تائیوان میں سمندری طوفان، نظام زندگی مفلوج

Taiwan Hurricane

Taiwan Hurricane

تائی پی (جیوڈیسک) تائیوان میں سمندری طوفان “چین ہوم ” نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔

شہر تائی پی میں سکول اور کاروبار کو ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے لوگوں کو چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