حیدرآباد میں ریلوے پٹڑی کے قریب رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا

حیدرآباد میں ریلوے پٹڑی کے قریب رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور ایک کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے مکرانی پاڑے کے قریب دھماکا خیز مواد کی اطلاع ملی تھی۔ جس پر کارروائی کی گئی تو ایک کلو وزنی دیسی ساختہ بم […]

.....................................................

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں ، احسن رشید

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں ، احسن رشید

لاہور (جیوڈیسک) پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااحسن رشید نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں حکومت واقعات کا فوری نوٹس لے۔ احسن رشید نے کہا کہ زیارات میں قائد اعظم کی رہائش گاہ پر حملہ قابل مذمت ہیں انہوں نے کہاکہ […]

.....................................................

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر پوری قوم رنجیدہ ہے، شاہ محمود قریشی

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر پوری قوم رنجیدہ ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئر مین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات نہ پہلے اچھے تھے اور نہ اب۔ وفاقی حکومت کو تمام سیاسی جماعتوں سمیت چاروں صوبوں کو اعتماد میں لے کر دہشتگردی کے خلاف پالیسی وضح کرنی چاہئے۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات چیت میں ان کاکہناتھاکہ بلوچستان […]

.....................................................

جارجیا : دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 افراد گرفتار

جارجیا : دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 افراد گرفتار

جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ نا کام بنا کر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کئے گئے افراد کا نام میکائل کادیو اور رضوان عمرو ہیں۔ دونوں افراد کو جارجیا کے شہر تبلیسی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کے پاس روسی پاسپورٹ ہیں۔ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 12.06.2013 page 2

بھمبر پولیس نے پولیس گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے :چوہدری مرید حسین بھمبر(جی پی آئی) بھمبر پولیس نے پولیس گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے پولیس نے بھمبر میں ہر غیر قانونی کام کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے 2 ماہ قبل اسلحہ کے زور پر ہونے والی ڈکیتیوں کی FIR نہ درج […]

.....................................................

امریکا : دہشت گردی کا خطرہ، مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

امریکا : دہشت گردی کا خطرہ، مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

فینکس (جیوڈیسک) امریکا میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث مسافر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ٹیلی فون پر طیارے میں بم حملے کی دھمکی دی گئی جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا، طیارہ […]

.....................................................

نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت 10جون تک ملتوی

نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت 10جون تک ملتوی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کے انسداد دہشتگردی عدالت میں نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت پرویز مشرف کی وکیل کی عدم پیشی کے باعث 10جون تک کیلئے ملتوی کردی گئی پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست سے متعلق سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کے اسماعیل بلوچ نے کی جس میں نوابزادہ جمیل بگٹی کے […]

.....................................................

کراچی : بھتہ طلب کرنے والے ملزمان کو قید وجرمانے کی سزا

کراچی : بھتہ طلب کرنے والے ملزمان کو قید وجرمانے کی سزا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بلال احمد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج متحرمہ زاہدہ سکندر نے کالعدم تحریک طالبان کے نام پر بھتہ طلب کرنے ،جان سے مارنے کی دھمکیوں اور ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں جرم ثابت ہونے پر ملزمان نعمت خان ،حمید اللہ اور عبدالباقی کو گیارہ […]

.....................................................

دہشت گردی میں ہمارا کردار

دہشت گردی میں ہمارا کردار

اکیسویں صدی میں داخل ہوئے 13 سال کا عرصہ ہو گیا ہے اور اس صدی میں انسان کو سب سے زیادہ جس چیز کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑا وہ ہے دہشت گردی۔ دہشت گردی خواہ وہ کیسی بھی ملک میں ہو لیکن اس کا شکار پوری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان ہوا […]

.....................................................

فیصل آباد میں دہشت گردی کی کوشش نا کام

فیصل آباد میں دہشت گردی کی کوشش نا کام

فیصل آباد (جیوڈیسک) میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار سے تین خود کش جیکٹس، دستی بم اور دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا ، ملزم فرار ہوگئے۔ فیصل آباد میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ غلام محمد آباد کے علاقے میں رات گئے پولیس نے ناکے پر […]

.....................................................

خیبر پختونخواہ اور فاٹا : مئی میں دہشت گردی کے 69 بڑے واقعات

خیبر پختونخواہ اور فاٹا : مئی میں دہشت گردی کے 69 بڑے واقعات

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ اور فاٹا میں ماہ مئی کے دوران دہشت گردی کے 69 بڑے واقعات ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مئی کے مہینہ میں فاٹاور خیبر پختونخواہ میں مجموعی طور پر خودکش حملوں سمیت 69 دھماکے ہوئے۔ جن میں جاں بحق افراد کی تعداد69 اور چار سو کے قریب افراد ان واقعات میں زخمی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات لازم کیوں

طالبان سے مذاکرات لازم کیوں

پاکستان کو ناٹو کی افغانستان میں دہشت گردی کے نام پر شروع کردہ خود ساختہ جنگ میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ انتہا پسندی شدت پرستی اور دینی منافرت خود کش بمباری اور بم دھماکوں نے ریاست کے امن و امان کو تہہ بالہ کرڈالا۔ تحریک طالبان پاکستان نے مشرق سے مغرب تک اور خیبر سے […]

.....................................................

