پشاور : جنازے کے دوران دھماکا،10 افراد جاں بحق

پشاور : جنازے کے دوران دھماکا،10 افراد جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور انتیس سے زائد زخمی ہوگئے نماز جنازہ میں ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی خوشدل خان بھی شریک تھے،تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ بڈھ بیر میں امن لشکر کے اہلکار امداد خان کی […]

.....................................................

چین : پولیس کارروائی میں4مشتبہ دہشت گرد ہلاک،21گرفتار

چین : پولیس کارروائی میں4مشتبہ دہشت گرد ہلاک،21گرفتار

چین : (جیو ڈیسک)چین کے مغربی علاقے میں پولیس کارروائی میں چارمشتبہ دہشت گرد ہلاک اور اکیس گرفتار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زنگ جیانگ کے علاقے میں پولیس نے ایک فارم ہاوس پر چھاپہ مارکرچار مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک اور اکیس کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک زخمی شخص بھی […]

.....................................................

گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرگرم کاروائی

گجرات : ڈی پی اوگجرات رانا شاہد پرویزکی ہدایا ت پر گجرات پولیس کی اشتہا ریوں، نا جا ئز اسلحہ بردار ،    منشیا ت فر وشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کا روائی جا ری رکھتے ہوئے مورخہ09.03.12کو لالہ موسیٰ سرکل کے تھا نہ صدر لالہ موسیٰ  نے ملزم شہزادحسین ولد […]

.....................................................

خانیوال: نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک

خانیوال: نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک

خانیوال : (جیو ڈیسک) نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا جن کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ کبیر والا کی بستی ذاکرآبادکے رہائشی نوجوان شاہد کی گزشتہ روز چک نمبرچھبیس ڈبلیو بی کی رہائشی ثمرا سے وٹے سٹے کی شادی ہوئی۔ صبح دروازہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل کر دیئے گئے وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کر کے پانچ افراد کو موت […]

.....................................................

بھارت: جھونپڑ پٹی میں آتشزدگی،400 خاندان بے گھر ہوگئے

بھارت: جھونپڑ پٹی میں آتشزدگی،400 خاندان بے گھر ہوگئے

انڈیا : (جیو ڈیسک)بھارت کے شہر غازی آباد کی جھونپڑ پٹی میں آگ لگنے سے چارسو خاندان بے گھر ہوگئے۔ ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر غازی آباد کے نواحی علاقے میں واقع جھونپڑپٹی میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی ،جو دیکھتے ہی دیکھتے وسیع رقبے پر پھیل گئی۔آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی تیرہ […]

.....................................................

کریپشن ختم کیسے ہوگی

کریپشن ختم کیسے ہوگی

کریپشن ختم کرنے کے دعویدار تو بہت ہیں بڑے بڑے نعرے لگائے جاتے ہیں آج کل تمام محکموں میں کریپشن کی بھر مار ہے مگر پولیس کا محکمہ تو کسی کو ریکارڈ توڑنے نہیں دے رہا گذشتہ دنوں بوچھال کلاں میں ڈی پی او چکوال نے جب کھلی کچہری لگائی تو آتے ہی انہوں نے […]

.....................................................

گجرات: سابق ناظم پر حملے کا مقدمہ، بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج

گجرات: سابق ناظم پر حملے کا مقدمہ، بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج

گجرات : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سابق ناظم سید شاہد شاہ پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ سابق ناظم سید شاہد شاہ گزشتہ روز سیشن کورٹ سے گاؤں معین الدین پور جارہے تھے کہ […]

.....................................................

شاور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

شاور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک) شاہین ٹاؤن میں فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شاہین ٹاؤن کے ایک مکان میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے باعث دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا […]

.....................................................

سندھ یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، طالبعلم ہلاک،2 زخمی

سندھ یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، طالبعلم ہلاک،2 زخمی

سندھ یونیورسٹی : (جیو ڈیسک) جامشورو میں دو طلباء تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں فائرنگ کے آزادانہ استعمال کے باعث ایک طالبعلم ہلاک اور دو زخمی ہو گئے جبکہ یونیورسٹی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یونیورسٹی میں دو روز قبل پارٹی پمفلٹ لگانے پر جھگڑا ہوا تھاجس کے بعد دو تنظیموں میں کشیدگی جاری […]

.....................................................

حیدرآباد: پرسرار طور پر لاپتہ ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد سے برآمد

حیدرآباد: پرسرار طور پر لاپتہ ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد سے برآمد

حیدرآباد: (جیو ڈیسک) پرسرار طور پر لاپتہ ہونیوالے ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد نمبر دو آٹو بھان روڈ سے ملی ہے۔ پولیس نے لاش تحویل لے کر سول اسپتال منتقل کر دی گئی۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر دو کا رہائشی ڈاکٹر ہمایوں غیور گزشتہ روز پراسرارطور پر لاپتہ ہو گیا تھا۔ ڈاکٹرکی لاش […]

.....................................................

