تلہار کنفیشنرے دوکانداروں کے من مستیاں 2014 سے ایکسپائر شدہ بسکیٹ فروخت کرنے لگے

Talhar Expire Bisscut

Talhar Expire Bisscut

تلہار (نمائندہ) تلہار کنفیشنرے دوکانداروں کے من مستیاں 2014 سے ایکسپائر شدہ بسکیٹ فروخت کرنے لگے۔

جس کی وجہ سے معصوم بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے انتظامیہ مکمل طور پر خاموش بن گئی۔

شہریوں نے اعلی عملداروں سے مطالبہ کیا کہ شہر میں ایکسپائر شدہ فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