بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر جلد پیشرفت ہوگی، نوید قمر

بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر جلد پیشرفت ہوگی، نوید قمر

ٹنڈو محمد خان: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ بھارت سے بجلی حاصل کرنے کے منصوبے پر بات چیت چل رہی ہے، بہت جلد پیش رفت ہوگی۔ ٹنڈو محمد خان میں گرڈ اسٹیشن کو اپ گریڈ کرنے کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفت گو کر تے […]

.....................................................

رمضان میں قیمتوں میں استحکام کیلئے مزید 2 لاکھ ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

رمضان میں قیمتوں میں استحکام کیلئے مزید 2 لاکھ ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

کراچی: (جیو ڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان رمضان میں چینی کی قیمتوں میں استحکام اور مارکیٹ میں مصنوعی قلت پر قابو پانے کے لیے مزید دو لاکھ ٹن چینی خریدے گی۔ٹی سی پی حکام کے مطابق اس وقت ادارے کے پاس مقامی طور پر خریدی جانے والی چینی کا تین لاکھ 19 ہزار جبکہ درآمدی […]

.....................................................

پاکستان سے تعلقات انتہائی پیچیدہ ہیں، امریکی وزیردفاع

پاکستان سے تعلقات انتہائی پیچیدہ ہیں، امریکی وزیردفاع

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات انتہائی پیچیدہ ہیں۔ شکیل آفریدی کو سزادینا انتہائی افسوسناک اور سمجھ سے بالاترہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں لیون پنیٹا نے کہا کہ پاکستان میں ایسے شخص کو تینتیس سال قید کی سزادی گئی۔ جس نے دنیا کے سب سے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم براستہ دوبئی سری لنکا کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے والے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ،شاہد افریدی،عمر اکمل،احمد شہزاد،حماد اعظم،حارث سہیل،خالد لطیف،محمد سمیع،ناصر جمشید،رضا احسن،سعید اجمل،شکیل عنصر،شعیب ملک،تنویر سہیل،یاسر اور عمر گل اور دیگر افراد شامل تھے،،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ائیرپورٹ پر […]

.....................................................

یوم تکبیر اور پاکستان

یوم تکبیر اور پاکستان

مسلم لیگ نے قائداعظم کی انتھک کوششوں سے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ نے ہی میاں نواز شریف کی کوششوں سے پاکستان کو بچانے کے لیے ایٹمی دھماکے کیے ۔ اگر اس وقت مسلم لیگ کے علاوہ کسی ڈکٹیٹر یا اور کسی کی حکومت ہوتی تو شاید ایسا نہ ہو پاتا کیونکہ ایسا وطن پرست […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمنٰ نے وزیراعظم سے ملاقات سے معذرت کر لی

مولانا فضل الرحمنٰ نے وزیراعظم سے ملاقات سے معذرت کر لی

پاکستان : (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بجٹ پر مشاورت کے لئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات سے معذرت کر لی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مولانا فضل الرحمنٰ کو ٹیلی فون کیا اور انہیں آئندہ بجٹ پر مشاورت کے لئے ملاقات کی دعوت دی۔ مولانا فضل […]

.....................................................

وزیراعظم کے حق میں رولنگ، نواز لیگ سپریم کورٹ جائے گی

وزیراعظم کے حق میں رولنگ، نواز لیگ سپریم کورٹ جائے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے بھی اسپیکر قومی کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق پارٹی قیادت کی ہدایت پر رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی توہین عدالت کیس میں سزا کے حوالے سے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: ڈرون حملوں میں 8 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: ڈرون حملوں میں 8 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: : (جیو ڈیسک) امریکا کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں ڈرون حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔ شمالی وزیر ستان کی تحصل میر علی میں امریکی جاسوس طیاروں کے تازہ حملوں میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کے خلاف ایک طرف پارلیمنٹ کی مشترکہ […]

.....................................................

یوم تکبیر اور ڈاکٹر عبدالقدیر خاں

یوم تکبیر اور ڈاکٹر عبدالقدیر خاں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے ہوئے 14سال ہو گئے جن حالات میں پاکستان ایٹمی قوت بنا وہ دنیا کے لئے نمونہ ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا۔ کہ پاکستان جیسا غریب ملک اتنا بڑا کام کر سکتا ہے پاکستان کی ایٹمی صلا حیت حاصل کرنے کی تاریخ بہت طویل ہے اور اس میں جن لوگوں […]

.....................................................

لیسکو کے دو گریڈ اسٹیشن سیل کر دیئے گئے

لیسکو کے دو گریڈ اسٹیشن سیل کر دیئے گئے

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں چائنا سکم اور غازی روڈ گریڈ اسٹیشن کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس کی عدم ادائیگی کے باعث سیل کر دیا۔ ای ٹی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا کہنا تھا کہ دو سال سے ان دونوں گریڈ اسٹیشنوں کا ٹیکس ادا نہیں کیا گیا تھا ۔ان کا کہنا […]

.....................................................

ٹورنامنٹ کا ہرمیچ جیتنے کیلئے کھیل رہے ہیں، سہیل عباس

ٹورنامنٹ کا ہرمیچ جیتنے کیلئے کھیل رہے ہیں، سہیل عباس

ملائیشیاء: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان سہیل عباس نے کہا ہے کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہر میچ جیتنے کے لئے کھیل رہے ہیں۔ کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں جبکہ ہیڈ کوچ اختر رسول کہتے ہیں کہ ہر میچ میں جارحانہ کھیل کھیلیں گے۔

.....................................................