مردان: سی ڈی مارکیٹ میں دھماکا، 20 دکانیں تباہ

مردان: سی ڈی مارکیٹ میں دھماکا، 20 دکانیں تباہ

مردان : (جیو ڈیسک) تخت بھائی میں سی ڈی مارکیٹ میں دھماکے میں بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سی ڈی مارکیٹ میں بارودی مواد نصب کر کے فرار ہو گئے۔ بارودی مواد پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا جس میں بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔ تباہ ہونے والی دکانوں […]

.....................................................

لاہور: لڑکی نے نوجوان کو زہر دے ہلاک کر دیا

لاہور: لڑکی نے نوجوان کو زہر دے ہلاک کر دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) سبزہ زار میں مبینہ طور پر لڑکی نے زہر دیکر نوجوان کو قتل کر دیا۔ مقتول کے ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ ورثاء کا کہنا تھا کہ پولیس نے مبینہ قاتل لڑکی کو تفتیش کے لیے پکڑنے کے بعد رشوت لیکر چھوڑ دیا۔ مقتول کی والدہ کا […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چھبیس سالہ علی رضا ہلاک ہوگیا۔ سوک سینٹر کے قریب وین پر فائرنگ سے ڈرائیور ہلاک ہوا۔ […]

.....................................................

ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

ملتان : (جیو ڈیسک) عمارت گرنے سے نو مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ملتان میں سبزی منڈی کے قریب ایک عمارت گر گئی جس کی وجہ سے نومزدور ملبے تلے دب گئے واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیموں نے فوری طور پر ریسکیو کا کام شروع کر دیا ہے اور تاحال موصول ہونے والی […]

.....................................................

پشاور: باڑہ پل کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور: باڑہ پل کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک) کوہاٹ روڈ پر باڑہ پل کے قریب دھماکے سے بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے جائے وقوع سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جبکہ ایک دوسرے واقعہ میں مرادان میں سی ڈی مارکیٹ میں دھماکے سے بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔

.....................................................

شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

شکارپور: (جیو ڈیسک) دو خواتین کو کاری قرار دے دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے نوٹس لے لیا۔ صدر نے واقعے سے متعلق حکومت سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر آئی جی سندھ مشتاق شاہ نے متعلقہ ڈی ایس پی او ر ایس ایچ او کو معطل کر […]

.....................................................

کراچی : ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قاتل سابق ڈرائیور، گرفتار

کراچی : ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قاتل سابق ڈرائیور، گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد کا قاتل ان کا سابق ڈرائیور ہے۔ ایس ایس پی کرائم برانچ فاروق اعوان کے مطابق مقتول خاندان کا سابق ڈرائیور گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہوا […]

.....................................................

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر گوادر جاں بحق

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر گوادر جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) ڈیفنس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالرحمن دشتی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مرحوم کی میت تربت روانہ کردی گئی ہے جہاں ان کی نماز جنازہ اداکی جائے گی۔ واقعے کا مقدمہ تھامہ کلفٹن میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ قتل میں میر امام بزنجو ملوث ہیں۔ بنگلے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ: شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی

لاہور ہائی کورٹ: شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ایس پی سول لائنز سے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ پولیس کو بے گناہ شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ […]

.....................................................

گلگت: ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کشیدگی میں کمی

گلگت: ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کشیدگی میں کمی

گلگت میں گزشتہ روز ریلی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد آج حالات میں کشیدگی کم ہوئی ہے۔ گلگت میں فائرنگ کے واقعے کے بعد حالات پر قابو پانے کیلئے آپریشنل کمانڈ گلگت فورس کے پاس ہے اور یہ فورس پولیس اختیارات کے تحت کام کررہی ہے۔ گزشتہ روز کی کشیدگی کے بعد آج سرکاری […]

.....................................................

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

حدیثہ : (جیو ڈیسک) عراق کے شہر حدیثہ میں پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم اکیس عراقی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کئی مسلح افراد نے پیر کی صبح عراق کے مغربی شہر حدیثہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملہ آوروں میں سے […]

.....................................................

کوئٹہ: امن و امان کی بہتری کیلئے لائحہ عمل تیار

کوئٹہ: امن و امان کی بہتری کیلئے لائحہ عمل تیار

کوئٹہ :(جیوڈیسک)کوئٹہ میں امن وامان کی مخدوش صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس اور ایف سی نے لائحہ عمل مرتب کرلیا۔ آئی جی ایف سی اور سیکرٹری داخلہ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف مشترکہ اقدامات کئے جائیں گے۔ آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عبید […]

.....................................................

مظفرگڑھ : معمرخاتون بیحرمتی کے بعد اغوا،پولیس سوتی رہی

مظفرگڑھ : معمرخاتون بیحرمتی کے بعد اغوا،پولیس سوتی رہی

مظفرگڑھ: (جیو ڈیسک) مظفرگڑھ میں انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بنائے گئی عمر رسیدہ خاتون اب تک بازیاب نہیں کرائی جاسکی۔ مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں مخالفین نے ایک خاتون کو دن دھاڑے اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا۔ بات صرف اغوا تک ہوتی تو صبر کیا جاسکتا تھا۔ سلطان پور کی بستی شیرو […]

.....................................................