نریندرا مودی کی دورہ امریکا کی تیاریاں شروع ہو گئی

نریندرا مودی کی دورہ امریکا کی تیاریاں شروع ہو گئی

نیو دہلی (جیوڈیسک) نریندر مودی اپنے دورہ امریکا کی تیاریوں میں مصروف ہیں اس بار کچھ منفرد لیکن دلکش نظر آنا چاہتے ہیں۔ مودی کی اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے معروف فیشن ڈیزائنر ٹرائے کوسٹا کی خدمات لی گئی ہیں۔ بطور بھارتی وزیرِ اعظم نریندرا مودی آج امریکا روانہ ہوں گے۔ وہی امریکا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں24/9/2014

بھمبر کی خبریں24/9/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ضلع بھمبر کے سیکرٹری جنرل راجہ التماس خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے آزاد کشمیر کے متاثر ہ علاقو ں کا دورہ کر کے کشمیریوں سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے جس سے کشمیر یو ں کے […]

.....................................................

لندن پہنچے پر وزیر اعظم نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر اپوزیشن کا مظاہرہ

لندن پہنچے پر وزیر اعظم نوازشریف کی رہائشگاہ  کے باہر اپوزیشن کا مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں جہاں سے وہ جمعرات جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک روانہ ہوں گے۔ لندن آمد کے بعد وہ سنٹرل لندن گئے جہاں انکا طبی معائنہ کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزاے حسن نوازکی رہائش گاہ کے باہر گلی میں آل پاکستان مسلم […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لندن کے لوٹن ایئر پورٹ پہنچے تو ان کا قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنر عمران مرزا نے استقبال کیا۔ وزیراعظم اپنے صاحبزادے حسن نواز کے پاس قیام کریں گے۔ لندن میٹروپولیٹن پولیس نے نواز شریف کو خصوصی سیکیورٹی بھی فراہم کر رکھی ہے۔ نواز شریف لندن […]

.....................................................

وزیراعظم ٹونی ایبٹ کو قتل کی دھمکی دینے والے مشتبہ شخص کو ہلاک کر دیا گیا

وزیراعظم ٹونی ایبٹ کو قتل کی دھمکی دینے والے مشتبہ شخص کو ہلاک کر دیا گیا

کنبیرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیوی حکام داعش جنگجوؤں کی آسٹریلوی شہریوں کو قتل کرنے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ داعش کی اسلامی ریاست کے خلاف کارروائی میں فرانس بھی امریکا اور دیگر ممالک کا ساتھ دے رہا ہے۔ داعش نے گزشتہ روز تمام اتحادی ممالک […]

.....................................................

وزیرِ اعظم نے 24 افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے

وزیرِ اعظم نے 24 افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مختلف سروس گروپس کے 24 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ترقی پانے والوں میں پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس گروپ کے 9، سیکریٹیریٹ گروپ کے 3،محکمہ خارجہ اور پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے […]

.....................................................

وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کیخلاف قتل کا مقدمہ، حکومت نے سپریم کورٹ سے ریلیف مانگ لیا

وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کیخلاف قتل کا مقدمہ، حکومت نے سپریم کورٹ سے ریلیف مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ میں تحریر بیان جمع کرایا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزراء سمیت 11 اعلیٰ عہیدیداروں کے خلاف شاہراہ دستور پر قتل کے مقدمہ […]

.....................................................

دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم

دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے پشاور میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے کی شدید مذمت […]

.....................................................

یمن: وزیر اعظم کے استعفی کے بعد باغیوں کا بھر پور جشن

یمن: وزیر اعظم کے استعفی کے بعد باغیوں کا بھر پور جشن

صنعا (جیوڈیسک) باغیوں نے یمنی وزیر اعظم کے استعفے کے بعد بھرپور جشن منایا۔ اس موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ گزشتہ روز باغیوں نے بھاری ہتھیاروں سمیت دارالحکومت پر حملہ کر کے قبضہ کر لیا تھا۔ جس کے بعد یمنی وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔ ذرائع […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب میں ابتک ہونی والی پیش رفت اور کامیابوں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملکی اندورنی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آپریشن ضرب عضب کے باعث […]

.....................................................

وزیراعظم کا بجلی کے اضافی بل فوری ٹھیک کرنے کا حکم

وزیراعظم کا بجلی کے اضافی بل فوری ٹھیک کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں اڑھائی گھنٹے تک بجلی کے اضافی بلوں کے معاملے پر بحث ہوتی رہی۔ وزیراعظم کے مشیر پانی و بجلی مصدق ملک نے اضافی بلوں سے متعلق رپورٹ، اضافی بلز کی وجوہات، عوامی شکایات کے ازالے کی سفارشات کابینہ […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، این ڈی ایم اے کی سیلاب اور امدادی کارروائیوں کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ، بجلی کے بھجوائے گئے اضافی بلوں بارے رپورٹ پیش۔

.....................................................

