Posted on April 14, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن, کالم

تحریر : ممتاز ملک. پیرس پیرس میں کافی عرصے سے یہ دیکھا جا رہا تھا کہ لکھنے والوں میں خواتین کی تعداد ایک تو ویسے ہی کم ہے اور جو ہے وہ بھی اپنی باقاعدہ شناخت کے لیے یہاں کے لکھاری حضرات کی پشت پناہی کی محتاج ہے. اس صورتحال میں نئی لکھنے والی خواتین […]
.....................................................
Posted on April 12, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, فرانس

فرانس (جیوڈیسک) دونوں رہنماؤں کی ملاقات دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کی جانب قدم قرار، میکراں کی سعودی اسلحہ معاہدوں کی حمایت، سعودیہ کا شام کے خلاف فوجی اتحاد میں شمولیت کا عندیہ۔ سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے دورہ فرانس کے دوران فرانسیسی صدر میکراں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شام کی صورتحال پر […]
.....................................................
Posted on April 11, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان یونیسکو کے مینڈیٹ اور اصولوں پر کاربند رہنے کا عزم رکھتا ہے اور یونیسکو سے بات چیت کے ذریعے ثقافتی تنوع کو فروغ دینے کے عمل کی حمایت کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے دنیا میں تعلیم اور سائنسی تعاون کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنایا گیا […]
.....................................................
Posted on March 29, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (میاں عرفان صدیق) جناب نعیم یعقوب زمیندار وزیر مملکت و چیئرمین پاکستان سرمایہ کاری بورڈ کی قیادت میں 17 رکنی پاکستانی کاروباری وفد نے پاکستانی کاروباری فورم کا آج پیرس میں انعقاد کیا۔ فورم کا انعقاد پاکستان سرمایہ کاری بورڈ، سفارت خانہ پاکستان فرانس اور موومنٹ دیز انٹرپرائیزز دی فرانس (میڈیف) کی طرف سے […]
.....................................................
Posted on March 29, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (علی اشفاق سے) فرانس کی معروف کاروباری اور سیاسی شخصیت ہمالیہ ریستوران کے مالک راجہ مظہر ذمہ واریہ اور انکے بھائیوں نے پاکستان کی ترقی میں عملی طور پر حصہ ڈالتے ہوئے پاکستان کے شہر سرائے عالمگیر میں ہمالیہ ریستوران اور میرج ہال تعمیر کیا۔ تاکہ ان کے علاقے کے لوگوں کو روزگار بھی […]
.....................................................
Posted on March 17, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یونیسکو کے رکن ممالک جن میں افغانستان، آذربائیجان، بھارت، عراق، ایران، قازقستان، کرغزستان، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان، ترکی اور ازبکستان اس تقریب کے اہم منتظمین تھے۔ جس میں لوگوں اور مختلف قوموں کے درمیان ثقافتی تنوع اور دوستی میں شراکت داری کی گئی تھی۔ سفیر پاکستان و یونیسکو کے مستقل مندوب […]
.....................................................
Posted on March 12, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) چئیرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ شمروز الہی گھمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس ملک میں کرائے کے خود کش بمبار مل جاتے تھے، اس ملک میں پیسے دیکر کسی پر سیاہی پھینکنا چھوٹی بات ھے، لیکن ماسٹر مائنڈ صاحب تم ھار چکے ہو۔تمہارے […]
.....................................................
Posted on March 6, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

فرانس (پ۔ر) تحریک انصاف فرانس کا ایک وفد زیر صدارت صدر تحریک انصاف فرانس میاں ذولفقار جتالہ ،چیرمین ایگزیکٹو کونسل چودھری گلزار لنگڑیال،سرپرست اعلیٰ مشتاق جدون، ڈپٹی سیکرٹری جنرل چودھری اعجاز جٹ،سینئر رہنما یاسر قدیر ،صدر یوتھ ونگ طارق ندیم ارائیں،سیکرٹری جنرل یوتھ ونگ حاجی ابرار لہری ممبر رابطہ کمیٹی تنویر گجر نے فرانس کے […]
.....................................................
Posted on February 27, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : منیر محمد کل پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے حتمی فیصلہ کرلیا کہ جون میں پاکستان کو دہشت گردی کے پروموٹرز کےطور پہ واچ لسٹ پہ رکھ دیا جائے گا، اگرچہ پاکستانی میڈیا اور آفیشلز اس بات کو غلط قرار دے رہے ہیں کیونکہ میٹنگ کے اعلامیے میں یہ بات شامل نہیں، […]
.....................................................
Posted on February 26, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس ادبی فورم اور ہیومن رائٹس آروڑ ڈان کی جانب سے “شام محبت” کی محفل کا انعقاد کیا گیا،، تقریب کی سربراہی سینئر کشمیری رہنما زاہد ہاشمی اور معروف پاکستانی شاعرہ ثمن شاہ نے کی جبکہ پروگرام کو بہترین آرگنائز کرنے میں پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس نے اہم کردار ادا کیا،،جس […]
.....................................................
Posted on February 24, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں جاری فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ختم۔ پاکستان کا نام شامل کروانے کا امریکی منصوبہ ناکام ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس میں انڈین لابی اور امریکہ کی یہ کوشش تھی کہ پاکستان کا نام واچ لسٹ میں شامل کر دیا […]
.....................................................
Posted on February 22, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (راؤ خلیل احمد) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 67 ویں سالگرہ دنیا کے 90 ممالک کے ساتھ پیرس میں بھی منائی گئی۔ چیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے منتظمین منہاج القرآن اور رفقاء کے ہمراہ رب کریم کی بارگاہ میں قائد زی وقار کی درازی عمر اور صحت و […]
.....................................................
Posted on February 22, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (اے کے راؤ) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 67 ویں سالگرہ دنیا کے 90 ممالک کے ساتھ پیرس میں بھی منائی گئی۔ چیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے منتظمین منہاج القرآن اور رفقاء کے ہمراہ رب کریم کی بارگاہ میں قائد زی وقار کی درازی عمر اور صحت و […]
.....................................................
Posted on February 15, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن, کالم

