تلہ گنگ: کوچ اور ٹرک تصادم، خواتین، بچوں سمیت 20 افراد زخمی

Mansehra

Mansehra

مانسہرہ (جیوڈیسک) تلہ گنگ کے کوٹ سارنگ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے۔

رئسکیو ذرائع کے مطابق تلہ گنگ کے علاقے کورٹ سارنگ کے قریب مانسہرہ سے کراچی جانے وا لی مسافر کوچ اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو گورنمنٹ سٹی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