دھرنا دینے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کریں، وزیراعظم

دھرنا دینے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کریں، وزیراعظم

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں نے پچھلے 20 سالہ کا رکارڈ توڑ دیا، جولوگ دھرنا دیے ہوئے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ حکومت کا ساتھ دیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن پر اعتماد کرتے ہوئے احتجاج فوری طور پر ختم کرنے اور پارلیمنٹ ودیگر اداروں […]

.....................................................

چوہدری نثار، اعتزاز احسن تنازع، وزیراعظم وزیر داخلہ کو پریس کانفرنس سے باز رکھنے میں ناکام

چوہدری نثار، اعتزاز احسن تنازع، وزیراعظم وزیر داخلہ کو پریس کانفرنس سے باز رکھنے میں ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف وفاقی وزیر داخلہ کو اعتزاز احسن سے تنازع پر مزید بیان بازی سے روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کے بعد چوہدری نثار علی خان آج شام پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے […]

.....................................................

سیلابی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ

سیلابی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش کے متاثرین کی بحالی کا منصوبہ فوری طورپر تیار کرنے کاحکم دے دیا ہے اور سیلاب میں گھرے افراد کو ان کے مال مویشیوں سمیت فوری طورپر محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت […]

.....................................................

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، دھرنوں اور سیکیورٹی صورتحال پر غور

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، دھرنوں اور سیکیورٹی صورتحال پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات جاری ہے جس میں ملکی صورتحال سمیت وزیر داخلہ کی متوقع پریس کانفرنس کے معاملے پر بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف ا ور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے مابین […]

.....................................................

صدر، وزیراعظم کا یومِ دفاع پر پاک فوج سے بھر پور یکجہتی کا اظہار

صدر، وزیراعظم کا یومِ دفاع پر پاک فوج سے بھر پور یکجہتی کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) آج ملک بھر میں یومِ دفاع روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین نے اپنے خصوصی پیغام میں ملکی دفاع اور وقار کی خاطر ڈٹ جانے والے سپاہیوں، غازیوں اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان کی […]

.....................................................

چوہدری نثار پیپلز پارٹی کی تنقید سے ناراض، وزیر اعظم نے جواب دینے سے منع کر دیا

چوہدری نثار پیپلز پارٹی کی تنقید سے ناراض، وزیر اعظم نے جواب دینے سے منع کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں چودھری نثار پیپلز پارٹی کی جانب سے تنقید کے بعد ناراض ہو گئے۔ دونوں جانب کے ارکان اسمبلی کی مداخلت نے معاملے کو آگے بڑھنے سے بچایا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے چوتھے روز ایوان میں چودھری نثار پر شدید تنقید نے ماحول میں تلخی پیدا کر […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے رنگ نرالے

پارلیمنٹ کے رنگ نرالے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے رنگ نرالے ہیں ایک طرف وزیراعظم کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے ایک طرف پارلیمنٹ اور جمہوریت کے استحکام کی باتیں کی جا رہی ہیں اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانے کے سا تھ ساتھ […]

.....................................................

مشرف نے مجھے وزیر اعظم بننے کی پیش کش کی تھی : اعتزاز احسن

مشرف نے مجھے وزیر اعظم بننے کی پیش کش کی تھی : اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سابق صدر مشرف نے مجھے اپنے دور حکومت میں وزارت عظمیٰ کی پیش کش کی تھی۔ قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے پاکستان کی تاریخ میں زمانہ طالبعلمی میں سیاست میں قدم رکھا اور مجھے […]

.....................................................

چوہدری نثار نے جس طرح وزیراعظم کی پیٹھ پر چھرا گھونپا اس کی مثال نہیں ملتی، خورشید شاہ

چوہدری نثار نے جس طرح وزیراعظم کی پیٹھ پر چھرا گھونپا اس کی مثال نہیں ملتی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے کہا ہے کہ تاریخ میں یہ بات نئی نہیں کہ آپ کی صفوں میں غدار پیدا ہو جائیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جس طرح آپ کی پیٹھ پر چھرا گھونپا تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ پارلیمنٹ […]

.....................................................

سراج الحق اور لیاقت بلوچ کی وزیر اعظم سے ملاقات

سراج الحق اور لیاقت بلوچ کی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ جماعت اسلامی کی قیادت نے جیو کی بندش پر وزیراعظم کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جیوکی بندش کے معاملہ میں پارلیمنٹ کی […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدرارت اجلاس، تحریک انصاف کے مطالبات پر جواب تیار

وزیراعظم کی زیر صدرارت اجلاس، تحریک انصاف کے مطالبات پر جواب تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مطالبات اور ممکنہ معاہدے کی تفصیلات پر غور کیا گیا۔ ممکنہ معاہدے میں تجاویز دی گئی ہیں کہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کا خودمختار جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کے استعفے کے معاملے پر حکومتی موقف برقرار ہے: وزیر داخلہ

وزیر اعظم کے استعفے کے معاملے پر حکومتی موقف برقرار ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد غیر رسمی گفتگو میں چودھری نثار نے کہا کہ تحریک انصاف کے تحریری مطالبات پر حکومتی جواب تیار کر لیا گیا۔ وزیراعظم کے استعفی پر حکومتی موقف برقرار ہے۔ استعفوں کے علاوہ دیگر 5 نکات پر آگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں۔ […]

.....................................................

