گونر سندھ نے میری مشکل آسان کردی ،عالمگیر

گونر سندھ نے میری مشکل آسان کردی ،عالمگیر

کراچی : (جیو ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار اور پاکستان میں پوپ موسیقی کے بانی عالمگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میری جان ہے ، اٹھارہ سال بعد پاکستان آنے پر خوشی محسوس ہوئی ہے، آج مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے ، وہ صرف اور صرف ملک کی بدولت ہے۔ عالمگیر کا […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدروسینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے حکومت میں رہتے ہوئے بھی خوش نہیں ہیں ، مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔ شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے بلا تفریق آپریشن کی ضرورت ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

ارباب غلام رحیم کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

ارباب غلام رحیم کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

سندھ : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی ارباب غلام رحیم کی نشست خالی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 22مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس منیب اختر اور سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل ڈویژن بینچ میں ارباب عبداللہ کی درخواست کی سماعت شروع ہوئی تو ایڈوکیٹ جنرل […]

.....................................................

حکومت سندھ کو 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

حکومت سندھ کو 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو 90دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے دو سال قبل دائر سابق ناظم سکھر ناصر حسین شاہ کی درخواست پر ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا۔ بینچ جسٹس فیصل عرب اور جسٹس ندیم احمد پر مشتمل بینچ پر مشتمل تھا […]

.....................................................

سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے ن لیگ کی کمیٹی قائم

سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے ن لیگ کی کمیٹی قائم

لاہور: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد کی طرف سے بنائی گئی آٹھ رکنی رابطہ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر لیاقت جتوئی ہوں گے، جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں حمید بخش بھٹو، عرفان اللہ مروت، ڈاکٹر بہادر ڈاہری، اسماعیل راہو، […]

.....................................................

صومالی قزاقوں کی قید سے رہائی کیلئے رقم کا انتظام ہو گیا۔ عشرت العباد

صومالی قزاقوں کی قید سے رہائی کیلئے رقم کا انتظام ہو گیا۔ عشرت العباد

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ صومالیہ کے بحری قزاقوں کی قید سے سات پاکستانیوں کی رہائی کے لئے رقم کا بندوبست ہو گیا۔ آئندہ ہفتے یرغمالی اپنے وطن میں ہوں گے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ ایم وی البیڈو […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد ہوگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ روز بعد ردوبدل کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی صدارت میں ہوا جس میں نجی شعبے کو چارلاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی دو مراحل میں منظوری دی گئی ہے جبکہ ٹن پلیٹ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آج سندھ پنجاب کی سرحد پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج سندھ پنجاب کی سرحد پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی آج سندھ اور پنجاب کی سرحد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، اوباڑو کے علاقے کموں شہید میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سندھ اور پنجاب کی سرحد پرآج ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا دعوی […]

.....................................................

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیا۔ درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ شہری ٹھنڈے مشروبات کے ذریعے گرمی کا توڑ ڈھونڈتے نظر آئے۔ ملک کے جنوبی اور میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت […]

.....................................................

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی سمری ارسال کردی، پیرمظہر

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی سمری ارسال کردی، پیرمظہر

سندھ : (جیو ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہرالحق نے کہا ہے کہ جولائی، اگست میں موسم گرما کی تعطیلات کیلئے سمری وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ سندھ ایجوکیشن فانڈیشن کے دفتر میں پریس بریفنگ کے دوران پیر مظہرالحق کا کہنا تھا کہ موسم گرما کی تعطیلات پر کیمبرج اسکول کو […]

.....................................................

سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زرداری

سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زرداری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوان […]

.....................................................

