طالبان کے نام‎

پتھر کا دل رکھتے هیں
اعر پھولوں سے یہ ڈرتے هیں
جانے کیوں مرد مومن کو ایسے بدنام کرتے هیں
اسلحہ لیکر ھاتھوں میں
معصوم پہ حملہ کرتے هیں
جانے کیوں مرد مومن کو ایسے بدنام کرتے هیں
اور جو پھول تم نے کچل دیۓ
جنت میں اب مہکتے هیں…

Taliban

Taliban

تحریر: شهنیله حسین