تحریر : راؤ خلیل احمد انسانی زندگی کا سب سے بڑا المیہ جوان اولاد کا جنازہ اپنے بوڑھے والدین کے کندھوں پر ہونا ہے۔ اللہ پاک اس کرب سے بچائے، مگر جوان اولاد کے کندھوں پر والدین کا جنازہ ایسی تلخ حقیقت ہے جیسے ہر کسی کو فیس کرنا پڑتا ہے۔ انسانی ز ندگی کے […]
.....................................................
Posted on February 8, 2018
By Majid Khan
بین الاقوامی خبریں, فرانس

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں برف باری دوسرے روز بھی جاری رہی۔ برف باری سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ تفصیل کے مطابق فرانسکے بڑے بڑے شہروں سمیت پیرس میں بھی دوسرے روز برف باری جا ری رہی۔ میٹرو ٹرین سروس اور بسیں بند رہیں ایفل ٹاور کو بھی بر ف باری کی وجہ […]
.....................................................
Posted on February 6, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ سال 2018 کشمیریوں کی آزادی کا سال ہو گا انشااللہ دیور برلن کی طرح سیز فائر کنٹرول لائن دونوں اطرف سے توڑ دیں گے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایفل ٹاور پر ’کشمیریوں سے یکجہتی‘ کے عالمی دن […]
.....................................................
Posted on February 2, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (پریس ریلیز) پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام چار تاریخ کو ایفل ٹاور پر ہو گا۔ مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود اور زیر صدارت سینئر کشمیری راہنما زاہد ہاشمی ہوگا ، مظاہرہ کی نظامت کشمیری راہنما نعیم چوہدری کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے راہنماؤں […]
.....................................................
Posted on January 31, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) دنیا میں امن قائم کرنے کے لئے مسئلہ کشمیر کو فوری حل کرنے کی ضرورت ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ظلم و بربریت کی ایسی داستان قائم کی ہے کہ جس کی مثال نہیں ملتی اگر بھارت کو اس ظلم و ستم سے روکا نا گیا تو دنیا کا […]
.....................................................
Posted on January 29, 2018
By Majid Khan
بین الاقوامی خبریں, فرانس

فرانس (جیوڈیسک) پیرس کے وسط سے گذرنے ولا دریائے سین میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، بارش کے سبب صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے، دریا کے کنارے کا علاقہ اور ریستوران زیرآب آ گئے، کشتیاں روک لی گئیں، دریا میں واقعہ چھوٹے سے جزیرے کی گلیاں اور سڑکیں زیر […]
.....................................................
Posted on January 21, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا اعزاز، سفارت خانہ پیرس نے تقریبات کے لئے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کو آرگنائزنگ کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سفارت خانہ پیرس کی طرف سے سال بھر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔جس کے لئے باقاعدہ کمیٹیاں تشکیل دی […]
.....................................................
Posted on January 13, 2018
By Majid Khan
بین الاقوامی خبریں, فرانس

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں معروف ہوٹل رٹز میں مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ مار کرکے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق ہوٹل کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر ڈاکوئوں نے زیورات لوٹے جبکہ پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے تاہم 2 فرار ہونے میں […]
.....................................................
Posted on January 7, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (اے کے راؤ) تدفین کمیٹی اپنے بہترین حکمت عملی اور شاندار اصول و ضوابط کی بدولت 3 دہائیوں سے پاک کمیونٹی پیرس کی خدمات سر گرم ہے۔ عوامی تدفین کمیٹی کے زمہ داران ناظم کمیٹی حاجی محمد یعقوب کی سربراہی میں سال 2018 کے ریکارڈز کی تیاری میں مصروف عمل ہیں ۔ ان کا […]
.....................................................
Posted on January 5, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن

اسلام آباد (میاں عرفان صدیق) پیرس کے بزنس مین اور سماجی شخصیت چوہدری عدنان فیصل جو اپنے نجی کام کے سلسلہ سے پاکستان آئےہوئے ہیں۔ انھوں نے سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی کے اعزاز میں ڈی ایچ اے اسلام آباد کے ایک ریسٹورنٹ باربی کیو ٹو نائیٹ پر ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام […]
.....................................................
Posted on December 24, 2017
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قائد اعظم محمد علی جناح کے 141 ویں یوم پیدائش کے حوالے سے گذشتہ روز پیرس میں جناح ایوارڈ دینے کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیسی اور فرانسیسی شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ان کی صنعتی میدان میں اعلی خدمات کے عوض جناح ایوارڈ سے […]
.....................................................