سارہ نقوی

سارہ نقوی

مشہور ریڈیو براڈکاسٹر۔سارہ نقوی کا خاندان تقسیم کے فورا بعد حیدرآباد سے نقلِ مکانی کر کے پاکستان آ گیا۔آواز کی دنیا سے ان کے تعلق کا آغاز ساٹھ کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے ہوا۔ جس کے بعد وہ وائس آف امریکہ سے وابستہ رہیں اور ان کے اس سفر کا اختتام بی بی سی […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے۔ شیری رحمنٰ

نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے۔ شیری رحمنٰ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستانی سفیر شیری رحمنٰ نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے اور سپلائی کب کھلے گی یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ شیری رحمن نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات برے دور سے گزر رہے ہیں اور سلالہ حملے پر معافی کا مطالبہ اب بھی […]

.....................................................

منفی پروپیگنڈوں کے باوجود ایم کیو ایم کا پیغام پھیل رہا ہے۔ الطاف حسین

منفی پروپیگنڈوں کے باوجود ایم کیو ایم کا پیغام پھیل رہا ہے۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تمام ترسازشوں اور منفی پروپیگنڈوں کے باوجود ایم کیو ایم کا پیغام ملک بھر میں پھیل رہا ہے۔ ایم کیو ایم پی آئی اے یونٹ کے کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے الطا ف حسین نے کہا کہ مخالفین چا ہے جتنی […]

.....................................................

کراچی: لیاری اور مواچ گوٹھ سے 2لاشیں برآمد

کراچی: لیاری اور مواچ گوٹھ سے 2لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری اور مواچھ گوٹھ سے دو افراد کی گولیاں لگی ہوئی لاشیں ملیں تو جہانگیر روڈ اور جمشید کواٹر کے علاقے میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران پولیس نے 4 مشتبہ ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا، جبکہ رینجرز نے گلشن حدید میں کاروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ ٹارگٹ کلرز […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کا تیسرے روز بھی تدریسی عمل کا بائیکاٹ

پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کا تیسرے روز بھی تدریسی عمل کا بائیکاٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال کے باعث جامعہ میں تدریسی عمل تیسرے روز بھی مکمل طور پر رکا ہوا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں تین روز قبل ہونے والی توڑ پھوڑ اور طلبہ تنظیم کی جانب سے اساتذہ پر مبینہ تشدد کے بعد اساتذہ نے تین روزہ تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان […]

.....................................................

صوبہ بلوچستان یا صوبہ ہڑتالستان ۔۔۔؟

صوبہ بلوچستان یا صوبہ ہڑتالستان ۔۔۔؟

تمام دنیا کے جمہوری حکومتوں میں وہاں کے عوام اپنے مسائل پرآوازاٹھاتے ہیں یہ جمہوریت کی روح ہے مگر پاکستان باالخصوص صوبہ بلوچستان میں جمہوریت کی روح تڑپ رہی ہے یہاں نہ جمہوریت ہے اورنہ حکومت اگر کچھ لوگ ہے وہ بھی سیرسپاٹوں اورجمع کئے گئے رقم سے اپنے ذاتی کاروبار میں مصروف ہے پانچ […]

.....................................................

امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ

امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن نے سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہ مانگنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اعلی امریکی قیادت کی باہمی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ اس ضمن میں امریکی حکام […]

.....................................................

پنجاب میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ 15 فیصد کرنے کا اعلان

پنجاب میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ 15 فیصد کرنے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرکاری محکموں میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ پانچ سے بڑھا کر پندرہ فیصدکر نے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خواتین کو ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں […]

.....................................................

شاہد آفریدی کا نام 100 ٹاپ پروفیشنلز میں شامل کرلیا گیا

شاہد آفریدی کا نام 100 ٹاپ پروفیشنلز میں شامل کرلیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)مایہ ناز آل راونڈر اور پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو برطانوی ادارے انٹرنیشنل بائیوگرافیکل سینٹر کے سال دوہزار بارہ کے ٹاپ پروفیشنلز میں شامل کیا گیا ہے۔ کیمبرج کا متعبر بائیوگرافیکل سینٹر ہر سال مختلف شعبوں میں سال کے سو بہترین پروفیشنلز کا اعلان کرتا ہے اور انھیں میڈلز دیتا […]

.....................................................

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار

پاکستان : (جیو ڈیسک) اربوں روپے کے نوٹ چھاپنے کے باوجود منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار ہے مرکزی بینک نے سسٹم میں ایک سو انہتر ارب پچپن کروڑ روپے شامل کئے۔ اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خرید کی گئی۔ سات دن کے لئے خریدے گئے […]

.....................................................

ارباب غلام رحیم کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

ارباب غلام رحیم کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

سندھ : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی ارباب غلام رحیم کی نشست خالی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 22مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس منیب اختر اور سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل ڈویژن بینچ میں ارباب عبداللہ کی درخواست کی سماعت شروع ہوئی تو ایڈوکیٹ جنرل […]

.....................................................

جاپان کے سفیر کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات

جاپان کے سفیر کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات

لاہور : (جیو ڈیسک) جاپان کے سفیر ایچ ای ہیروشی نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جاپانی سفیر اور میاں نواز شریف کے درمیان باہمی امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام […]

.....................................................

