تلہار حیدرآباد بدین مین روڈ پر ٹرک کا چنگچی رکشا کو ٹکر

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار حیدرآباد بدین مین روڈ پر ٹرک کا چنگچی رکشا کو ٹکر جس کے نتیجے میں چنگچی سوار پوڑھو، رمیش مہیشوری اور ویرو مہیشوری شدید زخمی ہو گے جن کو تلہار سول ہسپتال لایا گیا۔

رمیش اور ویرو کی تشویشناک حالت ہونے پر حیدرآباد منتقل کیا گیا جبکہ ٹرک ڈرائیوار واقع پر گاڑی سمیت فرار ہو گیا۔
امتیازجونیجو تلہار