تلہ گنگ کی خبریں 20/06/2015

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تین روز سے ٹرانسفارمر خراب واپڈا حکا م لمبی نیند سو گئے ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی میدان میں کود پڑ ے ،جی چی او چوک سے روڈ بلا ک کر دی ایس ڈی او سٹی کی یقینی دہا نی پر روڈ کھول دیا گیا کہ بروز ہفتہ کی شام کو ٹر انسفارمر نصب کر دیا جا ئے گا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ ایم سی بی بینک ،ذوالفقار نر سنگ ہوم وغیر ہ کے ایریا کا ٹرانسفار مر تین روز قبل پٹا خہ ما ر گیا تھا جس کو ٹھیک کر نے کیلئے واپڈا والوں اتار کر لے گئے ،صارفین کو صبح شام کے لا روں پر کام چلا ئے رکھا آ خر کار پیپلز پا رٹی کے سنیئر رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقوی واپڈا حکا م کے خلا ف میدان میں اتر آ ئے اور انہوں نے جی پی او چوک سے روڈ بلا ک کر دی اور واپڈا والوں کے خلا ف خوب نعرہ بازی کی گئی ۔ مظا ہر ین سے مذاکرات کیلئے ایس ڈی او سٹی موقع پر پہنچ گیا اور اس نے ڈاکٹر حسنین نقوی ویگر مظا ہر ین کو یقینی دہا نی کرائی کہ ٹرانسفارمر بروز ہفتہ کی شام کو نصب کر دیں گے جس پر مظا ہر ین پر امن طور پر منتشر ہو گئے ۔ڈاکٹر علی حسنین نقوی نے واپڈا حکا م کو واضح میسج دیا کہ اگر شہر یوں کے مسائل حل نہیں کر سکتے تو پھر دفتروں کو تالے لگا دیں اور انہو ں نے مسلم لیگ ن کی حکو مت پر شد ید الفا ظ میں تنقید کر تے ہو ئے کہا کہ مو جودہ حکمران عوام کے مسا ئل کو پس پشت ڈال کر بس اپنی جیبوں کی طرف توجہ دئیے ہو ئے ہیں اور غر یب عوام اپنے حق کے حصو ل کیلئے در در کی ٹھو کر یں کھا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تحصیل لا وہ کا رمضا ن بازار ڈرامہ بازار نکلا ،خر یداروں کی تعداد کم اور ڈیو ٹی دینے والے عملہ کی تعداد زیا دہ ہے ،نا قص اشیا ء عوام کو فراہم کی جا نے لگیں شہر ی،ڈی سی او چکوال ایک نظر لا وہ سستا رمضا ن بازار پر بھی ڈالیں شہر یو ں کی التجا ۔تفصیل کے مطا بق پورے پنجا ب میں پنجا ب حکو مت کی ہد ایت پر رمضا ن سستے بازاروں کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل لا وہ کے شہر یوں کیلئے بھی لا وہ میں رمضا ن بازار لگا یاگیا جس میں بڑ ے بڑ ے دعوے کیے گئے کہ معیاری اشیا ئس عوام کو فراہم کی جا ئیں گی لیکن جب عملا شہر یوں نے بازار سے خر یداری شروع کی تو بازار میں نا قص کوالٹی اور غیر معیاری اشیا ء عوام کو تھما ئی جا نے لگی جس سے شہر یوں نے بازار کا رخ کر نا بھی چھو ڑ دیا اور اب خر یدار وں کی تعداد کم بتا ئی جا رہی اور ڈیو ٹی سرانجا م دینے والے عملے کی تعداد زیا دہ ہے۔شہر یوں نے لا وہ رمضا ن بازار کو ڈرامہ بازار کا لقب دے دیا اور کہا کہ اگر اس طر ح کی اشیا ء دینی ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ اس بازار کو ختم کر دیا جا ئے ۔شہر یوں نے ڈی سی او چکوال سے بھی لا وہ رمضا ن بازار میں ایک وزٹ کر نے کی التجا کی ہے کہ ہما رے ساتھ کیوں سوتیلی ما ں جیسا سلو ک کیا جا رہا ہے ۔