غزوہ ریڈ زون ۔ اَنا اور اقتدار کی جنگ ۔”

غزوہ  ریڈ زون ۔ اَنا اور اقتدار کی جنگ ۔”

ہفتے کی رات اسلام آباد میں ہونے والے سارے واقعہ کو اگر غزوہ ریڈ زون کیا نام دے دیا جائے توشائد بے جا نہ ہوگا۔اور اس غزوہ کی منفرد بات یہ تھی کہ یہاں خندق کی بجائے قبریں کھودی گئی۔(وہی ہوا جس بات کا ڈر تھا ۔رستے میں اک شیر کا گھر تھا )۔ یہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے اپوزیشن جرگے کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے اپوزیشن جرگے کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے سراج الحق کی قیادت میں اپوزیشن جرگہ نے ملاقات کی ہے۔ جرگے میںرحمان ملک ، لیاقت بلوچ ، کلثوم پروین اور جی جی جمال شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جرگے نے وزیر اعظم نواز شریف کو تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے مذاکراتی عمل پر بریفنگ […]

.....................................................

امید ہے جرگے کی کوششوں کے مثبت نتائج نکلیں گے، وزیراعظم

امید ہے جرگے کی کوششوں کے مثبت نتائج نکلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے ختم کرانے کیلئے سیاسی جرگے کے مذاکرات کامیاب بنانے اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی سے متعلق اہم […]

.....................................................

وزیراعظم نے استعفے کے سوا تمام باتیں مان لیں، عمران خان

وزیراعظم نے استعفے کے سوا تمام باتیں مان لیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فیصلہ کن جنگ لڑرہے ہیں اس میں آزادہوں گے یا غلام رہیں گے، دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل تک جو حکمراں بات کرنے کے کے لیے تیار نہیں تھے اب وہ دھاندلی کی تحقیقات کے […]

.....................................................

نواز شریف اگلے چار سال تک وزیر اعظم رہیں گے، شیرپائو

نواز شریف اگلے چار سال تک وزیر اعظم رہیں گے، شیرپائو

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب خان شیرپائو نے کہا ہے کہ نواز شریف اگلے چار سال تک وزیراعظم رہیں گے، نئے پاکستان کا اسکرپٹ کسی پرانے پاکستان والے نے لکھا تھا۔ آج بغیر کسی کے ٹیلی فون کے سب یہاں آئے، یہ ہوتی ہے جمہوریت، یہ بحران گزر جائے گا، ہم […]

.....................................................

وزیراعظم نے استعفیٰ دیا تو پارلیمنٹ کی توہین ہو گی، زاہد خان

وزیراعظم نے استعفیٰ دیا تو پارلیمنٹ کی توہین ہو گی، زاہد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ ائین اور جمہوریت کو بچانے کیلئے وزیراعظم کی ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم نواز شریف کسی صورت بھی استعفا نہ دیں، وزیراعظم نے استعفا دیا تو پارلیمنٹ کی توہین ہوگی، زاہد خان نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا رویہ جمہوری […]

.....................................................

لشکر کشی سے وزیر اعظم کو استعفٰی کی دھمکی دینا غیر آئینی ہے۔ عابد فضل چوہدری

لشکر کشی سے وزیر اعظم کو استعفٰی کی دھمکی دینا غیر آئینی ہے۔ عابد فضل چوہدری

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) لشکر کشی سے وزیر اعظم کو استعفٰی کی دھمکی دینا غیر آئینی ہے۔ آئین و جمہوریت کے تحفظ کیلئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، ناچ گانے سے انقلاب لانے والے ملکی تباہی پر تلے ہوئے ہیں۔ عوام نے عمران خان و طاہر القادری کے ایجنڈے کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ […]

.....................................................

قومی اسمبلی اجلاس: اراکین کا وزیر اعظم سے اظہار یکجتی ، جاوید ہاشمی کا پرتپاک استقبال

قومی اسمبلی اجلاس: اراکین کا وزیر اعظم سے اظہار یکجتی ، جاوید ہاشمی کا پرتپاک استقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم سے اظہار یکجتی کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیا کہ وہ کسی صورت جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دینگے۔اراکین نے جاوید ہاشمی کا پرتپاک استقبال کیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیر اعظم نواز […]

.....................................................

وزیر اعظم کیساتھ ہیں، عمران خان تو پرویز خٹک سے استعفیٰ نہیں لے سکتے، اعتزاز احسن

وزیر اعظم  کیساتھ ہیں، عمران خان تو پرویز خٹک سے استعفیٰ نہیں لے سکتے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ ہم وزیراعظم صاحب کے ساتھ ہیں ، حکومت کو اپنے رویے پر غور کرنا ہو گا، عمران خان پرویز خٹک سے تو استعفیٰ لے نہیں سکے تو وزیر اعظ٘م سے کیا استعفیٰ لیں گے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا […]

.....................................................

قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا، وزیراعظم

قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا جب کہ عوام کا مینڈیٹ یرغمال بنانے کی روایت نہیں پڑنے دی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں […]

.....................................................

وزیر اعظم، وزیرداخلہ کی نااہلی کے لیے درخواست دائر

وزیر اعظم، وزیرداخلہ کی نااہلی کے لیے درخواست دائر

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مذکورہ درخواست اقبال کاظمی کی جانب سے دائر کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف دائر درخواست میں مؤقف […]

.....................................................