تلہار کے نواحی گاؤں رئیس غلام علی خان نظامانی کے قریب چینل نہر سے نوجوان کی مسخ شدہ لاش ملی ہے

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار کے نواحی گاؤں رئیس غلام علی خان نظامانی کے قریب چینل نہر سے نوجوان کی مسخ شدہ لاش ملی تلہار پولیس کو اطلاع ملنے پر نعش کو باہر نکالا گیا جس کے بعد فوتی کی ماں اور ماموں پنہچ کر شناخت کی جس کا نام شیر ولد جمعوں ملاح گاؤں گاجی ملاح کا بتایا گیا۔

تلہار پولیس کے جانب سے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کر دیا پولیس موجب واقع کا سبب معلوم نہیں ہو سکا ہے۔