اقتدار کے پجاری جلد ہی عوام میں ہوں گے اور ووٹوں کی بھیک مانگتے نظر آئیں گے:فیضان خالد

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فیضان خالد بٹ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے وفاقی حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ملک سے غریب مکائو مہم پر عمل پیرا ہیں ، وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے کسی بھی محکمہ نے عام […]

.....................................................

صوبوں کا قیام ،کمیشن میں اکثریت غیر سنجیدہ افراد کی ہے، شاہ محمود قریشی

صوبوں کا قیام ،کمیشن میں اکثریت غیر سنجیدہ افراد کی ہے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو اقتدار کا سورج غروب ہونے پر جنوبی پنجاب اور بہاولپور کا دکھ یاد آ گیا ہے حالانکہ صوبوں کے قیام کے حوالے سے بنائے گئے کمیشن میں بھی اکثریت غیر سنجیدہ افراد کی ہے۔ملتان کے علاقے پیپلز کالونی میں جلسہ عام […]

.....................................................

ارشد محمود ڈار کی تحریک انصاف میں شمولیت انتہائی خوش آئند ہے:نوازش علی

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)ارشد محمود ڈار کی تحریک انصاف میں شمولیت انتہائی خوش آئند ہے ۔ہم ارشد محمود ڈار کو مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے راہنمائوں نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری […]

.....................................................

کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا، جاوید ہاشمی

کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا، جاوید ہاشمی

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان پر تشدد تبدیلی کو نہیں روک سکتا۔ لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی میں جاوید ہاشمی نے وزیر اعلی پنجاب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے حکمران […]

.....................................................

ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں: عمران خان

ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں: عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں جس میں بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔ انکا کا کہنا تھا حکومت ڈرون حملوں میں مارے جانے والوں کے نام بتائے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے دورہ جنوبی وزیرستان سے متعلق اجلاس کے دوران پریس […]

.....................................................

عمران خان نے تحریک انصاف میں ضلعی انتخابات کا اعلان کردیا

عمران خان نے تحریک انصاف میں ضلعی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چئیمین عمران خان نے تحریک انصاف میں ضلعی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے انتخابات پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور خیبر پختون خوا جبکہ بعد میں ملک کے دیگر حصوں میں کرائے جائیں گے۔اس […]

.....................................................

تحریک انصاف نے ملک کیلئے معاشی پالیسی کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے ملک کیلئے معاشی پالیسی کا اعلان کر دیا

پاکستان(جیوڈیسک) تحریک انصاف نے ملک کیلئے معاشی پالیسی کا بھی اعلان کیا ہے۔ فوج، ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم سمیت تمام اداروں کے بجٹ میں کمی کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اقتدارمیں آ کر محصولات کو دگنا کر دے گی۔تحریک انصاف کی مجوزہ معاشی […]

.....................................................

Congratulation to all Insafians and Inqilabians

Congratulation to all Insafians and Inqilabians

Congratulation to all Insafians and Inqilabians. PTI will sweep the upcoming elections and shall put an end to the corruption, INSHALLAH!

.....................................................

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان

لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک سے اگر سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو پھر جمہوریت بھی چلی جائے گی۔ عمران خان لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے والد کی رسم قل میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سانحہ کامرہ میں مسلح افواج کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں :فیضان خالد بٹ

گجرات (جی پی آئی) سانحہ کامرہ افسوس ناک ہے ، اس سانحہ میں پاک فوج کی قابلیت کی وجہ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا ، ہم پاک فوج کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فیضان خالد بٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ دہشت […]

.....................................................

محب وطن پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کے جھانسے میں نہ آئیں :کاشف شبیر

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما کاشف شبیر نے بھارتی وزارت تجارت کی طرف سے پاکستانی شہریوں اور تاجروں کو بھارت میں سرمایہ کاری کی اجازت دینے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کے جھانسے میں نہ […]

.....................................................

عمران کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے: اعتزاز

عمران کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے: اعتزاز

سابق صدر سپریم کورٹ بار چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے، ملک میں جمہوریت چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری کی وجہ سے آئی ورنہ آج بھی مشرف بیٹھا ہوتا۔ ایوان اقبال لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف ملک محمد رشید کی صاحبزادی جو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔

گجرات (جی پی آئی) ڈویژنل نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ملک محمد رشید کی صاحبزادی جو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں ، ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل کی محفل آج بعد از نماز عصر بوقت 6بجے شام بمقام جامع مسجد غوثیہ مہمدہ غربی میں ہو گی ، لواحقین […]

.....................................................

پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہوگا: عمران خان

پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہوگا: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھماکیوں سے نہیں ڈرتا، ایک لاکھ افراد کی امن ریلی لے کر وزیرستان ضرور جاں گا، پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہوگا۔ عمران خان اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کی سب سے بڑی وجہ کرپشن ہے۔ کرپشن کی […]

.....................................................

