تلہار کے قریب میاں پوٹا اسٹاپ پر ٹرک اور سوزوکی میں تصادم

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) گذشتہ روز تلہار کے قریب میاں پوٹا اسٹاپ پر ٹرک اور سوزوکی میں تصادم میں ہونیوالے 40 سالہ ٹھکر بھیل زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے حیدرآباد اسپتال میں فوت ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق سوزوکی باراتیوں کو لیکر تلہار آرہی تھی کہ ٹائر راڈ ٹوٹنے کی وجہ توازن بگڑنے سے اوپر بیٹھے ٹھکر بھیل گر کرشدید زخمی ہوگیا تھا جسے حیدرآباد اسپتال بھیجا گیا تھا اورٹرک سامنے سے گذرا تھا۔