تلہ گنگ کی خبریں 16/5/2015

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) حلقہ پی پی بائیس ہمیں کھنڈرات کی شکل میں ملا ہے، مختصر عرصہ میں ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ کی خصوصی کاوش سے تقریبا پونے تین ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز ریلیز ہوئے ہیں، پانچ سال کے بعد ہم پی پی بائیس کو ایک ما ڈل حلقہ بنا کر دیکھا ئیں گے ،عملی کا م کر کے عوام کو ریلیف فراہم کر رہے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر دلہہ ہا ئوس کے انچارج اور یو سی بڈ ھیا ل کے متوقع امیدوار برائے چیئر مین ملک شفقت بڈ ھیا ل نے میڈ یا کو جا ری کیے گئے ایک بیا ن میں کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ایم پی اے سر دار ذوالفقار دلہہ نے حلقہ پی پی با ئیس کی پسما ند گی پر تو جہ رکھی ہو ئی ہے اور ہم انشا اللہ پا نچ سال میں تر قیا تی مشن میں کا میا ب ہو جا ئیں گے ۔تلہ گنگ شہرکی گلیو ں پر کا م جا ری ہے اور سیوریج کا کا م بھی بہت جلد شروع ہو جا ئے گا ۔ایم پی اے سر دار ذوالفقار دلہہ کی خصو صی سفارش پر وزیر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہباز شر یف نے حلقہ پی پی با ئیس کو فنڈز دئیے ہیں اب تک ہم اس حلقے کیلئے تقر یبا پو نے تین ارب کے فنڈز ریلیز کروا چکے ہیں ۔ملک شفقت بڈ ھیا ل نے مز ید کہا کہ شہر کے سا تھ ساتھ دیہی علا قوں میں بھی کا م جا ری ہے اور انکے مسا ئل بھی اولین تر حیجی بنیا دوں پر حل ہو ںگے ۔ہم جو کا م کہتے ہیں وہ کر کے دیکھتے ہیں ہمارا جینا مر نا حلقے کی عوام کیلئے ہے ایم پی اے سر دار ذوالفقار دلہہ دن رات حلقے کی تر قی کیلئے محنت کر رہے ہیں اور حلقے کی محرومیو ں کا خا تمہ پا نچ سال میں مکمل کر دیں گے ۔حلقہ پی پی با ئیس کے جتنے بھی میگا پر وجیکٹ ہیں انکا افتتا ح مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ شیل پمپ کے قر یب محلے میں فحا شی کے اڈے پر چھا پہ نا ئیکہ سمیت تین عورتیں اور دو افراد دھر لیے ،مقد مہ درج ،فحا شی کے اڈوں کا خا تمہ ہر ممکن کیا جا ئے گا ایس ایچ او تھا نہ صدر ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس نے مخبر کی اطلا ع پر شیل پمپ کے قر یب محلہ محمد آ باد میں فحا شی کے اڈے پر چھا پہ مارا تو موقع پر کلثو م اختر زوجہ نو ر محمد ،زوجہ محمد طا ہر ،نسیم اختر زوجہ نذر حسین ،نذیر خا ن ولد نادر خا ن اور پا پو ٹ ولد اکبر خا ن سا کن افغا نستا ن حا ل مکین سبز ی منڈ ی تلہ گنگ کو گر فتار کر لیا ۔اسمو قع پر ایس ایچ او سید اظہر علی شاہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ تھا نہ صدر کی حدود میں کو ئی بھی شخص اگر جر ائم میں ملو ث ہوا تو اسکی جگہ جر ائم کا اڈہ نہیں جیل ہو گی اور میرا مشن تھا نے کی حدود میں ہر قسم کے جر ائم کو روکنا ہے اس سلسلے میں کسی سے بھی کو ئی رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی بلکہ مجر موں سے آ ہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئے گا۔