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں سی این جی ڈیلرز اور اونرز ایسوی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی این جی کی تینوں ایسوی ایشنز میں اختلاف کھل کے سامنے آگئے ۔ […]

.....................................................

پاکستان سے متعلق امریکی وزیردفاع کا بیان غیر مفید ہے،شیری رحمان

پاکستان سے متعلق امریکی وزیردفاع کا بیان غیر مفید ہے،شیری رحمان

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیرشیری رحمان نے کہاہے کہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں سے نمٹنے میں ناکامی سے متعلق امریکی وزیر دفاع کا بیان غیر مفید ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں شیری رحمان نے واضح کیا کہ ایسے بیانات پاکستان اورامریکا کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوششوں کومشکل […]

.....................................................

پاکستان کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پینیٹا

پاکستان کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پینیٹا

کابل: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیون پینیٹا نے کہا کہ پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی وجہ سے افغانستان میں امن قائم ہونا مشکل ہے۔ ان […]

.....................................................

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں، رحمان ملک

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں، رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں۔ امریکا ڈرون حملے فوری بند کرے۔ شہباز شریف اب اپنے ٹینٹ کے اندر دو بندر اور ایک ڈگڈگی بھی رکھ کر عوام کے لیے تفریح کا سامان بھی مہیا کریں۔نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں فاٹا […]

.....................................................

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

تہران : (جیو ڈیسک) ایران نے پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے رقم کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کوآگے بڑھانے کیلئے ایرانی وزارت تیل و گیس کے حکام نے پاکستانی سرزمین پر پائپ لائن بچھانے کیلئے رقم فراہمی پر رضامندی […]

.....................................................

پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

پالے کیل: (جیو ڈیسک) پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز آج سے پالے کیل میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے صف آرا ہو نگے۔ ایک روزہ میچوں میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف سینتالیس کے مقابلے میں چھہتر فتوحات کی برتری حاصل ہے۔ مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ، سری […]

.....................................................