ڈاکار:سینیگال میں پولیس، مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک

ڈاکار:سینیگال میں پولیس، مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک

سینیگال میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ہزاروں مظاہرین نے پانچویں روز بھی صدر عبدالحئی وحید کے انتخاب کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پتھراو کیا اور گاڑیاں نظر آتش کیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل […]

.....................................................

ایتھنز: یونان میں مظاہرین، پولیس میں جھڑپیں، متعدد گرفتار

ایتھنز: یونان میں مظاہرین، پولیس میں جھڑپیں، متعدد گرفتار

یونان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران متعدد افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ یونان میں حکومت کے مالی سادگی پروگرام کے تحت مراعات میں کٹوتی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت ایتھنز میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین […]

.....................................................

پشاور:باڑہ قدیم میں خودکش حملہ 4افراد زخمی

پشاور:باڑہ قدیم میں خودکش حملہ 4افراد زخمی

پشاور باڑہ قدیم میں پولیس بکتر بند پر خود کش حملہ جس کے باعث دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ خودکش دھماکا باڑہ قدیم میں واقع پولیس چوکی پر کھڑی ہوئی بکتر بند گاڑی پر کیا گیا جس سے قریب واقع دو دکانیں بھی تباہ ہو گئیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل […]

.....................................................

سری لنکا: فیول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

سری لنکا: فیول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

سری لنکا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ماہی گیروں نے مظاہرہ کیا۔ پولیس سے جھڑپ میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ سری لنکا کے شہر چیلا میں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔ مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

اسلام آباد: تیونس ایمبسی کی گاڑی کی ٹکر سے چار افراد زخمی

اسلام آباد: تیونس ایمبسی کی گاڑی کی ٹکر سے چار افراد زخمی

اسلام آباد میں تیونس کی سفارتخانے کی گاڑی نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ زخمی افراد سی ڈی اے کے ملازمین بتائے جاتے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں سات افرادجاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ لیاقت آباد نمبر دو میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں آپریشن کی تیاریاں مکمل

کراچی: لیاری میں آپریشن کی تیاریاں مکمل

لیاری میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد بدستور حالات کشیدہ ہیں جبکہ لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ علاقے میں ایف سی کے اہلکاروں کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیاری میں آپریشن […]

.....................................................

مورو قومی شاہراہ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

مورو قومی شاہراہ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

مورو قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ سے پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔ نا معلوم مسلح افراد نے نوشہرو فیروز سے مورو جانے والی مسافر وین سیچارمسافروں کواتارکران پرفائرنگ کر کے ہلاک کر دیا جاں بحق افراد کا تعلق ڈیرہ سے ہے فانرنگ […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ کے جرائم کے خلاف احتجاجی کیمپ کے انتظامات مکمل

گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع ، تحصیل و سٹی گجرات کے عہدیداران نے جرائم کے خلاف آج لگائے جانے والے احتجاجی کیمپ کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں ، ، سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتمام آج 15فروری 2012ء بروز بدھ دن گیارہ بجے جی ٹی ایس چوک گجرات میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف […]

.....................................................

بحرین: شورش کی سالگرہ اور احتجاج

بحرین: شورش کی سالگرہ اور احتجاج

بحرینی دارالحکومت منامہ میں پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی بہت بڑی تعداد لوگوں کو جہوری تحریک کی پہلی سالگرہ میں شرکت سے روک رہی ہے۔ حزب اختلاف نے اپنے کارکنوں اور مظاہرین سے اس پرل سکوائر کی جانب مارچ کی اپیل کی تھی جو گزشتہ برس جمہوری آزادیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج اور […]

.....................................................

پشاور : حراست میں لیا گیا امریکی سفارتکار چھوڑ دیا گیا

پشاور : حراست میں لیا گیا امریکی سفارتکار چھوڑ دیا گیا

پشاور ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران امریکی سی آئی اے اہلکار کے سامان سیاسلحہ برآمد ہوا جسے پولیس نے حراست میں لیلیا۔ واقعے سے متعلق رپورٹ درج کرکے پولیس نے امریکی سفارتی اہلکار کو امریکی قونصل خانے کے حوالے کردیا ہے۔ امریکی سی آئی اے اہلکار ولیم چارج فلائٹ پی کے 213 سے پشاور سے […]

.....................................................

کراچی: سینیٹ انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں گہماگہمی

کراچی: سینیٹ انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں گہماگہمی

سینیٹ کے انتخابات میں کیموقع پر صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں گہماگہمی ہے ۔ مختلف نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کراچی میں صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ اور الیکشن کمیشن کا عملہ کاغذات نامزدگی وصول کر رہا ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں مسلم لیگ ہم […]

.....................................................

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں مزار پر حاضری کے لیے گجرات سے آنے والی خاتون سے دو پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے جبکہ پولیس اہکاروں کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گجرات کی رہائشی خاتون لاہور میں بی بی پاک دامن مزار پر حاضری کے لیے آئی […]

.....................................................

وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے قتل کا ملزم ضیاء الرحمان دبئی سے گرفتار

وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے قتل کا ملزم ضیاء الرحمان دبئی سے گرفتار

دبئی پولیس نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور آنجہانی شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث اہم ملزم ضیا الرحمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے جبکہ شریک ملزم ملک عابد دبئی میں روپوش ہو گیا ہے۔ ملزم ضیا الرحمان کو وزارت داخلہ کی درخواست پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے ضیا […]

.....................................................

توہین رسالت:سعودی صحافی ملائیشیا سے بیدخل

توہین رسالت:سعودی صحافی ملائیشیا سے بیدخل

ملائیشیا میں حکام نے اس سعودی صحافی کو ملک بدر کر دیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ توہینِ رسالت کا مرتکب ہوا ہے۔ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انسانی حقوق کے گروپوں کی جانب سے احتجاج کے باوجود حمزہ کاشغری کو اتوار کے روز واپس سعودی عرب روانہ کر دیا ہے۔ […]

.....................................................

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں بکرا منڈی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علاقے میں گشت کرنے والی پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا جس سے دو بچے جاں […]

.....................................................

یونان میں مظاہرے،سرکاری عمارتیں نذر آتش، وزیرداخلہ مستعفی

یونان میں مظاہرے،سرکاری عمارتیں نذر آتش، وزیرداخلہ مستعفی

یونان میں مراعات ختم کرنے کے پروگرام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ پولیس سے تازہ جھڑپوں میں ساٹھ افراد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ متعدد عمارتوں کو آگ لگادی گئی ۔ واقعات پر وزیرداخلہ نے استعفی دے دیا۔ امریکی ٹی وی اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے یونان کے دارالحکومت ایتھنز […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کی آج پیشی، سیکورٹی سخت

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کی آج پیشی، سیکورٹی سخت

سپریم کورٹ آج توہین عدالت کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی پیش ہوں گے۔ سات رکنی بنچ جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔ اسلام آباد میں تیز بارش بھی […]

.....................................................

کراچی میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ جاری

کراچی میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ جاری

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس کا پنڈال مزار قائد کے قریب سج گیا ہے۔ مرکزی قائدین مولانا سمیع الحق، سید منورحسن،حمید گل، شیخ رشید احمد، اعجاز الحق ،حافظ سعید ، صاحبزادہ محمد زبیراور علامہ طاہر اشرفی سمت دیگر رہ نما بھی خطاب کریں گے۔ دفاع پاکستان کانفرنس کی انتظامیہ نے مقررہ […]

.....................................................

دفاع پاکستان کونسل جلسہ،سیکیورٹی انتظامات سخت

پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ذوالفقار

پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ذوالفقار

چینیوٹ میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہونے کے بعد پنجاب حکومت حرکت میں آگئی۔ چھ ملزمان گرفتار کرلیے۔ سینیئر مشیر پنجاب نواب ذوالفقار کھوسہ نے ذرائع سے گفتگو میں کہا ہے کہ کسی پنچایت کو الگ ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ چنیوٹ میں سلیم بی بی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس […]

.....................................................

کاہنہ بھائی کی فائرنگ سے بہن شدید زخمی، آشنا ہلاک

لاہور کے رہائشی اشفاق کے رشتہ دار سلمان کا ان کے گھر میں آنا جانا تھا۔ گزشتہ رات دو بجے کے قریب جب اشفاق گھر آیا تو اس نے سلمان اور اپنی بہن کو نازیبا حالت میں دیکھا تو طیش میں آکر دونوں پر فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے سلمان موقع پر ہی ہلاک […]

.....................................................

قلعہ عبد اللہ: ایف سی کی کارروائی، تین مغوی بازیاب،2 ملزم گرفتار

قلعہ عبد اللہ: ایف سی کی کارروائی، تین مغوی بازیاب،2 ملزم گرفتار

ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈئیر شہزاد اختر نے کہا ہے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے تین مغوی بازیاب کراکر دو ملزمان کو حراست میں لیا۔ کوئٹہ میں سیکریٹری داخلہ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا ملزمان نے مغویوں کیلئے ایک ایک کروڑ تاوان طلب کیا […]

.....................................................

فیصل آباد: نوجوان نے دو بہنوں اور ان کے دوست کو قتل کر دیا

فیصل آباد: نوجوان نے دو بہنوں اور ان کے دوست کو قتل کر دیا

فیصل آباد میں نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی دو بہنوں اور ان کے دوست کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کی والدہ کو حراست میں لے لیا۔ سرگودھا روڈ کے علاقے نصیر آباد کی گلی نمبر 9 میں مقیم مبشر کو شک تھا کہ اس کی بہنوں ام کلثوم […]

.....................................................