تلہار کی خبریں 4/9/2016

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار کے قریب گاؤں زبیر ملاح میں دو روز قبل ادھار کے پیئسے مانگنے پر ملاح اور ماچھی برادری میں جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں دکان کے مالک الھبخش اور وریام ماچھی زخمی ہو گئے زخمی وریام ماچھی زخموں کے تاب نہ لاتے جانبحق ہو گیا۔ واقع کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا تلہار پولیس فوتی کے بھائی کی مدعیت میں اعجاز ملاح اس کے بیٹے رضوان پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور جوابدار فرار ہو گئے ذرائع کے مطابق پولیس ملاح برادری کے دو افرادوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہار (نمائندہ) پی پی شہید بھٹو تلہار کے جانب سے مصطفی گاڈاھی،اسلم لغاری اور مگھن کولہی کی قیادت میں سٹی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا انہوں خطاب کرتے کہا کہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں گرفتار کرکے کیفرکردار تک پنہچایا جائے۔

امتیاز جونیجو تلہار