وی آئی پی کلچر ، مسائل کی جڑ

وی آئی پی کلچر ، مسائل کی جڑ

حضرت ابوبکرصدیق کی وفات کے بعد جب عام لوگ حضرت عمر کے ہاتھ پربعیت کرچکے تو آپ نے منبر پرکھڑے ہو کر یہ خطبہ دیا ، اے لوگو ، میں بھی تمہاری ہی طرح ایک انسان ہوں ، اگر مجھے حضرت ابوبکرصدیق کی نافرمانی کا خیال نہ ہوتا تو میں تمہارا امیر اور حاکم بننا […]

.....................................................

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردی کے سائے کم نہ ہو سکے آج گلبہار کی امامیہ کالونی میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے دھماکا موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کے ذریعے کیا۔ جس میں دو سے تین کلو […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کو چالان جمع کرانے کیلئے 14روز کی مہلت

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کو چالان جمع کرانے کیلئے 14روز کی مہلت

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس میں ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کی درخواست پر عدالت نے چالان جمع کرانے کے لیے مزید چودہ دن کی مہلت دیدی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر قتل کیس کی سماعت کی۔ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چوہدری اظہر آج عدالت پیش نہیں ہوئے۔ ایف آئی […]

.....................................................

ایل ڈی اے دہشت گردی ! جوڈیشل انکوائری کی ضرورت

ایل ڈی اے دہشت گردی ! جوڈیشل انکوائری کی ضرورت

کچھ روز قبل لاہور میں ایجرٹن روڈ پر ایل ڈی اے پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے متعدد افراد جاںبحق اور ریسیکو اہلکار سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے ،تین منزلیں جل کر راکھ ہو گئیں، کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ چھلانگ لگانے اور رسی ٹوٹنے کے واقعات میں بھی چند […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی نہیں، فضل الرحمن

دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی نہیں، فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی نہیں بلکہ پاکستان پر مسلط کی گئی ہے، جتنی جلد اس سے ہم نکل جائیں ہمارے حق میں بہتر ہے۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کا اعلان […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 21.05.2013

دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے معاشرتی بے انصافیوں کو ختم کرنا ہوگا۔ مفتی لیاقت علی راولپنڈی،اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے ڈویژنل صدرمفتی لیاقت علی رضوی نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنے کیلئے غربت اور دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ کراچی میں بے گناہ عوام کے قتل […]

.....................................................

عراق : دہشت گردوں کے حملے، چوبیس گھنٹوں میں 58 افراد ہلاک

عراق : دہشت گردوں کے حملے، چوبیس گھنٹوں میں 58 افراد ہلاک

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دہشت گرد حملوں میں اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔عراقی دارالحکومت بغداد کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، دہشت گردوں نے آٹھ مقامات کو نشانہ بنایا۔ دھماکوں میں تئیس افراد ہلاک ہو گئے،بصرہ میں بھی دو کار بم دھماکے ہوئے جس میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ان حملوں میں […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی گئی ،مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہو ئی ، عدالت نے پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کے ساتھ پر ویز مشرف کے وکلا کی جانب سے دائر کی گئی۔ حاضری سے استثنی کی درخواست […]

.....................................................

میاں صاحب فوج اور سیاسی قوتوں کو ساتھ لیکرچلیں تو دہشت گردی سے بھی نجات ممکن ہے

کراچی : تیزی سے زوال پذیر معیشت اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی اس وقت ملک کے سنگین ترین داخلی مسائل ہیں۔ عوام نے اسی توقع کے ساتھ متبادل قیادت کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے کہ وہ بدامنی، مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ، کسادبازاری اور اس نوعیت کے دسرے مسائل سے نجات دلائے گی اور یہ […]

.....................................................

نئی حکومت کو دہشتگردی،توانائی بحران کا سامنا ہوگا، گیلانی

نئی حکومت کو دہشتگردی،توانائی بحران کا سامنا ہوگا، گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو دہشتگردی اور توانائی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈرون حملے رکوانے کیلئے معاشی استحکام ضروری ہے۔ملتان ائیر پورٹ پرذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ امریکہ نے بھارت سے سول نیوکلیئر معاہدہ کیا لیکن پاکستان […]

.....................................................

جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کرنا اور گوڈگورننس کا اطلاق انے والے حکمرانوںکیلئے بڑا چیلنج ہو گا۔ زبیر کیانی

اسلام آباد : سابقہ امیدواربرائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے بیان کہا ہے۔کہ جیتنے اور ہارنے والے دونوں کو بڑے ظرف کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اگر کسی قسم کے اطراضات ہیں تو قانونی راستہ اختیا ر کریں۔انھوں نے کہا کہ یہ جیتنے والوں کو مبارکباد دینے کا وقت […]

.....................................................

دہشت گردی اور لوڈ شڈنگ کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،رانا ثنا اللہ

دہشت گردی اور لوڈ شڈنگ کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،رانا ثنا اللہ

سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون ہر کسی کو ساتھ نہیں ملائے گی، صرف سوچ سے اتفاق کرنے والوں کو قبول کیا جائے گا۔ رائے ونڈ لاہور میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نو منتخب ارکان مسلم لیگ نون میں […]

.....................................................