تلہ گنگ کی خبریں 22/07/2015

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مقامی قائدین کی ون ٹو ون ملاقات ،بلدیاتی الیکشن مل کر لڑ نے پر تبادلہ خیال ،ایک ہفتے میں باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ذرائع ،ملاقات میں دونوں پارٹیوں کی ضلعی قیادت مو جود نہیں تھیں ذرائع، تحریک انصاف کے نوجوان اس ملاقات سے سخت نالا ں،اتحاد ہوا تو ہم بغاوت کریں گے۔ تفصیل کے مطا بق بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آ ئی کے سر دار منصور حیا ت ٹمن ،کر نل (ر) سلطان سر خرو اور ق لیگ کے حافظ عمار یاسر ودیگر جماعت کے کا رکنوں نے ون ٹو ون ملا قات کی۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ دونو ں رہنما ئوں نے بلد یا تی الیکشن میں یکجا ہو کر الیکشن لڑ نے پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل کیا ،دونو ں رہنمابا قا عدہ اعلا ن ایک ہفتے کے بعد کر یں گے ۔ذرائع کا دعوی ہے کہ اس ملا قات میں دونو ں جما عتوں کی ضلعی قیا دت کو مکمل نظر انداز کیا گیا ۔دوسری جا نب تحر یک انصاف کے کارکن اس ملا قات سے سخت نا لا ں نظر آ تے ہیں اور انکا کہنا ہے کہ عمر ان خا ن نے واضح اعلا ن کیا ہے کہ تحر یک انصا ف بلد یا تی الیکشن میں نوجوانوں کو ٹکٹ دے گی اگر مسلم لیگ ق کے ساتھ اتحاد ہوا تو ہم نو جوان تحر یک انصاف سے بغا وت کا اعلان کر دیں گے اور انکے مقابلے میں ہمارا آ زاد گروپ سا منے آ ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) امن وامان کو کنٹرول کر نے کیلئے پو لیس کے نوجوان چو بیس گھنٹے ڈیو ٹیاں سر انجام دے رہے ہیں ،گشت کے نظام کو مزید موثر بنا دیا گیا ہے ،کو ئی بھی پولیس اہلکار کر پشن میں ملو ث پا یا گیا تو اسکے خلا ف سخت سے سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہار ڈی ایس پی مہر نا صر محمود نے کا لم نگار ارشدکو ٹگلہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ تما م ایس ایچ اوز کو با قاعدہ ہد ایا ت جاری کر دی گئیں ہیں کہ شہر یو ں کو فو ری انصاف فراہم کیا جا ئے ۔تما م تھا نوں میں امن واما ن کو کنٹرول کر نے کیلئے مز ید نفری تعینا ت کر دی گئی ہے ۔پو لیس کے نوجوان چو بیس گھنٹے عوام کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے ڈیو ٹیا ں سر انجا م دے رہے ہیں ۔ڈی ایس پی کا مز ید کہنا تھا کہ میر ے دروازے عوام کیلئے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں ۔پو لیس میں رشوت کو ہر صورت ختم کیا جا ئے گا جو پو لیس اہلکا ر رشوت میں ملو ث ہوا تو اسکے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