تلہ گنگ کی خبریں 7/5/2016

Waleema

Waleema

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) انچارج ہیڈ ماسٹر خیابان سرسید ہا ئی سکول راولپنڈی طارق محمود کے صاحبزادے عقیل احمد کے دعوت ولیمہ کی تقریب بہت بڑے اجتماع کی شکل اختیار کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انچا رج ہیڈ ماسٹر خیابان سرسید ہا ئی سکول راولپنڈی طارق محمود کے صاحبزادے عقیل احمد کے دعوت ولیمہ کی تقریب انکے گاؤں شاہ محمدی میں منعقد ہو ئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علا وہ علا قہ بھر کے اساتذہ نے شر کت کی ۔شرکت کر نے والوں میں تلہ گنگ کی جا نی پہچا نی شخصیت ملک ثنا ء اللہ دھو لہ ، ملک کاشان اکبر ، خضر حیات ،ملک تنویرما ہر تعلیم ، بشیر ملک ، ملک منیر ھا ئی سکول کھوڑ ، سر جواد ھا ئی سکول نمبر ایک تلہ گنگ ، ملک شا ھد ھا ئی سکول نمبر دو ، ملک اسد ایس ایس ٹی ہا ئیر سیکنڈری سکول ٹمن و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کے علا وہ علا قہ بھر کے اساتذہ نے شر کت کی اور عقیل احمد کو مبارکباد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عا مر نواز اعوان)گو رنمنٹ ڈگری کالج تلہ گنگ کے سابقہ پرنسپل پروفیسر الطاف حسین ظفر کے اعزاز میں ڈگری کالج کی ایپکا یو نین اینڈنان گزٹیڈ سٹاف نے ظہرا نہ دیا ۔ اور ان کی خدمات کو سراہا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گو رنمنٹ ڈگری کالج تلہ گنگ کے سابقہ پرنسپل پروفیسر الطاف حسین ظفر کی ریٹائر منٹ کے حوالے سے ایپکا یو نین اینڈنان گزٹیڈ سٹاف ڈگری کالج تلہ گنگ نے ایک ظہرا نے کا اہتمام کیا جس میں مو جودہ پر نسپل ڈگری کا لج تلہ گنگ پروفیسرساجد محمود ،صدر تحصیل پریس کلب عامر نواز اعوان ، سابق صدر تحصیل پریس کلب لیا قت اعوان ، پروفیسر شجا عت ، پروفیسریعقوب ملک ، پروفیسر بلال ، پروفیسر بشیر ، پروفیسر قاضی عرفان ، ہیڈ کلرک ذوالفقار احمد،کلرک ملک ذیشان مندیال ، جو نیئر کلرک نا صر محمود ، لیبارٹری اسسٹنٹ ذوہیب ، نائب قاصد سجاد ، چوکیدار خرم عباس ، واٹر مین ساجد حسین و دیگر یو نین کے ممبران نے شرکت کی اور سابقہ پرنسپل پروفیسر الطاف حسین ظفر کے پانچ سال آٹھ ما ہ کے وقت کو ایک سنہری دور کا نام دیا ۔ پر نسپل ڈگری کا لج تلہ گنگ پروفیسرساجد محمود نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہو ئے تمام کلرکز اور ورکرز کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ میر ی پو ری کو شش ہو گی کہ میں بھی پروفیسر الطاف حسین ظفر(ر) کی طرح آپ تمام کا خیال رکھوں ۔ پروفیسر الطاف حسین ظفر (ر)نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہو ئے تمام کلرکز اورورکرز کا شکر یہ ادا کیا اور ان کو بہت سا ری نصیحتوں سے نوازااور جا تے جا تے تمام سے معا فی بھی ما نگی کہ اگر مجھ سے کسی کے ساتھ کو ئی زیا دتی ہو ئی تو میں اس سے معذرت خواہ ہوں ۔تقریب کے اختتام پر ایپکا یو نین اینڈنان گزٹیڈ سٹاف نے افسردہ انداز میں سابقہ پرنسپل پروفیسر الطاف حسین ظفر کو الوداع کیا ۔اور یادگاری گفٹ سے بھی نوازا۔

Zohrana

Zohrana

Zohrana

Zohrana