تلہار میں سماجی برائیوں کیخلاف تیسرے روز بھی سٹی پریس کلب کے آگے احتجاجی مظاہرہ

Talhar

Talhar

تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار میں سماجی برائیوں کیخلاف تیسرے روز بھی شہید بھٹو کیجانب سے سٹی پریس کلب کے آگے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے امداد باغی، غفور دلوانی و دیگر کا کہنا تھا کہ منشیات جوئے اور فحاشی کے جڑ سے خاتمے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