وزیراعظم لوگوں سے کتے کی طرح برتاؤ نہ کریں: منحرف رکن پی ٹی آئی

وزیراعظم لوگوں سے کتے کی طرح برتاؤ نہ کریں: منحرف رکن پی ٹی آئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں۔ نور عالم کا کہنا تھا کہ ہر انسان کی عزت کریں اور وزیراعظم انہیں ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ نور عالم خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

وزیراعظم نے منحرف اراکین کے خلاف احتجاج کی کال دیدی

وزیراعظم نے منحرف اراکین کے خلاف احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پیسے لے کر رکنِ اسمبلی کسی اور کے ساتھ چلا جائے تو احتجاج عوام کا فرض بن جاتا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے لوگوں کو کہا […]

.....................................................

بات عمران کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے، عامر خان

بات عمران کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے، عامر خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ اب بات وزیر اعظم عمران خان کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ اب چیزیں پوائنٹ آف نو ریٹرن پر آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کی تاریخ […]

.....................................................

انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ

انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منقعد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ […]

.....................................................

عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا، بلاول کا اعلان

عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا، بلاول کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنا امیدوار نہیں لائے گی۔ انہوں نے کہا کہ قومی حکومت شہباز شریف کی تجویز ہے، اس […]

.....................................................

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کچھ ارکان پارلیمنٹ کے مسنگ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 کو بلانے پر اتفاق کرلیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شرکا نے قومی […]

.....................................................

وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کر دیا

وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،مراد سعید اور صوبائی وزرا محب […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر مراد سعید، صوبائی وزراء […]

.....................................................

جاپان میں 7.3شدت کا زلزلہ،4 افراد ہلاک

جاپان میں 7.3شدت کا زلزلہ،4 افراد ہلاک

ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.3شدت کے زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاپانی وزیراعظم فومیوکیشیدا نے بیان میں کہا کہ مشرقی علاقوں میں 7.3شدت زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔زلزلے کے باعث ملک میں 3روز تک ہائی الرٹ رہے گا۔ […]

.....................................................

عوام میں وزیراعظم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت

عوام میں وزیراعظم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت

تحریر: لقمان اسد تحریک عدم اعتماد کا اونٹ جس کروٹ بھی بیٹھے لیکن عوام ایک بار پھر عمران خان کی جانب پلٹے ہیں اور اس اکثریت سے پلٹے ہیں کہ ان کے جلسوں میں پنڈالوں میں عوام کی اکثریت دیکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ عمران کے جلسوں کے بارے میں یہ کہنا بعید […]

.....................................................

خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے: پرویز الہی

خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے: پرویز الہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم […]

.....................................................

وزیراعظم کا آج سوات میں جلسہ، الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا

وزیراعظم کا آج سوات میں جلسہ، الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرینگے، وزیراعظم کی جلسے میں ممکنہ شرکت پر الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ منتظمین کے مطابق جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جلسےسے وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان […]

.....................................................

ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

تحریر: مزمل حسین انقلابی حیران ہوں کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس میں ہر دوسرے کے منہ سے جمہوریت کا راگ سننے کو ملتا ہے۔ اور ہر پہلا بیچ میں کچھ عرصے کے بعد ٹھیک اس طرح ہی آتا ہے جیسے ٹی وی پر فلم دیکھتے وقت بیچ بیچ میں کمرشل آ جایا کرتی […]

.....................................................

عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں صورتحال اطمینان بخش ہے، وزیراعظم

عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں صورتحال اطمینان بخش ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں اور صورتحال اطمینان بخش ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور وزیراعظم نے حکومتی حکمت عملی پر کورکمیٹی کواعتماد میں […]

.....................................................

دن بدن بگڑتی ہوئی صورت حال

دن بدن بگڑتی ہوئی صورت حال

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر گیٹ نمبر 4 کے باہر بیٹھا ایک شخص چیخیں مار رہا تھا، منتیں ترلے کر رہا تھااور دہائیاں دے رہا تھا کہ گھر کے مکینوں میں سے کوئی تو باہر آکر اُس کی فریاد سُنے لیکن اندر گہری خاموشی طاری تھی۔ صبح سے شام ہوئی، پھر رات کے گہرے سائے اور […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار، اجلاس 22 مارچ سے پہلے بلانے کی تجویز

تحریک عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار، اجلاس 22 مارچ سے پہلے بلانے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی۔ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوزیشن اور تحریک عدم اعتماد پر کسی بھی رکن کے […]

.....................................................

’وزیراعظم نے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا، صورتحال کسی بھی طرف جا سکتی ہے‘

’وزیراعظم نے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا، صورتحال کسی بھی طرف جا سکتی ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے بھی اپنی تقریر میں اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا ہے ، صورت حال کسی بھی طرف جا سکتی ہے۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) سے اداروں کی کوئی بات نہیں ہوئی اور […]

.....................................................

40 سال سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

40 سال سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 40 سالوں سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے۔ مصطفیٰ کمال نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد آئی ہے، مجبور وزیر اعظم ہر بات ماننے کے لیے تیار […]

.....................................................

وزیراعظم کا تو اپنا جغرافیہ ٹھیک نہیں، بلاول کی اردو کا مذاق بنانے پر حیرت ہے، سعید غنی

وزیراعظم کا تو اپنا جغرافیہ ٹھیک نہیں، بلاول کی اردو کا مذاق بنانے پر حیرت ہے، سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کا تو اپنا جغرافیہ ٹھیک نہیں، بلاول کی اُردو کا مذاق بنانے پر حیرت ہے۔ سعید غنی نے وزیر اعظم پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ عمران خان صاحب آج کل بہت پریشان ہیں ، بوکھلاہٹ سے […]

.....................................................

وزیراعظم کی گالی گلوچ پر مبنی زبان اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ہار رہے ہیں، بلاول

وزیراعظم کی گالی گلوچ پر مبنی زبان اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ہار رہے ہیں، بلاول

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گالی گلوچ پر مبنی زبان اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ہار رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کیا آپ نے […]

.....................................................

وزیراعظم نے حکومت بچانے کیلئے عثمان بزدار کا متبادل لانے پر غور شروع کر دیا

وزیراعظم نے حکومت بچانے کیلئے عثمان بزدار کا متبادل لانے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ لندن سے لاہور اور اسلام آباد تک جاری مصروف ترین سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے اپنی حکومت بچانے کے لیے بالآخر عثمان بزدار کا متبادل لانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ علیم خان نے […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد اور سپاہی

تحریک عدم اعتماد اور سپاہی

تحریر: روہیل اکبر تحریک عدم اعتماد کی آڑ میں اس وقت پاکستان کی سیاسی منڈی عروج پر ہے ریٹ اوپر نیچے جارہے ہیں کروڑوں روپے الیکشن میں جھونک کر آنے والے للچائی ہوئی نظروں اپوزیشن کی طرف دیکھ رہے ہیں ایک بات تو طے ہے کہ یہ تحریک عدم اعتماد بھی بری طرح ناکام ہو […]

.....................................................

4 صوبائی وزرا کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

4 صوبائی وزرا کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ میں شامل 4 صوبائی وزرا نے گروپ سے علیحدگی اور آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کے مشن پر آج لاہور میں ہیں، وزیر اعظم سے وزیر اعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری […]

.....................................................
Page 1 of 209123Next ›Last »