عنقریب تحریک انصاف جنوبی ایشیاء کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی بن رہی ہے،یاسر گیلانی

لاہور (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ء انجینئر یاسر گیلانی اور ابو بکر عظیم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو یونین کونسل لیول سے لیکر چیئر مین تک الیکشن کروا کر اپنے عہدیداران منتحب کرے گی۔یاسر گیلانی نے ملاقات کے لئے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے پنجرے سے پنچھی اڑ رہے ہیں ، جاوید ہاشمی

مسلم لیگ ن کے پنجرے سے پنچھی اڑ رہے ہیں ، جاوید ہاشمی

ملتان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ایٹمی دھماکوں کی سب سے زیادہ مخالفت کی، مسلم لیگ ن کے پنجرے کا دروازہ کھل گیا ہے اور پنچھی اڑ رہے ہیں، نواز شریف کو وہ 8 لوگ پیارے لگتے ہیں جو جلاوطنی کے دوران ملک چھوڑ […]

.....................................................

عمران خان کا خواجہ آصف کو عدالت لے جانے کا اعلان

عمران خان کا خواجہ آصف کو عدالت لے جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات لگانے پر خواجہ آصف کو عدالت لے جاں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے انہوں کہا کہ ن لیگ نے 1997 میں بھی مجھ پر پیسے کھانے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف خواجہ آصف اور […]

.....................................................

تحریک انصاف اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو چار گنا کر دینگے،جہانگیر ترین

تحریک انصاف اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو چار گنا کر دینگے،جہانگیر ترین

لاہورتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت برسر اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو دو گنا سے بڑھا کر چار گنا کر دے گی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف شعبہ خواتین کے افطار ڈنر سے خطاب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف صحت کے بجٹ میں بھی […]

.....................................................

عمران خان، شوکت خانم اور خواجہ آصف۔۔۔۔ فیصلہ فاتح کاہوگا

عمران خان، شوکت خانم اور خواجہ آصف۔۔۔۔ فیصلہ فاتح کاہوگا

عمران خان اکثر کہا کرتے ہیں کہ اگر مجھ پر ایک رو پیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو میں سیاست چھوڑنے کے لیئے تیار ہوں۔ جہاں تک میرا اپنا نظرہے میں عمران خان کو موجودہ سیاستدانوں سے سب سے بہتر انسان تصور کرتا ہوں۔ مخلوق پاکستان کیلئے ہمیشہ اجتماعی اقدامات کرکے فلاحی کاموں میں […]

.....................................................

محبت کا قرض

محبت کا قرض

مذہبی عناصر اور دائیں بازو کے سیا ستدان ١٩٧٧ میں قومی اتحاد کی تشکیل والا فارمولا آج بھی پوری آب و تاب سے رو بہ عمل لا تے ہیں ۔انھوں نے اس فارمولے کو پی پی پی کے خلاف مختلف اوقات میں آزمایا اور اس سے اکثر افاقہ محسوس کیا لہذا اس کے نفاذ میں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے اہتمام ایک کانفرنس 15جولائی کو کھاریاں میں منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) تحریک انصاف پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ شعائر اسلام او آئین پاکستان ایک کانفرنس 15جولائی بروز اتوار بعد نماز عشاء کھاریاں میں منعقد ہو گی ، جس میں جھیورانوالی سے چوہدری شہباز احمد ، چوہدری ذیشان اشرف ، چوہدری تنویر احمد ، چوہدری محمد اصغر وڑائچ ایڈووکیٹ کی قیات میں قافلے […]

.....................................................

پشاور: تحریک انصاف آج نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا دے گی

پشاور: تحریک انصاف آج نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا دے گی

پشاور: (جیو ڈیسک)نیٹو سپلائی، ڈرون حملوں، مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا آج پشاور میںہو گا۔ دھرنے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا آج شام پانچ بجے جی ٹی روڈ پر قلعہ بالا حصار کے سامنے احمد فراز چوک میں دیا جائے گا۔ پورے شہر […]

.....................................................

فخرالدین ابراہیم الیکشن کمشنرکیلئے بہترین انتخاب ہیں،عمران

فخرالدین ابراہیم الیکشن کمشنرکیلئے بہترین انتخاب ہیں،عمران

اسلام آباد(جیو ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فخر الدین ابراہیم چیف الیکشن کمشنر کے لئے بہترین انتخاب ہیں، امید ہے کہ ان کی نگرانی میں شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن بنایا جاسکے گا۔اسلام آباد میں پارٹی کے ثقافتی ونگ کی جانب سے منعقد کی جانے والی تقریب میں عمران […]

.....................................................

توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کر دے گی،عمران خان

توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کر دے گی،عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کردے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں عوام کے لیے کچھ اور حکمرانوں کے لیے الگ قوانین بنائے جارہے […]

.....................................................