امریکا: پاکستانی امداد مشروط کرنے کابل مسترد

امریکا: پاکستانی امداد مشروط کرنے کابل مسترد

واشنگٹن: (ججیو ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کی امداد روکنے کا بل بھاری اکثریت سے مسترد کردیا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن رکن ڈانا روہر ابیکر نے بل پیش کیا تھا۔ بل میں نیٹو سپلائی کی بحالی تک پاکستان کیلئے امریکی امداد معطل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ امریکی ایوان نمائندگان نے […]

.....................................................

پاکستان کے 85 اضلاع میں انسداد پولیو مہم غیر تسلی بخش قرار

پاکستان کے 85 اضلاع میں انسداد پولیو مہم غیر تسلی بخش قرار

پاکستان : (جیو ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے پچاسی اضلاع میں انسداد پولیو مہم کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ پولیو مہم کے دوران اسلام آباد میں چودہ اور لاہورمیں گیارہ فیصد بچے پولیوکے قطروں سے محروم رہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

امریکا سے تعلقات، پاکستان عملی سوچ کا مظاہرہ کرے۔ حسین حقانی

امریکا سے تعلقات، پاکستان عملی سوچ کا مظاہرہ کرے۔ حسین حقانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات میں پاکستان کو عملی سوچ کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔ امریکی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں حسین حقانی کا کہنا تھا کہ زندگی کو لاحق خطرات کے باعث وہ فی الحال ملک وآپس نہیں جانا چاہتے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب […]

.....................................................

شکاگو کانفرنس میں اوبامہ زرداری ون آن ون ملاقات نہیں ہوگی

شکاگو کانفرنس میں اوبامہ زرداری ون آن ون ملاقات نہیں ہوگی

واشمگٹن: (جیو ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ شکاگو کانفرنس کے دوران صدر اوبا ما افغان صدر حامدکرزئی سے علیحدگی میں ملاقات کریں گے تاہم پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ون ٹو ون ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ وائٹ ہاوس کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر ٹام ڈونییل نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا […]

.....................................................

نیٹو سپلائی جلد بحال ہونے کے امکانات ہیں، وائٹ ہاؤس

نیٹو سپلائی جلد بحال ہونے کے امکانات ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر ٹام ڈونییل نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بہت جلد بحال ہونے کی امید ہے۔ اس حوالے سے پاکستان اور امریکا کے درمیان انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ شکاگو کانفرنس میں صدر آصف علی زرداری اور صدر اوباما کے درمیان پہلے سے طے شدہ ایجنڈے […]

.....................................................

کاش ہمارے حکمران بھی

کاش ہمارے حکمران بھی

ایران کے صدر احمدی نژاد ایک انجینئر ہونے کے ساتھ ساتھ پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی ہیں وہ جب ایران کے صدر بنے تو ان کے پاس تہران شہر کے اندر ایک چھوٹا سا آبائی گھر، ایک 77ماڈل کار اور نہ ہونے کے برابر بینک بیلنس تھا ۔ صدر بننے کے بعد بھی انہوں نے […]

.....................................................

حسین حقانی کے وکلاء آج میمو کمیشن اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے

حسین حقانی کے وکلاء آج میمو کمیشن اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، حسین حقانی کے وکلاء پیش نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق میمو اسکینڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی کمیشن کا بائیکاٹ جاری رکھیں گے۔ انھوں نے منصور اعجاز کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ پر بھی اعتراض کیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ […]

.....................................................

کراچی میں امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ الطاف حسین

کراچی میں امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں کارکنوں کے قتل پر تشویش کا اظہارکر تے ہو ئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کرے۔ الطاف حسین نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سیٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

کراچی: ٹارگٹ کلنگز، پرتشدد واقعات، پولیس اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق

کراچی: ٹارگٹ کلنگز، پرتشدد واقعات، پولیس اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کراچی میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگز کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فیروز آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہباز جاں بحق ہو گیا۔ اسی علاقے سے ارمغان کی لاش برآمد […]

.....................................................

نیٹو کانفرنس:صدر زرداری کی شرکت کی وزیراعظم نے تصدیق کردی

نیٹو کانفرنس:صدر زرداری کی شرکت کی وزیراعظم نے تصدیق کردی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری شکاگو میں ہونے والی نیٹو سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم گیلانی نے تصدیق کردی۔ افغانستان کے مسئلے پر نیٹو سربراہی کانفرنس بیس اور اکیس مئی کو شکاگو میں ہورہی ہے۔ جس کی صدارت امریکی صدر براک اوباما کریں گے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندرے فوگ […]

.....................................................

پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں تاہم تبصرہ نہیں کر سکتے ،نولینڈ

پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں تاہم تبصرہ نہیں کر سکتے ،نولینڈ

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے نیٹو سپلائی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں تاہم اس حوالے سے تبصرہ نہیں کیا جا سکتا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں امریکی شہریوں کی سیکیورٹی کے معاملات کو امریکی سفارتخانہ […]

.....................................................

وائٹ ہاوس نے پاکستان کی امداد پر پابندی مسترد کر دی

وائٹ ہاوس نے پاکستان کی امداد پر پابندی مسترد کر دی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) وائٹ ہاوس نے پاکستان کو فراہم کی جانے والی امداد پر پابندیاں لگائے جانے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کیمطابق وائٹ ہاوس کے مینجمنٹ اور بجٹ دفتر سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈز سے دی جانے والی امدام […]

.....................................................