نظام میں موجود خرابیاں نظر میں ہیں موقع ملا تو ٹھیک کریں گے، وزیراعظم

نظام میں موجود خرابیاں نظر میں ہیں موقع ملا تو ٹھیک کریں گے، وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے سیاسی نظام میں موجود خرابیاں نظر میں ہیں موقع ملا تو ٹھیک کریں گے۔ لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سیاست دان شعور کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں نے اکٹھے […]

.....................................................

کپتان کے دھرنے اور جلسے اہم نہیں لیکن ’’گو نوازگو‘‘ کا نعرہ وزیراعظم کا پیچھا کررہا ہے، اعتزاز احسن

کپتان کے دھرنے اور جلسے اہم نہیں لیکن ’’گو نوازگو‘‘ کا نعرہ وزیراعظم کا پیچھا کررہا ہے، اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنے اور جلسے اتنے اہم نہیں لیکن ’’گو نوازگو‘‘کا نعرہ وزیراعظم نواز شریف کا پیچھا کررہا ہے اس لئے نوازشریف عوامی اجتماعات سے دور ہی رہیں۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے گزشتہ روز جو الزامات […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کی نا اہلی کی درخواست کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کی نا اہلی کی درخواست کی سماعت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی سے نا اہل قرار دئیے جانے کی […]

.....................................................

اسکاٹ لینڈ کی علیحدگی کی صورت میں وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہوجاتا، ڈیوڈ کیمرون

اسکاٹ لینڈ کی علیحدگی کی صورت میں وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہوجاتا، ڈیوڈ کیمرون

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اگر اسکاٹ لینڈ کے ریفرنڈم کا نتیجہ برطانیہ سے علیحدگی کی صورت میں آتا تو وہ وزارت عظمیٰ کے منصب سے مستعفی ہوجاتے۔ مقامی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا۔ کہ وہ اس بارے میں کافی سنجیدگی سے سوچ رہے […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کے اعزاز میں نیویارک کے میڈیسن اسکوائر پر استقبالیہ

بھارتی وزیراعظم کے اعزاز میں نیویارک کے میڈیسن اسکوائر پر استقبالیہ

نیویارک (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکا آمد پر نیویارک میں ان کے حامیوں کی جانب سے ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا،جس میں 18 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ نیویارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں نریندر مودی کے استقبال کے لیے ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی ، […]

.....................................................

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس کی منظوری کا امکان

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس کی منظوری آج ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دیے جانے کا امکان ہے۔چیئرمین قمر زمان چوہدری کی صدارت میں نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج پیر کو ہو گا۔ جس میں این اے 51 میں غیرقانونی طریقے سے بھاری فنڈز ریلیز کرنے […]

.....................................................

وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں، سماعت آج ہوگی

وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواستیں تحریک انصاف کے رہنماء اسحاق خاکوانی اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی جانب سے دائر کی گئی ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ حالیہ سیاسی صورتحال میں وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل

وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے دائر کی گئی درخواستوں پر جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان تحریک انصاف کی درخواستوں کی سماعت کے لئے بینچ […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

نیو یارک (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ خطاب کے دوران کشمیری رہنماء اقوام متحدہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ نیو یارک پہنچنے پر نریندر مودی نے نیو یارک کے میئر بل دی بلاسیو سے بھی ملاقات کی، آج وہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے […]

.....................................................

وزیر اعظم سمیت 11 شخصیات کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

وزیر اعظم سمیت 11 شخصیات کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے قتل پر وزیر اعظم سمیت 11 اہم شخصیات کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ، مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی استدعا بھی منظور کر لی گئی۔ وزیر اعظم سمیت 11 اہم شخصیات کے […]

.....................................................

پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی کیس، وزیراعظم ، وزیراعلی پنجاب وزیرداخلہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی کیس، وزیراعظم ، وزیراعلی پنجاب وزیرداخلہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی کیس، وزیراعظم ، وزیراعلی پنجاب وزیرداخلہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تحریک انصاف کی درخواست پر حکم سنایا۔

.....................................................

وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی

وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، عدالت عظمٰی کا تین رکنی بینچ پیر کو سماعت کرے گا۔ درخواست گزار نے پارلیمنٹ میں تقریر کی بنیاد پر وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست گزار گوہر نواز […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ رات امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا تھا۔ جس کے بعد اب وہ برطانیہ کیلئے روانہ ہوگئے تھے۔ وزیر اعظم نواز شریف لندن میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم اور دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

وزیراعظم اور دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

وزیراعظم اور دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

.....................................................

وزیراعظم کا کشمیر پر اقوام متحدہ میں دوٹوک مئوقف

وزیراعظم کا کشمیر پر اقوام متحدہ میں دوٹوک مئوقف

تحریر:ممتاز اعوان بانی پا کستان قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔کشمیر کے بغیر پاکستان ادھورا ہے اور پاکستان کے بغیر کشمیر۔ لاکھوں کشمیری اپنی آزادی اور تکمیل پاکستان کے لئے برس ہا برس سے جدوجہد کر رہے ہیںمگر ان بے گناہ شہریوں پر مظالم ڈھانے کا […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر وزیراعظم کیلئے بادشاہوں کیلئے مخصوصی تعظیمی الفاظ درج

اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر وزیراعظم کیلئے بادشاہوں کیلئے مخصوصی تعظیمی الفاظ  درج

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی ویب سائٹ پر جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے تمام سربراہان مملکت کے نام ترتیب وار موجود ہیں۔ صدر براک اوبام سمیت جمہوری طور پر منتخب سربراہان مملکت کے نام سے قبل انگریزی میں His Excellency لکھا گیا ہے۔ جبکہ مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک کے حاکمین اور دیگر […]

.....................................................

نیویارک: وزیر اعظم وطن واپسی کے لیے روانہ

نیویارک: وزیر اعظم وطن واپسی کے لیے روانہ

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی کے بعد نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے۔ اس طرح نواز شریف کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے ہوئے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں، 1174 میں سے صرف 275 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں۔ ابھی تک 1174 میں سے صرف 275 ارکان نے اثاثوں کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نا اہلی کی درخواست سماعت کے لئے منظور

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نا اہلی کی درخواست سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کی درخواست چیف جسٹس ناصرالملک نے سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے […]

.....................................................

دھرنے والے ناکام ہو گئے اور واپس جانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف

دھرنے والے ناکام ہو گئے اور واپس جانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف

نیو یارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دیں گے جبکہ دھرنے والوں نے بڑا منصوبہ بنایا لیکن قوم کے ساتھ نہ دینے پر ان کے تمام منصوبے ناکام ہو چکے اور اب وہ واپس جانا چاہتے ہیں۔ نیو یارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب […]

.....................................................

کراچی دھماکے پر وزیراعظم کا نوٹس، ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

کراچی دھماکے پر وزیراعظم کا نوٹس، ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں پولیس قافلے پر خود کش حملے کا نوٹس لے لیا، ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم اور فورسز کا عزم کمزور نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں ایس ایس پی فاروق اعوان […]

.....................................................

وزیراعظم کی ناروے کی وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی ناروے کی وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

نیو یارک (جیوڈیسک) دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اقوام متحدہ کے دفتر میں ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کے علاوہ توانائی کے شعبے میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اپنی ہم منصب کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی سازگار صورتحال کے بارے میں بتایا۔ ارنا […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیرِاعظم پر مقدمہ قتل کی تحقیقات، جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد : وزیرِاعظم پر مقدمہ قتل کی تحقیقات، جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِاعظم کیخلاف درج قتل کے مقدمے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء پر تشدد اور تین پی اے ٹی کارکنوں کے قتل کا پرچہ وزیرِاعظم سمیت گیارہ شخصیات کے خلاف کاٹا گیا، چند روز پہلے درج ہونے والے اس مقدمے کی […]

.....................................................

وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 69 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کی لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ سرتاج عزیز بھی نیویارک آئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف امریکی سرمایہ کار جارج سوروسے جمعرات کو ملاقات کی۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جمعے […]

.....................................................