لیاری میں جس گھر سے راکٹ چلا اس گھر کو جلا دیا جائیگا۔ رحمان

لیاری میں جس گھر سے راکٹ چلا اس گھر کو جلا دیا جائیگا۔ رحمان

کراچی : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ لیاری میں جس گھر سے بھی راکٹ چلایا گیا اس گھر کو جلا دیا جائے گا، وزیر اعلی ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہو ئے رحمان ملک نے کہا کہ جو چیز […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس کا آپریشن آٹھویں روز میں داخل ہو گیا، گزشتہ روز مختلف علاقے فائرنگ کی زد میں رہے، افشانی گلی میں پولیس نے کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیاری کے باسیوں کو مسلسل آٹھویں روز بھی امن اور سکون کی سانس لینا نصیب نہ ہو سکی، چیل چوک، […]

.....................................................

رفیق انجینئر کا گھر جلانے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ الطاف

رفیق انجینئر کا گھر جلانے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ الطاف

سندھ : (جیو ڈیسک) الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے وزیر رفیق انجینئر کے گھر کو آگ لگانے والے دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کر کے سخت ترین سزا دی جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبائی وزیر رفیق انجینئر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے […]

.....................................................

لیاری آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

لیاری آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

لیاری : (جیو ڈیسک) آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ لیاری میں حکومتی رٹ کو ہر صورت بحال کیا جائے گا۔ انہوں نے آپریشن میں جاں بحق اہلکاروں کے خاندانوں کو بیس بیس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ صدر […]

.....................................................

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی

سندھ : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت تین سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار روپے، جبکہ دس گرام کی قیمت دو سو ستاون روپے کی کمی سے اڑتالیس ہزار آٹھ […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں21 دھماکے

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں21 دھماکے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں یکے بعد دیگرے دیسی ساختہ دستی بموں کے اکیس دھماکے ہوئے ہیں۔ جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکوں میں چھ افراد زخمی ہوئے ، سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں صبح کا آغاز دیسی […]

.....................................................

جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،وزیراعلی سندھ

جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،وزیراعلی سندھ

سندھ : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کوہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنائیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی اختر گورچانی نے وزیراعلی سندھ کو امن وامان کی صورتحال سے آگاہ کیا وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی کہ قانون کی حکمرانی کو […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے بند

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی، گیس بندش سے پہلے اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے لوڈ مینجمینٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں آج صبح نو بجے […]

.....................................................

نیشنل گیمز مقررہ وقت پر پنجاب میں ہی ہوں گے، عارف حسن

نیشنل گیمز مقررہ وقت پر پنجاب میں ہی ہوں گے، عارف حسن

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن کا کہنا ہے کہ نیشنل گیمز مقررہ وقت پر پنجاب میں ہی ہوں گے اور انہیں پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن حکومت کے تعاون سے منعقد کرائی گی۔ لاہور میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]

.....................................................

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، سندھ کے وزرا اسلام آباد روانہ

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، سندھ کے وزرا اسلام آباد روانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ہدایت پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کے لئے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کو سزا کی صورت میں پیپلز پارٹی ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے وزرا اور ارکان سندھ اسمبلی آج […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ: وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ معطل

سندھ ہائی کورٹ: وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ معطل

سندھ : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ سرکٹ بنچ حیدر آباد نے وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دیئے جانے کا فیصلہ معطل کردیا۔ چھبیس اپریل کو پی ایس ترپن پر ضمنی الیکشن روکنے کیلئے حکم امتناع دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلیکے خلاف اپیل کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کی۔ […]

.....................................................

کراچی: خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے سیریل کلرز گرفتار

کراچی: خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے سیریل کلرز گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) جمشید کوارٹر پولیس نے پٹیل پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو زیادتی اور قتل کے بعد ٹکڑے کر کے پھیکنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس کے مطابق ملزم رفیق اور اسکے ساتھی کا تعلق اندرون سندھ سے ہے اور وہ رکشہ ڈرائیور ہیں جو مسافر خواتین کو اپنے ساتھیوں […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

پاکستان : (جیو ڈیسک) عدالت نے خیبر پختونخواہ کے رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ سیشن عدالت میں اقلیتی نشست پر منتخب رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کا کیس زیر سماعت تھا۔ عدالت نے ڈگری جعلی قرار دیتے ہوئے کشور کمار کی اسمبلی […]

.....................................................