امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر کے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]

.....................................................

یوپی میں بی جے پی امیدواروں کو انتخابی مہم میں عوامی غیظ و غضب کا سامنا

یوپی میں بی جے پی امیدواروں کو انتخابی مہم میں عوامی غیظ و غضب کا سامنا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست یو پی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدواروں کے قافلے کو کالے جھنڈے دکھانے، ان پر کیچڑ پھینکنے کے ایک درجن سے زائد واقعات پیش آئے ہیں۔ دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے امیدوار 10 اور 14 فروری […]

.....................................................

کہاں گئے تیرے وعدے

کہاں گئے تیرے وعدے

تحریر: ریاض احمد ملک میرے قائد محترم عمران خان کے بارے میں کل عمران خان ٹیلی ویژن پر عوام کے سوالوں کے جواب دے رہے تھے میں نے پہلی بار اپنے قائد کے چہرے پر مایوسی دیکھی ان کی زبان پر بھی جو کچھ آرہا تھا سن کر عجیب ہی نہیں عجیب و غریب بھی […]

.....................................................

کراچی: ٹریلر کی شادی سے واپس آنے والی وین کو ٹکر، 12 افراد زخمی

کراچی: ٹریلر کی شادی سے واپس آنے والی وین کو ٹکر، 12 افراد زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ٹریلر نے وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ لیاری سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس ابراہیم حیدری جا رہے تھے کہ نیو چالی سگنل […]

.....................................................

نیا بلدیاتی نظام مضبوط عوام

نیا بلدیاتی نظام مضبوط عوام

تحریر: روہیل اکبر حکومت نے پنجاب میں 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے بلدیاتی نظام ہماری جمہوریت کے لیے نرسری کا کردار ادا کرتا ہے پچھلے دور میں بلدیاتی ادارے بظاہر تو فعال تھے مگر عملی طور پرناکارہ اور وہاں پر بیٹھے افراد نکمے تھے جو خادم اعلی سے اپنا حق […]

.....................................................

عمران خان نکل کر دکھاؤ، عوام آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔ خورشید شاہ

عمران خان نکل کر دکھاؤ، عوام آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔ خورشید شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نکل کر دکھائیں عوام ان کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے دو روز قبل براہ راست عوام کی ٹیلی فون […]

.....................................................

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن جواکی کے علاقے گلوتنگی میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا میں جاں بحق ہونے والے افراد خانہ بدوش تھے، دھماکے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو موقع پر […]

.....................................................

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب کھڑی […]

.....................................................

کوچہ فنا

کوچہ فنا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں حیرت سے اپنے سامنے بیٹھے ارب پتی جو ڑے کو دیکھ رہا تھا میاں بیوی نے سوال ہی ایسا کیا تھا میں پچھلے دو عشروں میں ہزاروں لوگوں سے مل چکا ہوں لیکن ایسا سوال آج تک کسی نے بھی نہیں کیا تھا جو اِس دولت مند جو ڑے […]

.....................................................

افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے کنٹر میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ طالبان […]

.....................................................

بھارت میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ بچوں کو کورونا نے یتیم بنا ڈالا

بھارت میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ بچوں کو کورونا نے یتیم بنا ڈالا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہندوستان میں اس وبا کی وجہ سے تقریباً ڈیڑہ لاکھ بچے اپنے والدین سے محروم ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں شائع والی خبروں کے مطابق، بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے انڈین نیشنل کمیشن […]

.....................................................

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھائیں گے۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے کہ ہم اس حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکلیں اور […]

.....................................................

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں گھروں کی چھتیں گر گئیں اور 26 افراد دب کر جاں بحق ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مغربی افغانستان میں صوبے بدغیث میں ڈسٹرکٹ گورنر محمد صالح نے بتایا کہ زلزلے کے نتیجے میں گھروں کی […]

.....................................................