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی توہین عدالت کیس کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آج فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا آخری دن ہے۔ یہ فیصلہ ذرائع کے مطابق اس بنیاد پر کیا گیا ہے۔کہ وزیراعظم کو جو سزا سنائی گئی تھی وہ وزیراعظم کاٹ چکے ہیں۔ […]

.....................................................

سرگودھا: ٹیچر تشدد کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

سرگودھا: ٹیچر تشدد کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

سرگودھا : (جیو ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج میاں انور نذیر نے اسکول ٹیچر نفیس خان لودھی پر تشدد کے مقدمہ کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی ہے۔ سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ اور اس کے ساتھیوں کو سخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیاجبکہ سکول ٹیچر نفیس […]

.....................................................

قصور: شہباز شریف کی توانائی بحران کے خلاف مظاہرے کی قیادت

قصور: شہباز شریف کی توانائی بحران کے خلاف مظاہرے کی قیادت

قصور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمران علی بابا چالیس چور ہیں اوران کے احتساب تک بجلی کے اندھیرے ختم نہیں ہوں گے۔ قصور میں توانائی بحران کے خلاف عوامی احتجاج کی قیادت میاں شہباز شریف نے کی۔ ان کا کہنا تھا عوام تیاری کر لیں ضرورت […]

.....................................................

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے سابق چیئرمین امتیاز حسین کی خودکشی

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے سابق چیئرمین امتیاز حسین کی خودکشی

پاکستان : (جیو ڈیسک) آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امتیاز حسین نے خودکشی کر لی۔ امتیاز حسین نے 1971 میں پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا۔ انہوں نے انفینٹری بٹالین میں شمولیت اختیار کی۔36 سالہ فوجی کیرئر کے دوران وہ مختلف اہم عہدوں پر فائز رہے۔ امتیاز حسین مئی 2005 سے […]

.....................................................

پیرس کی معروف سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری شاہین

پیرس کی معروف سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری شاہین

پیرس : (عاصم ایاز سے) باوقار سنجیدہ سخن ناپ تول کر بولنا بات کو دلیل سے مثر انداز میں واضح کرنا  ہر قدم پے اپنی شخصیت اپنی حیثیت کا خیال رکھنا  محتاط مگر برجستہ جواب دینا  گفتگو میں اچھی تربیت کا عنصر واضح طور پے دیکھا جا سکتا ہے جی ہاں یہ ہیں پیرس کی […]

.....................................................

الطاف حسین کی جمشید روڈ پر ہوٹل پر دستی بم حملے کی مذمت

الطاف حسین کی جمشید روڈ پر ہوٹل پر دستی بم حملے کی مذمت

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جمشید روڈ پر واقع ہوٹل دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی ۔ اوراہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ […]

.....................................................

شہباز تاثیرکی رہائی، اغواء کاروں نے 4 ارب روپے مانگ لئے

شہباز تاثیرکی رہائی، اغواء کاروں نے 4 ارب روپے مانگ لئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی رہائی کیلئے اغواء کاروں نے تاوان کی رقم 2 ارب سے بڑھا کر 4 ارب روپے کر دی۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اغواء ہوئے 31 ہفتے گزرنے کے بعد بھی بازیابی نہ ہو سکی۔ ذرائع […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کی بحالی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ حنا ربانی کھر

نیٹو سپلائی کی بحالی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ حنا ربانی کھر

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کوشش کر رہا ہے کہ نیٹو سپلائی کو جلد سے جلد بحال کرکے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحادیوں کے […]

.....................................................

رواں مالی سال میں سرمایہ کاری میں 50 فیصد کمی

رواں مالی سال میں سرمایہ کاری میں 50 فیصد کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں ہونے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں تقریبا 50 فیصد کی کمی رہی تاہم باہر بھجوائے جانے والے منافع میں چالیس فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپرئل کے اختتام تک غیر ملکی براہ راست سرمایہ […]

.....................................................

نئے الیکشن کمشنر کی تعیناتی، مسلم لیگ ن کا مشاورتی عمل مکمل

نئے الیکشن کمشنر کی تعیناتی، مسلم لیگ ن کا مشاورتی عمل مکمل

پاکستان : (جیو ڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے مسلم لیگ ن نے مشاورتی عمل مکمل کر لیا ہے۔ ن لیگ نے مشاورت کے بعد تین صوبوں سے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام حکومت کو تجویز کر دیئے ہیں۔ ن لیگ کے ارکان کا کہنا تھا کہ یہ نام اپنے […]

.....................................................

سیکرٹری دفاع کی برطرفی کے خلاف فیصلہ محفوظ

سیکرٹری دفاع کی برطرفی کے خلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے سیکرٹری دفاع نعیم لودھی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نوالحق قریشی نے سیکریٹری دفاع نعیم لودھی کی برطرفی کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل طارق جہانگیری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

لال مسجد آپریشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لال مسجد آپریشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی۔ عدالت عظمی نے آپریشن سے متعلق دو ہزار سات کے احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لال مسجد آپریشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی […]

.....................................................

قلات: بجلی کی تاریں گرنے سے 6 افراد ہلاک،30 زخمی

قلات: بجلی کی تاریں گرنے سے 6 افراد ہلاک،30 زخمی

قلات : (جیو ڈیسک) ٹرک پر بجلی کی تاریں گرنے سے اس پر سوار چھ افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ خانہ بدوش ٹرک میں سوار ہو کر سندھ سے قلات آرہے تھے کہ چھپر چھاتی کے مقام پر گیارہ ہزار کے وی کی تاریں ٹرک پر گرنے سے چھ افراد ہلاک […]

.....................................................