تلہ گنگ پریس کلب الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے سالانہ انتخابات میں تمام عہدیداروں کا چنائو

Talagang Press Club

Talagang Press Club

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) تلہ گنگ پریس کلب الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے سالانہ انتخابات میں تمام عہدیداروں کا چنائو اتفاق رائے سے کر لیا گیا۔ الیکٹرانک میڈیا کے چیئرمین سید ارشاد حسین شاہ کاظمی، صدر محبوب حسین جراح، جنرل سیکرٹری چوہدری نذر حسین جبکہ پرنٹ میڈیا کے چیئرمین میاں محمد ملک، صدر عبدالعزیز ملک اور جنرل سیکر ٹر ی قا ضی عبد القادر بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے ہیں۔

الیکٹر انک میڈیا کے دیگر عہد یداران میں سینئر وائس چیئرمین امتیاز اقبال ملک ،وائس چیئر مین ،محمد ارشد کوٹگلہ ،سنیئر نا ئب صدر ملک افضل اعوان،،نا ئب ملک محبوب الحسن عدیل ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی فلک شیر فلکی ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی عمران اصغر ،سیکر ٹر ی اطلا عات چو ہد ری عبد الجبا ر اور پر نٹ میڈ یا کے سینئر وائس چیئر مین ایم افضل اعوان ،وائس چیئر مین محسن قیوم شیخ ،سنیئر نا ئب صدر محمد اشر ف اقبال ،نا ئب صدر محمد افسر ملک ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی فیصل منظور ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی محمد حسین چوہدری ،فنا نس سیکر ٹر ی شفا عت ملک ،سیکر ٹر ی محمد اشفاق ،آ فس سیکر ٹر ی ملک مقصود الحسن شا مل ہیں ۔الیکٹر انک میڈ یا کے مجلس عا ملہ میں طا رق اعوان ،طا رق عز یز ،ملک عبد العز یز ،حا جی مظہر اقبال ،سیلم ممد وٹ ، محسن قیوم شیخ، ملک سعید اختر، آفتاب ملک،چوہدری غلام ربانی، سید صفدر شاہ ہمدانی،زاہد محمود اعوان اور میا ں محمد ملک جبکہ پر نٹ میڈ یا کے اراکین مجلس عاملہ میں چو ہد ری عبد الجبار ،یاسر افضل ،پیر منظور حسین ،امتیاز اقبال ملک ،ملک سفیر ،ڈاکٹر غلا م محی الد ین ،سید صفدر شاہ ہمدانی ،سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی ،ملک محبو ب الحسن عدیل ،زاہد محمود اعوان ، شاہد سلیم پراچہ،عمران اصغر، محمد ارشد کوٹگلہ،چوہدری نذر حسین، چو ہد ری غلا م ربا نی اور طا رق عز یز شامل ہیں۔