یمن میں سرکاری تنصیبات پر باغیوں کے قبضے کے بعد وزیراعظم نے استعفی دیدیا

یمن میں سرکاری تنصیبات پر باغیوں کے قبضے کے بعد وزیراعظم نے استعفی دیدیا

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں باغیوں نے وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر سمیت اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر لیا جس کے بعد وزیراعظم محمد بسنداوا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کے خلاف سرگرم باغیوں نے دارالحکومت صنعا میں سرکاری ریڈیو، وزارت دفاع، مرکزی بینک اور […]

.....................................................

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان آج ہونے والی ملاقات میں آپریشن ضرب عضب پر بھی بات کی جائے گی۔ اہم ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں وزیر اعظم اور آرمی چیف نئے ڈی […]

.....................................................

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، قومی امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، قومی امور پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی […]

.....................................................

2016 میں عام انتخابات بلاول بھٹو وزیراعظم ہونگے منظور وسان کا خواب

2016 میں عام انتخابات بلاول بھٹو وزیراعظم ہونگے منظور وسان کا خواب

،سکھر (جیوڈیسک) صوبائی وزیر منظور حسین وسان نے نیا خواب دیکھ لیا کہتے ہیں موجودہ حکومت کب چلی جائے کسی کو کچھ پتا نہیں، ملک بہت نازک دور سے گزر رہا ہے، کارکنان تیار رہیں 2016 میں عام انتخابات ہونگے اور پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی جس کے وزیر اعظم بلاول بھٹو ہونگے، کسی […]

.....................................................

اسلام آباد میں مظاہرین کا قتل، وزیراعظم کے خلاف مقدمے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد میں مظاہرین کا قتل، وزیراعظم کے خلاف مقدمے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کا موقف تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کی جانب پرامن مارچ کے دوران پولیس کے تشدد سے تحریک انصاف کے 4 کارکن جاں بحق جبکہ […]

.....................................................

ترکی نے داعش کی قید سے اپنے 49 مغوی شہری بازیاب کرا لئے

ترکی نے داعش کی قید سے اپنے 49 مغوی شہری بازیاب کرا لئے

استبول (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو کا کہنا ہے کہ ملک کے حساس ادارے نے دولت اسلام میہ عراق و شام (داعش) کی جانب سے عراق سے اغوا کئے گئے 49 افراد کو بحاظت چھڑوا لیا ہے۔ ترکی کی انٹیلی جسن ایجنسی نے داعش کے قبضے سے عراق کے شہر موصل سے 3 […]

.....................................................

یوگنڈا کے صدر نے وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کر دیا

یوگنڈا کے صدر نے وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کر دیا

کمپالا (جیوڈیسک) یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوسینی نے اپنے وزیراعظم ایماسا کو برطرف کر دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی جگہ نیا وزیراعظم تعینات کیا جا رہا ہے۔ دونوں کے درمیان کافی عرصے سے اختلافات تھے۔

.....................................................

دولتِ اسلامیہ نے 49 ترک یرغمالی رہا کر دیے

دولتِ اسلامیہ نے 49 ترک یرغمالی رہا کر دیے

ترکی (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے شمالی عراق کے شہر موصل میں جن درجنوں ترک باشندوں کو یرغمال بنایا تھا انھیں رہا کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ان لوگوں کو رواس برس جون میں یرغمال بنا لیا گیا تھا لیکن اب وہ ترکی پہنچ […]

.....................................................

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ نثار علی خان کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لائرز ونگ ایڈووکیٹ گوہر سندھو کی جانب سے درج کی گئی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا […]

.....................................................

دھرنوں کی طاقت سے کوئی وزیر اعظم نہیں بن سکتا، خورشید شاہ

دھرنوں کی طاقت سے کوئی وزیر اعظم نہیں بن سکتا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بد حالی پر اپوزیشن کو بھی افسوس ہے، حالات دھرنوں اور نعروں سے ٹھیک نہیں ہوں گے۔ اس کیلئے تمام جماعتوں کو مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا […]

.....................................................

نواز شریف منتخب وزیراعظم ہیں خواہشات پر استعفیٰ نہیں دیں گے، شاہی سید

نواز شریف منتخب وزیراعظم ہیں خواہشات پر استعفیٰ نہیں دیں گے، شاہی سید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹر شاہی سید کا کہنا ہے کہ نواز شریف 18 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم ہیں کسی کی خواہشات پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہی سید کا […]

.....................................................

بیرون ملک اثاثے جات کیس، وزیراعظم سمیت62 اہم شخصیات کو نوٹس

بیرون ملک اثاثے جات کیس، وزیراعظم سمیت62 اہم شخصیات کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک اثاثے رکھنے کے کیس میں وزیراعظم سمیت باسٹھ اہم شخصیات کو نوٹس جاری کر دیے،عدالت نے وفاقی اور پنجاب حکومت سمیت ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا، لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم سمیت باسٹھ سیاستدانوں اور اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثے رکھنے کے حوالے سے دائر […]

.....................................................