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں لوگوں کویرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا۔ امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے مطابق یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی شہری کی شناخت 44 سالہ ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوئی ہے۔ ان […]

.....................................................

امریکا: یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

امریکا: یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر راہب سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک کر دیا گیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے شخص کو فائرنگ کر کے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور ان کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس طرح سکیورٹی فورسز نے ہمیں محفوظ رکھا اس پر انہیں […]

.....................................................

امریکہ: بائیڈن کی عوامی پسندیدگی میں 33 فیصد کمی

امریکہ: بائیڈن کی عوامی پسندیدگی میں 33 فیصد کمی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ میں ایک سروے رپورٹ کے مطابق عوام کا صرف ایک تہائی جو بائیڈن کی کارکردگی سے مطمئن ہے۔ کیونیپیاک یونیورسٹی کی طرف سے کروائے گئے سروے کے مطابق بائیڈن کے ساتھ عوامی تعاون مستقل کم ہو رہا ہے۔ سروے میں شامل افراد کے 33 فیصد نے صدر بائیڈن کی کارکردگی […]

.....................................................

میڈیا میں نظر انداز، خاموش اذیت کا شکار لوگ

میڈیا میں نظر انداز، خاموش اذیت کا شکار لوگ

زیمبیا (اصل میڈیا ڈیسک) بہت سے انسانی بحرانی المیوں کو میڈیا پر کم توجہ ملتی ہے، جس کی وجہ سے بہت سے ضرروت مند افراد بے یارومددگار ہی رہ جاتے ہیں۔ تاہم ایک امدادی ادارہ یہ صورتحال بدلنا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی امدادی ادارے کیئر (سی اے آر ای) کی ایک مفصل تحقیق سے ثابت […]

.....................................................

ریکوڈک معاہدہ عوام کے سامنے کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

ریکوڈک معاہدہ عوام کے سامنے کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک منصوبے کا معاہدہ صوبے کی عوام کے سامنے ہو گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنے ناراض بچوں کو سینے سے لگانے کیلیے تیار ہے، باہر بیٹھے ناراض بلوچوں سے رابطے ہیں انھیں […]

.....................................................

اسرائیل میں ایرانی بھرتی کی کوشش دہشت گردی، عوام ہوشیار رہیں: بینیٹ

اسرائیل میں ایرانی بھرتی کی کوشش دہشت گردی، عوام ہوشیار رہیں: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے ایران کے لیے جاسوسی کی خاطر خواتین شہریوں کو بھرتی کرنے کی ایرانی کوشش کے انکشاف کے بعد وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایک میٹنگ کی میں اسے ’دہشت گردی‘ کی کارروائی قرار یا ہے۔ اس اجلاس میں انہیں جنرل سیکیورٹی سروس اور اسرائیلی پولیس کی جانب سے […]

.....................................................

انسان کی پہچان

انسان کی پہچان

تحریر : طارق حسین بٹ شان مجھے یہ لکھتے ہوئے کوئی عار محسوس نہیں ہو رہی کہ پاکستانی قوم اخلاقی لحاظ سے انتہائی پستیوں میں گر چکی ہے۔مجھے ذاتی طور پر اس بات کا اعتراف ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کی اعلی تربیت کرنے سے قاصر رہے ہیں جس کی ذمہ داری ہمارے کند […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے 18 افراد جاں بحق ہوئے

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے 18 افراد جاں بحق ہوئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے 18 افراد جاں بحق ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 18 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 109 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چارسدہ ،کرک، خیبر اور اپر دیر […]

.....................................................

ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں: جسٹس اطہر من اللہ

ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں: جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں جب کہ باتیں سب بڑی بڑی کرتے ہیں لیکن لگتا ہے سی ڈی اے اور وفاقی حکومت بھی بے بس ہے۔ […]

.....................................................

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

برونکس (اصل میڈیا ڈیسک) نیویارک کے اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نیویارک کے علاقے برونکس کی 19 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 9 بچوں […]

.....................................................